counter easy hit

david

ڈیوڈ وارنر کی کرکٹ میں واپسی

ڈیوڈ وارنر کی کرکٹ میں واپسی

میلبرن: بال ٹیمپرنگ میں ایک سال کی سزا پانے والے آسٹریلوی سابق نائب کپتان ڈیوڈ وارنر اب کمنٹری کے فرائض انجام دیں گے۔ آسٹریلوی میڈیا کا کہنا ہے کہ پابندی کے شکار ڈیوڈ وارنر آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان ون ڈے سیریز کے دوران کمنٹری کریں گے۔انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ایک روزہ میچ تیرہ […]

ڈیوڈ ملر نے ٹی 20 انٹرنیشنل کی تیز ترین سنچری جڑ دی

ڈیوڈ ملر نے ٹی 20 انٹرنیشنل کی تیز ترین سنچری جڑ دی

پوشف اسٹروم: جنوبی افریقی بیٹسمین ڈیوڈ ملرنے ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل میں تیزترین سنچری کا ریکارڈ قائم کردیا۔ ڈیوڈ ملر نے 35 گیندوں پر سنچری اسکور کرکے اپنے ہموطن رچرڈ لیوی کو پیچھے چھوڑدیا۔ بنگلادیشی ٹیم جنوبی افریقہ سے خالی ہاتھ وطن لوٹنے پر مجبور ہوگئی جب کہ سیریز کے دوسرے اور آخری ٹوئنٹی 20 میچ میں […]

ڈیوڈ وارنر گردن پر گیند لگنے سے شدید زخمی

ڈیوڈ وارنر گردن پر گیند لگنے سے شدید زخمی

آسٹریلیا کے جارح مزاج بلے باز ڈیوڈ وارنر گردن پر گیند لگنے سے شدید زخمی ہوگئے۔ ڈارون میں دورہ بنگلادیش کے لئے لگائے گئے تربیتی کیمپ میں پریکٹس میچ کے دوران ڈیوڈ وارنر نے جوش ہیزلی وڈ کے باؤنسر کو ہک کرنے کی کوشش کی لیکن برق رفتار گیند گردن پر لگنے سے وہ زمین […]

امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل کی پاکستان کے نومنتخب وزیراعظم کو مبارکباد

امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل کی پاکستان کے نومنتخب وزیراعظم کو مبارکباد

اسلام آباد: پاکستان میں تعینات امریکا کے سفیر ڈیوڈہیل نے نومنتخب وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو قومی اسمبلی میں ان کے انتخاب پرمبارکباد پیش کی ہے۔ گزشتہ روز امریکی سفارت خانے کے مطابق امریکی سفیر نے نومنتخب وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو تہنیتی پیغام میں کہا کہ ہم ایک محفوظ، جمہوری، پْرامن اور خوش حال پاکستان اورخطے کے […]

ڈیوڈ وارنرٹیسٹ میچ کے پہلے سیشن میں سنچری داغنے والے دنیا کے 5 ویں بیٹسمین بن گئے

ڈیوڈ وارنرٹیسٹ میچ کے پہلے سیشن میں سنچری داغنے والے دنیا کے 5 ویں بیٹسمین بن گئے

سڈنی: ڈیوڈ وارنر ٹیسٹ میچ کے پہلے سیشن میں سنچری داغنے والے دنیا کے 5 ویں بیٹسمین بن گئے۔ ڈیوڈ وارنر ٹیسٹ میچ کے پہلے سیشن میں سنچری داغنے والے دنیا کے 5 ویں بیٹسمین بن گئے، آسٹریلوی اوپنرنے سڈنی ٹیسٹ میں صرف 78 گیندوں پر یہ سنگ میل عبور کرتے ہوئے الیٹ کلب کو جوائن کر […]

تھریسامے کو ڈیوڈ کیمرون کا جانشین منتخب کر لیا جائیگا

تھریسامے کو ڈیوڈ کیمرون کا جانشین منتخب کر لیا جائیگا

تحریر : سید توقیر زیدی برطانیہ میں جمہوری نظام دو بڑی سیاسی جماعتوں پر استوار ہے، اقتدار عام طور پر انہی دو جماعتوں کے درمیان گردش کرتا رہتا ہے۔ آج کل کنزرویٹو پارٹی کی حکومت ہے جسے ٹوری پارٹی بھی کہا جاتا ہے یہ جماعت ڈیوڈ کیمرون کی قیادت میں مسلسل دوسری مرتبہ برسر اقتدار […]

یورپی یونین الوداع

یورپی یونین الوداع

تحریر : عبدالرزاق یورپی یونین کا حصہ رہنے یا یورپی یونین کو الوداع کہنے سے متعلق منعقد ہونے والے اہم ریفرنڈم کے نتائج کے بعد ڈیوڈ کیمرون نے اعلیٰ سیاسی روایت قائم کر تے ہوے اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا۔ برطانوی سرزمین پر منعقدہ اس ریفرنڈم کا مقصد برطانوی عوام کی […]

اوہیل ڈیوڈ سینا گوگ، پونے

اوہیل ڈیوڈ سینا گوگ، پونے

تحریر : احمد نثار صوبہ مہاراشٹر کے شہر پونے میں واقع اوہیل ڈیوڈ سیناگوگ کو ”لال دیول” بھی کہا جاتا ہے۔ حیرت کی بات یہ ہے کہ اسی بنی اسرائیل کی سینا گوگ کو ممبئی میں مسجد کہا جاتا ہے تو شہر پونے میں دیول (مراٹھی میں مندر کے لیے لفظ دیول مستعمل ہے)۔ مانا […]