By MH Kazmi on January 4, 2017 floating, Gymnasium, in, on, Paris, Water اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب

پیرس: اطالوی کمپنی نے لوگوں کو ورزش کی رغبت دلانے کے لیے ایک انوکھی کشتی تیار کی ہے جو ان کی جسمانی مشقت سےآگے بڑھتی ہے۔ اس خوبصورت کشتی کو پیرس کے قریب دریائے سَین میں آزمایا جائے گا۔ یہ شیشے میں بند ایک چھوٹا سا جمنازیم ہے جس کے اندر ورزشی سامان ہے، مثلاً یہ […]
By MH Kazmi on January 4, 2017 alleged, child, CJP, maid, moto, of, suo, takes, torture اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان نے ایڈیشنل سیشن جج اسلام آباد کے گھر کام کرنے والی کمسن ملازمہ پر تشدد کے واقعے کا از خود نوٹس لے لیا ہے۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے وفاقی دارالحکومت میں ایڈیشنل سیشن جج کے گھر کام کرنے والی کمسن ملازمہ پر تشدد کے واقعے کا از خود نوٹس لے […]
By MH Kazmi on January 4, 2017 Aamir, Dangal, Exempt, film, Khans, on, tax اہم ترین, خبریں, شوبز

بھارت کے دارلحکومت نئی دہلی میں اداکار عامر خان کی نئی فلم دنگل پر ٹیکس معاف کردیا گیا ہے۔ اس بات کا اعلان نئی دہلی کے نائب وزیراعلیٰ اور انٹر ٹینمنٹ کے سربراہ منیش سسوڈیا نے گزشتہ روز کیا اور اس حوالے باضابطہ طور پر حکم نامہ بھی جاری کردیا گیا ہے۔ٹیکس معاف کئے جانے […]
By MH Kazmi on January 4, 2017 Died, fish, life, longest, the, whale, worlds اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب

ریسرچرز کا کہنا ہے کہ دنیا کی سب سے طویل عمر وہیل مچھلی گرینی کافی عرصے سے لاپتہ ہے اور خیال کیا جارہا ہے کہ یہ مرچکی ہے۔ ریسرچرز کے مطابق گرینی کی عمر تقریبا سو برس تھی اور اس کا اصل نام جے ٹو رکھا گیا تھا اور گرینی اس کی عرفیت تھی۔ ایک […]
By MH Kazmi on January 4, 2017 Anchored, another, at, china, Gawadar, port, ship, the اہم ترین, خبریں, کاروبار

گوادر بندرگاہ پر ایک اور چائنیز بحری جہاز لنگر انداز ہوگیا ہے، بحری جہا ز میں تعمیراتی میڑ یل اور فری ٹر یڈ زون کے مختلف پیکیجز شامل ہیں ۔ چین سے دوسرا کارگو شپ گزشتہ روز گوادر بندرگاہ پر لنگر انداز ہوچکا ہے ۔ پورٹ ذرائع کا کہنا ہےکہ چنگ ہنگ نامی بحری جہاز […]
By MH Kazmi on January 4, 2017 10, china, For, former, graft, in, officer, prison, sentenced, to, years اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

چین میں فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن کے سابق افسر کو ویکسین بنانے والی کمپنیوں سے رشوت کے الزام میں 10 برس قید کی سزا سنادی گئی۔ چینی اخبار کے مطابق ادارے کے سابق ڈپٹی ڈائریکٹر ین ہونگ زہنگ کو 10 برس قید اور 5 لاکھ یوآن جرمانے کی سزا سنائی گئی ہے، ان پر الزام […]
By MH Kazmi on January 4, 2017 538, australia, declared, had, innings, on, runs, their اہم ترین, خبریں, کھیل

سڈنی ٹیسٹ کے دوسرے روز آسٹریلیانے 538 رنز8 کھلاڑی آؤٹ پر اننگز ڈکلیئر کردی، میزبان ٹیم کی طرف سے میٹ رینشا، وارنر اور ہینڈزکومب نے سنچریاں اسکور کیں۔ سڈنی کرکٹ گراؤنڈ پر کھیلے جارہے ٹیسٹ کے دوسرے روز آسٹریلیا نے365رنز تین کھلاڑی آؤٹ پر نامکمل اننگز شروع کی۔ کھیل کا پہلا سیشن بیٹسمینوں کے نام […]
By MH Kazmi on January 4, 2017 became, cheaper, gold, in, local, market, Sarafa, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کاروبار

عالمی مارکیٹ میں سونا سستا ہونے پر مقامی صرافہ بازار میں فی تولہ سونا 49 ہزار 700 روپے کا ہوگیا۔ آل سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونا 4 ڈالر کمی سے 1148 ڈالر فی اونس پر آگیا ۔اس کمی کا اثر مقامی صرافہ بازار میں بھی دیکھا گیا جس سے […]
By MH Kazmi on January 4, 2017 conference, from, Israeli, Minister, Paris, prime, worried اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

