counter easy hit

پوجا بھٹ واہگہ بارڈر کے راستے بھارت واپس چلی گئیں

لاہور: بولی وڈ اداکارہ وہدایتکارہ پوجا بھٹ ایک ہفتے کا دورہ کرکے گزشتہ روز واہگہ بارڈر کے راستے بھارت واپس چلی گئیں۔ انھیں گلوکار علی عظمت نے الوداع کیا۔

Pooja Bhatt went back to India through Wagah border

Pooja Bhatt went back to India through Wagah border

اداکارہ جنون گروپ کے معروف گلوکار علی عظمت کی دعوت پر نجی دورے پر لاہور آئی تھیں۔ وہ خفیہ طور پر شاہی قلعے، بادشاہی مسجد، مقبرہ جہانگیر سمیت دیگر تفریحی اورتاریخی مقامات پر گئیں۔ انھوں نے انارکلی بازار اور لبرٹی میں شاپنگ بھی کی۔ علی عظمت کے گھر نیو ائیر نائٹ منانے کے بعد وہ گذشتہ روز بھارت واپس چلی گئیں۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website