counter easy hit

کراچی: رینجرز کی کارروائیاں،7 ملزمان گرفتار

کراچی کے مختلف علاقوں میں رینجرز نے ٹارگٹڈ کارروائیاں کرتے ہوئے 7 ملزمان کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا۔

Karachi: Rangers Actions arrest seven suspects

Karachi: Rangers Actions arrest seven suspects

رینجرز کی جانب سے ٹارگٹڈ کارروائیاں لانڈھی، اورنگی ٹاؤن، گذری اور سعید آباد میں کی گئیں۔ترجمان رینجرز کے مطابق کارروائیوں میں 7 ملزمان کو گرفتار کیا گیا جن میں سے ایک ملزم کا تعلق سیاسی جماعت کے عسکری ونگ سے ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website