اسرائیلی وزیر اعظم اسرائیل فلسطین تنازع کے حل کے لیے 15 جنوری کوپیرس میں ہونے والی کانفرنس سے پریشان ہیں ۔ ان کا کہنا ہے کہ اس سے کچھ حا صل نہیں ہو گا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو نے ایک اجلاس سے خطاب میں کہا کہ پیرس […]
By MH Kazmi on January 4, 2017 3, another, emergency, extended, For, months, the, Turkey, was اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

ترکی میں ناکام بغاوت کے بعد سے جاری ایمرجنسی میں مزید تین ماہ کی توسیع کردی گئی۔ ترک نائب وزیراعظم کے مطابق ایمرجنسی 19 جنوری سے نوے روز تک نافذ العمل رہے گی، فتح اللہ گولن نیٹ ورک اور تمام دہشت گرد گروپوں کےخاتمے تک ملک میں ایمرجنسی نفاذ کی ضرورت ہے۔واضح رہے کہ ترکی […]
By MH Kazmi on January 4, 2017 air, airport, at, clips, France, jet, PIA, plane, Toronto, Wing's, with اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

ٹورنٹو میں پی آئی اے کےطیارےکا ایک پَرٹیکسی کےدوران ایئرفرانس کے کھڑے طیارےسےٹکرا گیا،حادثےمیں دونوں طیاروں کو نقصان پہنچا، تاہم مسافر محفوظ رہے۔ پی آئی اے انتظامیہ کاکہنا ہے کہ طیارے کو حادثہ مارشلر کی غلطی کےباعث پیش آیا۔پی آئی اے ترجمان کے مطابق پی آئی اےکاطیارہ پی کے789ٹورنٹو پہنچا تھا، اس طیارےکوپی کے790بن کرواپس […]
By MH Kazmi on January 4, 2017 canal, DUE, Faisalabad, fog, into, plunges, to, Van اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

فیصل آباد میں دھند کے باعث طلبہ کی وین نہر میں جا گری۔ شہریوں نے اپنی مدد آپ کے تحت 20طلبہ کو نکال لیا جبکہ سات کو زخمی حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق واقعہ تاندلیانوالہ میں پیش آیا جہاں شدید دھند کے باعث ایک وین جس میںا سکول کے 20طلبہ سوار […]
By MH Kazmi on January 4, 2017 and, be, Belarus, commission, economic, held, in, March, meeting, pakistan, trade, will اہم ترین, خبریں, کاروبار

بیلاروس پاکستان تجارتی و معاشی کمیشن کا چوتھا اجلاس مارچ میں اسلام آباد میں ہوگا۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی اور بیلاروس کے سفارتکار کے درمیان ملاقات میں اجلاس کی تیاریوں اور دو طرفہ ایجنڈے کے امورپر بات چیت ہوئی۔دونوں ممالک کے درمیان طے ہونے والے معاہدوں کے اطلاق اور باہمی تجارتی وفود کے […]
By MH Kazmi on January 4, 2017 10, A, blast, DI, injured, Khan, near, peoples, police, Van اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

ڈیرہ اسماعیل خان میں بنوں روڈ پرپولیس وین کے قریب دھماکے سے تین پولیس اہلکاروں سمیت دس افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس وین معمول کے گشت پر تھی کہ بنوں روڈ پر اڈا کے قریب ریموٹ کنٹرول بم زوردار دھماکے سے پھٹ گیا ۔پولیس وین میں سوار تین اہلکاروں سمیت دس افراد زخمی ہوگئے ۔زخمیوں کو […]
By MH Kazmi on January 4, 2017 diagnosis, disease, in, Karachi., names, of, psoriasis, the, tigress, zoo اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب

کراچی کے چڑیا گھر کی سفید شیرنی میں سورائیسیس نامی بیماری کی تشخیص ہوگئی، میڈیکل ٹیم شیرنی کی جلدکے نمونے ٹیسٹ کے لیے لیباٹرری بھجوائے گی۔ کراچی چڑیا گھر کی سفید شیرنی ڈیڑھ ماہ سے جلدی بیماری میں مبتلا تھی ۔ کے ایم سی ڈائریکٹر کلچر ،اسپورٹس اینڈ ریکری ایشن سیف عباس نے میڈیکل ٹیم […]
By MH Kazmi on January 4, 2017 3, 5, brothers, from, including, killing, liquor, people, Peshawar اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, پشاور

پشاور میں زہریلی شراب پینے سے تین سگے بھائیوں سمیت 5 افراد چل بسے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ شراب دیسی ساختہ تھی، اسپرٹ میں مختلف قسم کے ایسڈ ملا کر گھر میں شراب تیار کی گئی تھی ۔ پشاور کے علاقے سواتی پھاٹک میں گزشتہ روز زہریلی شراب پینے سے 5 افراد کی حالت […]
By MH Kazmi on January 4, 2017 اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

