counter easy hit

فواد خان نے ہمیشہ پاکستانی اقدار کا پاس رکھا، عالیہ

ممبئی: بالی ووڈ کی معروف اداکارہ عالیہ بھٹ نے کہا ہے  اداکار فواد خان نے ہمیشہ پاکستانی اقدار کا پاس رکھا اور کبھی ان پر سجھوتہ نہیں کیا۔

Fawad Khan always to retained Pakistani values, Alia

Fawad Khan always to retained Pakistani values, Alia

بھارتی میڈیا کی ایک رپورٹ کیمطابق عالیہ  بھٹ نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ ایک فلم ’’کپوراینڈسنز‘‘ کی شوٹنگ کے دوران ہیرو کو کچھ بولڈ سین کرنا تھے،لیکن فواد خان نے ڈائریکٹر کو صاف جواب دیدیا کہ وہ بولڈ سین نہیں کریں گے، جس پر ڈائریکٹر نے ان سے بولڈ سین کرانے کا خیال ترک کر دیا۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website