counter easy hit

سابق برازیلین فٹبال کوچ کی لیاری آمد

برازیلین فٹبال کوچ رومیلڈو سانچیز،پاکستان کے منی برازیل لیاری پہنچ گئے جہاں انہوں نے لیاری کے نوجوان فٹبالرز کو کھیل کے گر سیکھائے۔ سابق کپتان یونس خان نے بھی برازیلین کوچ کے ساتھ فٹبال کھیلی ۔

Arrival of former Brazilian football coach in Lyari

Arrival of former Brazilian football coach in Lyari

انہوں نے لیاری کے نوجوانوں کوپاسنگ بتائی،ڈوجنگ سیکھائی،گول کرنے کا انداز بتایا اور خود بلوچی زبان سیکھی۔سابق کپتان یونس خان نےپیپلز اسٹیڈیم پہنچ کر برازیلین کوچ کے ساتھ فٹبال کھیلی اور انہیں کرکٹ سیکھانے کا وعدہ کیا۔برازیلین کوچ کا کہنا ہے کہ پاکستان میں فٹبال کا ٹیلنٹ ہے ، اسے پالش کرنے اور اچھی ٹریننگ کی ضروت ہے۔برازیلین کوچ نے کراچی کی ویمنز کھلاڑیوں کو بھی ایک گھنٹے ٹریننگ دی ، انہیں فٹبال کی بنیادی باتیں بتائیں ۔نوجوان کھلاڑی برازیلین فٹبال ٹیم کےرنگ کی کٹ پہن کران کے رنگ میں رنگ گئے۔رومیلڈو سانچزبرازیل کے ایک فٹبال کلب میں کوچنگ کرچکے ہیں اور ان دنوں امریکہ میں فٹبال کلب کے لئے کام کررہے ہیں۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website