counter easy hit

1st

فرانس نے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں ریلیف دے دیا، قرض معطلی معاہدے پر دستخط

فرانس نے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں ریلیف دے دیا، قرض معطلی معاہدے پر دستخط

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) فرانس نے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں ریلیف دے دیا۔ فرانسیسی سفارت خانہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ فرانس نے پاکستان کے ذمے واجب الادا 189.7 ملین امریکی ڈالر کے قرضوں کو معطل کردیا۔ فرانسیسی سفارتخانے کے آفیشل ٹوئٹر اکائونٹ پر جاری بیان میں کہا […]

پاکستان میں یکم اکتوبر سےطلبہ کیلئے ویزا سرورسز شروع ہوگی، امریکی مشن

پاکستان میں یکم اکتوبر سےطلبہ کیلئے ویزا سرورسز شروع ہوگی، امریکی مشن

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان میں امریکی سفارتخانے اور قونصل خانے کورونا وبا کے باعث مارچ سے بند طلباوطالبات کو ویزوں کا اجراء یکم اکتوبر سے دوبارہ شروع کرینگے۔ اسلام آباد میں واقع امریکی سفارتخانہ اور کراچی میں امریکی قونصل خانہ میں یکم اکتوبر سے سے طلبہ کے لیے ویزا سروسز دوبارہ شروع ہوجائے گی۔ […]

یکم جون سے تعلیمی ادارے ضرور کھلیں گے، رکاوٹ کی صورت میں ملک گیر احتجاج کا اعلان، ڈائریکٹر پاکستان ماڈل سکولز

یکم جون سے تعلیمی ادارے ضرور کھلیں گے، رکاوٹ کی صورت میں ملک گیر احتجاج کا اعلان، ڈائریکٹر پاکستان ماڈل سکولز

اسلام آباد(آغااسدحیدری)یکم جون سے نجی تعلیمی ادارے کھولیں گئے،ڈائریکٹرمحمد شعبان حکومتی ایس او پیز پر مکمل عملدرآمد کرے گئے ۔حکومت نے رکاوٹ بنائی تو ملک گیر سراپااحتجاج ہونگے ۔ ان خیالات کااظہار ڈائریکٹر پاکستان ماڈل اسکولز گروپ محمدشعبان نے پرائیوئیٹ اسکولز سربراہان کی میٹنگ میں اعلان کرتے ہوئے کیا ۔اس موقع انہوں نے کہا نجی […]

صدر پیپلز پارٹی وسطی پنجاب چوہدری قمرالزماں کائرہ کے جوانسال بیٹے چوہدری اسامہ قمر اور انکے دوست حمزہ بٹ کی پہلی برسی پر دلی تعزیت کا اظہار ، اللہ کریم مرحومین کے درجات بلند فرمائیں اورکائرہ خاندان کو صبرواستقامت کی منزل عطا کریں، قاری فاروق احمد گورسی

پیرس؍اسلام آباد(اییس ایم حسنین) پیپلز پارٹی پنجاب کونسل کے ممبرایگزیکٹو قاری فاروق احمد گورسی نے صدر پیپلز پارٹی پنجاب چوہدری قمرالزماں کائرہ کے جوانسال بیٹے چوہدری اسامہ قمر اوردوست حمزہ بٹ کی پہلی برسی پر دلی تعزیت کا اظہارکرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ کریم مرحومین کے درجات بلند فرمائیں اورکائرہ خاندان کو صبرواستقامت کی […]

حسینیت بد ترین ملوکیت اورجبراستبداد کو صبر کی تلوار کیساتھ کاٹنے کا نام ہے، صرف مقصد امام حسینؑ سمجھ کر ہی مسلمان فلسطین اورکشمیر جیسے محاذوں پرسرخرو ہوسکتے ہیں، میاں محمد حنیف؎

حسینیت بد ترین ملوکیت اورجبراستبداد کو صبر کی تلوار کیساتھ کاٹنے کا نام ہے، صرف مقصد امام حسینؑ سمجھ کر ہی مسلمان فلسطین اورکشمیر جیسے محاذوں پرسرخرو ہوسکتے ہیں، میاں محمد حنیف؎

حسینیت بد ترین ملوکیت اورجبراستبداد کو صبر کی تلوار کیساتھ کاٹنے کا نام ہے، صرف مقصد امام حسینؑ سمجھ کر ہی مسلمان فلسطین اورکشمیر جیسے محاذوں پرسرخرو ہوسکتے ہیں، میاں محمد حنیف؎ پیرس ؍اسلام آباد( ایس ایم حسنین) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے صدر میاں محمد حنیف نے محرم الحرام کی آمد کے موقع […]

