counter easy hit

منچلے نوجوان کو کرتب دکھانا مہنگا پڑگیا

منچلے نوجوان کو کرتب دکھانا مہنگا پڑگیا اورورزش کرتے ہوئے قلابازی کے شوق میں منہ کے بل گر پڑا۔

Expensive stunt show for the enterprising young clung

Expensive stunt show for the enterprising young clung

یو ں تو اپ نے اکثر منچلوں کو منفرد کرتب دکھاتے ہوئے دیکھا ہی ہوگا لیکن جناب بعض اوقات یہ شوق مہنگا بھی پڑ سکتا ہے۔تصویرمیں نظر آنے والے منچلے کو ہی دیکھ لیں جسے کرتب دکھانا مہنگا پڑ گیا۔ امریکا سے تعلق رکھنے والے نوجوان کئی فٹ اونچے لوہے کی بار پر لٹک کر ورزش کرتے ہوئے قلابازی کھانے کا مظاہرہ کر رہا تھا کہ زمین پر منہ کے بل گرا ۔اسلئے کرتب بازی کا شوق اپنے جگہ لیکن یہ ہر ایک کے بس کی بات نہیں۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website