ترکی میں پاکستانی نوجوانوںکے اغواء کیس کی تحقیقات کے لئے ایف آئی اے متحرک ہوگئی ہے،انصار برنی ٹرسٹ نےبھی متاثرہ خاندانوں سے رابطہ کرلیا ہے۔ میڈیا پر خبریں آنے کے بعدایف آئی اے مردان نے متاثرہ خاندان کو طلب کرکے محمد اشفاق کے حوالے سے تفصیلات لیں جبکہ ممتاز سماجی کارکن انصار برنی سے بھی […]
By MH Kazmi on January 4, 2017 British-Pakistani, in, killed, of, police, Shooting, UK's, Yaqoob, Yasir اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

برطانیہ کےعلاقےہڈرزفیلڈمیںپولیس کی جانب سےکیےگئےآپریشن میںپاکستانی نژادیاسریعقوب ہلاک ہوگیاہے۔ کمالیہ سے تعلق رکھنےوالےیاسریعقوب کی گاڑی سے اسلحہ برآمدکرنےکادعویٰ بھی کیاگیاہے۔ یاسریعقوب کےاہل خانہ کاکہناہے کہ انکے بیٹے کوموٹروےکے جنکشن ٹوئنٹی فور پر پیر کی شب گولی ماری گئی تھی۔گولیاں ونڈاسکرین توڑتی ہوئی اسےجالگیں اور وہ دم توڑگیا،یاسر یعقوب ایک بچی کاباپ تھا۔پولیس نے اسکی گاڑی […]
By MH Kazmi on January 4, 2017 be, census, first, in, March, of, phase, started, the, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

پاکستان شماریات بیورو نے مردم شماری کے شیڈول کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ مردم شماری کا پہلا مرحلہ رواں برس مارچ میں شروع ہوگا۔ ادارہ شماریات کے سربراہ آصف باجوہ نے اسلام آباد میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ مردم شماری کا پہلا مرحلہ ملک کے چاروں صوبوں میں بیک وقت […]
By MH Kazmi on January 4, 2017 A, against, assembly, case, Challan, Farooq, kamran, Member, MQM, submitted اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی میں انسداد دہشت گردی کی منتظم عدالت نے ایم کیو ایم کے رکن سندھ اسمبلی کامران فاروق کے خلاف چالان نامکمل قرار دے کر واپس کردیا۔ ایم کیو ایم رکن سندھ اسمبلی کامران فاروق کے خلاف کیس کا چالان انسداد دہشت گردی کی منتظم عدالت میں پیش کیا گیا تھا تاہم سرکاری وکیل کی […]
By MH Kazmi on January 4, 2017 change, expected, here, imran, is, Khan, situation, the, to, weather اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ موسم بدلا ہے امید ہے یہاں بھی حالات بدلیں گے۔ سماعت سے قبل سپریم کورٹ کے باہر گفتگو میں پی ٹی آئی کے چیئرمین کا کہنا تھا کہ امید ہے اب حالات بدل جائیں گے۔شیخ رشید کا کہنا تھا کہ حکومت نے اپنا معیار اوروقارکھودیا،کُل جماعتی […]
By MH Kazmi on January 4, 2017 15, AED, chocolate, dubai, Expensive, kilo!, Most, per, thousand اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب

دنیا میں کئی قسم اور مختلف ذائقوں کی چاکلیٹس ملتی ہیں لیکن دبئی کے سٹی واک میں بنائے گئے’بوتیک لے چاکلیٹ‘میں متحدہ عرب امارات کی مہنگی ترین چاکلیٹ فروخت کی جاتی ہے جس کی قیمت 15ہزار درہم فی کلو ہے۔ گولڈ ڈی لافی نامی اس مہنگی ترین چاکلیٹ کو خاص طور پر24قیراط خالص سونے کے […]
By MH Kazmi on January 4, 2017 hamstring, Shah, spinner, strained, suffered, Yasir اہم ترین, خبریں, کھیل

سڈنی ٹیسٹ میں ایک طرف آسٹریلیانے پاکستان کے خلاف پہلی اننگز میں بڑا اسکور بنالیا ہےتو دوسری جانب مصباح الحق کے لئے مشکلات مزید بڑھنے لگیں۔لیگ اسپنر یاسر شاہ ہیم اسٹرنگ انجری کا شکار ہوگئے ۔ یاسر شاہ کو سڈنی ٹیسٹ کے پہلے دن 167 رنز کے عوض صرف ایک وکٹ ہی مل سکی۔آج صبح […]
By MH Kazmi on January 4, 2017 Adventure, Fantasy, film, released, Trailer, woman, Wonder اہم ترین, خبریں, شوبز

مارول سپر ہیرو ز میں سب سے زیادہ مشہور خاتون کردار کے گِرد گھومتی فلم ’ونڈر وومن‘کانیا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ پیٹی جینکنز کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم میں مرکزی کردار اداکارہ گیل گیڈٹ نبھا رہی ہیں ۔ ان کے علاوہ فلم کی دیگر کاسٹ میں کرس پائن، الینا انایا، […]