یکم محرم الحرام کب ہوگی؟محکمہ موسمیات نے بڑی پیش گوئی کردی

یکم محرم الحرام کب ہوگی؟محکمہ موسمیات نے بڑی پیش گوئی کردی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)نیا اسلامی سال1441ھ کب سے شروع ہو گا،یکم محرم الحرام کب ہوگی؟محکمہ موسمیات نے بڑی پیش گوئی کردی،تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ نیا اسلامی سال(1441ھ)31 اگست سے شروع ہوگا۔تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے محرم کیچاندکی پیش گوئی کرتے ہوئے کہا ہےکہ محرم کاچاند30اگست کو 3بجکر37منٹ پرپیداہوناشروع ہو […]

ایک فلم کی کامیابی کے بعد ہی مایہ علی نے اپنا معاوضہ کتنا کر لیا ؟

ایک فلم کی کامیابی کے بعد ہی مایہ علی نے اپنا معاوضہ کتنا کر لیا ؟

لاہور(ویب ڈیسک) اداکارہ و ماڈل مایا علی نے فلم ’’طیفا ان ٹربل‘‘ کی کامیابی کے بعد اپنے معاوضے میں اضافہ کر دیا۔ مایا نے مذکورہ فلم میں‌ اداکار علی ظفر کے مدمقابل مرکزی کردار ادا کیا تھا.میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکارہ مایا علی نے حال ہی میں ایک نجی کمپنی کے کمرشل شوٹ کیلئے 10 […]

بلاکنگ سسٹم یکم دسمبر سے فعال کرنے کا اعلان

بلاکنگ سسٹم یکم دسمبر سے فعال کرنے کا اعلان

کراچی: پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے موبائل فونز کی شناخت اور بلاکنگ کا سسٹم یکم دسمبر سے فعال کر نے کا اعلان کر دیا۔ ملک میں جعلی موبائل فونز کا استعمال روکنے، فون چوری کی روک تھام اور صارفین کے حقوق کے تحفظ کا نظام یکم دسمبر 2018 سے باقاعدہ فعال ہوجائے […]

ٹینکیاں بھروا لو پٹرول محفوظ کر لو ۔۔۔۔ یکم نومبر سے پیٹرول کی قیمتوں میں کتنا بڑا اضافہ کیا جانے والا ہے؟ جانیے

ٹینکیاں بھروا لو پٹرول محفوظ کر لو ۔۔۔۔ یکم نومبر سے پیٹرول کی قیمتوں میں کتنا بڑا اضافہ کیا جانے والا ہے؟ جانیے

اسلام آباد( ویب ڈیسک ) بجلی اور گیس کے بعد پی ٹی آئی حکومت یکم نومبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمت بڑھائے گی پٹرول اور ڈیزل پر جنرل سیلز ٹیکس کے ریٹ17فیصد ہوا کرتے تھے پی ٹی آئی حکومت نے30 ستمبر کو قیمتیں اسلئے نہیں بڑھائیں کہ 14 اکتوبر2018 کو قومی و صوبائی اسمبلیوں کےضمنی […]

برہان وانی کی پہلی برسی، بھارتی فورسز نے گرفتاریاں شروع کر دیں

برہان وانی کی پہلی برسی، بھارتی فورسز نے گرفتاریاں شروع کر دیں

مقبوضہ کشمیر میں شہید حریت کمانڈر برہان وانی کی پہلی برسی آج منائی جائے گی، بھارتی فورسز نے اس موقع پر احتجاج روکنے کے لیے گرفتاریاں شروع کردی ہیں۔ گزشتہ سال 8 جولائی کو حریت کمانڈر برہان مظفر وانی کی بھارتی فوج کے ہاتھوں شہادت کے بعد مقبوضہ کشمیر میں آزادی کی تحریک میں تیزی […]

والی بال کی عالمی جنگ ، پاک فرانس ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام چھٹے سالانہ یورپین والی بال ٹورنامنٹ کی تیاریاں حتمی مراحل میں داخل، یورپ بھر سے پاکستانی نژاد یورپی کھلاڑی اور یورپی ٹیمیں پیرس پہنچنا شروع ہو چکی ہیں

والی بال کی عالمی جنگ ، پاک فرانس ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام چھٹے سالانہ یورپین والی بال ٹورنامنٹ کی تیاریاں حتمی مراحل میں داخل، یورپ بھر سے پاکستانی نژاد یورپی کھلاڑی اور یورپی ٹیمیں پیرس پہنچنا شروع ہو چکی ہیں پیرس( یس اردو نیوز) پاک فرانس ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام والی بال کے […]

پہلا پلے آف سیمی فائنل سمجھ کر کھیلیں گے، سرفراز

پہلا پلے آف سیمی فائنل سمجھ کر کھیلیں گے، سرفراز

پاکستان سپر لیگ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ ان کی ٹیم پشاور زلمی کے خلاف ایونٹ کا پہلا پلے آف سیمی فائنل سمجھ کر کھیلے گی۔ڈان نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے سرفراز نے کہا کہ ہم مثبت ذہن کے ساتھ میدان میں اتریں گے جیسے کہ یہ سیمی […]

لودھراں: سال 2017 کا پہلا پولیو کیس سامنے آگیا

لودھراں: سال 2017 کا پہلا پولیو کیس سامنے آگیا

سال 2017 کا پہلا پولیو کیس سامنے آگیا ،لودھراں کے چارسالہ بچے علی حسن میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے ۔ محکمہ صحت پنجاب کے مطابق لودھراں کی تحصیل دنیا پور کے چک نمبر 15 کے رہائشی محمد افضل کے چار سالہ بیٹےعلی حسن کو پولیو ویکسین کی چار خوراکیں دی گئیں لیکن اس […]

بریگیڈیئر نگار جوہر کی میجر جنرل کے عہدے پر ترقی

بریگیڈیئر نگار جوہر کی میجر جنرل کے عہدے پر ترقی

صوابی سے تعلق رکھنے والی پاک فوج کی خاتون بریگیڈیئر نگار جوہر میجر جنرل کے عہدے پر تعینات کر دی گئی ہیں۔ وہ پاکستان کی تیسری خاتون میجر جنرل ہیں ۔جنرل نگار جوہر ان پچیس بریگیڈیئرز میں شامل تھیں جنہیں حال ہی میں میجر جنرل کے عہدے پر ترقی دی گئی ہے۔ان کا تعلق آرمی […]

پہلا ون ڈے:آسٹریلیا نے پاکستان کو 92رنز سے ہرادیا

پہلا ون ڈے:آسٹریلیا نے پاکستان کو 92رنز سے ہرادیا

پہلے ون ڈے میں آسٹریلیا نے پاکستان کو92رنزسے شکست دے کر پانچ میچوں کی سیریز میں ایک۔صفر کی برتری حاصل کرلی۔آسٹریلیا کے 269رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان ٹیم 176پر ڈھیر ہوگئی۔ ہدف کے تعاقب میں پاکستان کو جلد نقصان اس وقت اٹھانا پڑا اور شرجیل خان صرف 18رنز بناکر فالکنر کی گیند پر […]

امریکا میں سب سے زیادہ طبعی اموات یکم جنوری کو ہوتی ہیں، تحقیق

امریکا میں سب سے زیادہ طبعی اموات یکم جنوری کو ہوتی ہیں، تحقیق

نیویارک: یکم جنوری امریکا کے لئے سب سے زیادہ خطرناک دن ہوتا ہے جس میں کسی اور دن کے مقابلے میں سب سے زیادہ اموات ہوتی ہیں۔ یونیورسٹی آف کیلی فورنیا میں کی جانے والی حالیہ تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ امریکا میں یکم جنوری کو اموات کی تعداد سال کے کسی بھی […]

یکم جنوری ،سال کا سب سے زیادہ خطرناک دن

یکم جنوری ،سال کا سب سے زیادہ خطرناک دن

یہ حیران کن امر ضرور ہے مگر سچ ہے کہ سال کا سب سے زیادہ خطرناک دن یکم جنوری ہے۔سال کی دیگر تاریخوں کے مقابلے میں یکم جنوری کو لوگ زیادہ مرتے ہیں۔ برطانوی اخبار’ڈیلی میل‘ نے کیلیفورنیا یونیورسٹی کی تحقیق کے حوالے سے بتایا کہ دیگر دنوں کی نسبت یکم جنوری کو قدرتی وجوہ […]

ریلوے کی تاریخ میں نیا سنگ میل، ترقی یافتہ ملکوں کے ہم پلہ لانے کیلئے اہم قدم

ریلوے کی تاریخ میں نیا سنگ میل، ترقی یافتہ ملکوں کے ہم پلہ لانے کیلئے اہم قدم

اسلام آباد(نمائندہ یس نیوز) پاکستان ریلوے کا یکم ستمبر سے ای ٹکٹنگ سسٹم شروع کرنے کا فیصلہ، مسافروں کو گھر بیٹھے اپنی ٹکٹ بک کرانے کی سہولت میسر آئے گی۔ ریلوے ذرائع کے مطابق ابتدائی طور پر لاہور سے راولپنڈی کے درمیان چلنے والی ریل کار اور اسلام آباد سے کراچی کے درمیان گرین لائن […]

یس اردو ویب سائٹ کا ایک سال مکمل

یس اردو ویب سائٹ کا ایک سال مکمل

اللہ تعالی کے خاص فضل و کرم اور قارئین کے خصوصی تعاون سے ہر دلعزیز ویب سائٹ یس اردوکی کامیابی کا ایک سال مکمل اتنے کم عرصہ میں ہمیں ٹاپ پوزیشن ملنا ہمارے لئے اعزاز ہے Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 233