counter easy hit

سال 2016 میں بھی پی ٹی آئی حکومت کیخلاف سرگرم رہی

سال 2016 میں بھی پی ٹی آئی حکومت کیخلاف سرگرم رہی

سال 2016 میں تحریک انصاف کی قیادت نے حکومت کے خلاف جہاں سیاسی محاذ گرمائے رکھا ، وہیں اسے اپنے چند فیصلوں کے باعث عوامی تنقید کا بھی سامنا کرنا پڑا، تحریک انصاف کی قیادت کا دعویٰ ہے کہ 20 برس کے دوران پارٹی کو2016 میں سب سے زیادہ پذیرائی ملی ۔ گزشتہ کئی برسوں […]

ڈیڑھ ارب کے فراڈ کی خبریں گمراہ کن ہیں، نیشنل بینک

ڈیڑھ ارب کے فراڈ کی خبریں گمراہ کن ہیں، نیشنل بینک

نیشنل بینک نے ڈیڑھ ارب روپے فراڈ کی خبروں کو غلط قرار دیتے ہوئے ان الزامات کی تردید کی ہے۔ نیشنل بینک نے اعلامیہ جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہےکہ مختلف رپورٹیں دی گئیں کہ نیشنل بینک نے اپنے کلائنٹ اے پی او کو نقصان پہنچایا ہے ،یہ خبریں گمراہ کن ہیں۔اعلامیہ کے […]

بلدیہ عظمیٰ لاہور : مئیر اور ڈپٹی مئیر نے حلف اٹھالیا

بلدیہ عظمیٰ لاہور : مئیر اور ڈپٹی مئیر نے حلف اٹھالیا

لاہور کے نومنتخب لارڈ مئیر کرنل ریٹائرڈ مبشر جاوید اور نوڈپٹی میئرز نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا، حلف برداری کی تقریب میں نومنتخب عہدیداروں اور ان کے عزیزو اقارب نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ بلدیاتی اداروں کے نو منتخب سربراہان کے حلف اٹھانے کے بعد7 سال کے طویل وقفے کے بعد بلدیاتی […]

تربیلا،منگلا ڈیم میں قابل استعمال پانی کے ذخائر متاثر

تربیلا،منگلا ڈیم میں قابل استعمال پانی کے ذخائر متاثر

تربیلا اور منگلا ڈیمز میں قابل استعمال پانی کی مقدار انتہائی کم سطح پر آگئی ہے ۔فلڈ فورکاسٹنگ ڈویژن کے مطابق دونوں ڈیمز میں قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 13 لاکھ 46ہزار ایکڑ فٹ ریکارڈ کیا گیا ہے، جو پچھلے سال 31دسمبر کے مقابلے میں انتہائی کم ہے۔ تربیلا میں پانی انتہائی کم سطح سے […]

سال 2016 : دنیا بھر میں ہونے والے اہم واقعات

سال 2016 : دنیا بھر میں ہونے والے اہم واقعات

سال 2016کے اہم واقعات دوہزار سولہ دنیا بھر میں غم اور خوشیاں بانٹ کر رخصت ہورہا ہے۔ گزرتے ہوئے سال میں عالمی منظرنامے پراور سیاسی میدان میں مختلف تبدیلیاں اور واقعات رونما ہوئے۔ نئے سال کی گھنٹی بجتے ہی یکم جنوری کودبئی کی مشہور بلندوبالا عمارت کو آگ لگ گئی۔سعودی عرب نے 3جنوری کو شیعہ عالم […]

برطانیہ: دہشت گردی سےنمٹنے کے لیے نیاقانون آگیا

برطانیہ: دہشت گردی سےنمٹنے کے لیے نیاقانون آگیا

برطانیہ میں دہشت گردی اورمنظم جرائم سے نمٹنے کے لیے نئےقانون پرعمل درآمد شروع ہوگیا۔ برطانوی حکومت انٹرنیٹ پر کی گئی ہر ’’کلک‘‘ کا ریکارڈرکھ سکےگی۔ پولیس شہریوں کےفونز بھی دیکھ سکے گی ۔ برطانیہ میں نومبرمیں منظورکیےگئےقانون ‘اسنوپرچارٹر کا اطلاق ہوگیا، قانون کےتحت پولیس لوگوں کے فونزاور دیکھی گئی ویب سائٹس کا ڈیٹاچیک کرسکےگی۔قانون کے […]

کراچی:11سالہ بچے کی لاش برآمد،2 ملزم گرفتار

کراچی:11سالہ بچے کی لاش برآمد،2 ملزم گرفتار

کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں پولیس نے کارروائی کر کے اغوا اور تہرے قتل کی واردات میں ملوث2 ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ دونوں ملزمان نے دو روز قبل سرجانی ٹاؤن میں 2 خواتین کو قتل کیا تو بچے نے دیکھ لیا۔ ملزمان نے بچے کو اغوا […]

ن لیگ نے پھر دھاندلی کا پلان بنالیا،راستہ روکیں گے، عمران خان

ن لیگ نے پھر دھاندلی کا پلان بنالیا،راستہ روکیں گے، عمران خان

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ کسی ایسی جماعت کےساتھ سیاسی اتحاد نہیں ہوگا جس کا سربراہ کرپٹ ہو، تمام اپوزیشن جماعتوں کے ساتھ ملکر پاناما پر ٹی او آرز بنائے۔انصاف ہاؤس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ ن لیگ نے 2018ء میں بھی دھاندلی کا پلان […]

پاناما لیکس کی سماعت 4 جنوری کو مقرر کیے جانے کا امکان

پاناما لیکس کی سماعت 4 جنوری کو مقرر کیے جانے کا امکان

سپریم کورٹ میں پانامالیکس کی سماعت 4جنوری کو جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں مقررکیے جانے کا امکان ہے ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ نے آئندہ ہفتے کے لیے ججز کا روسٹرجاری کردیا ہے آئندہ ہفتے دو لارجربینچ تشکیل دیے گئے ہیں۔ایک لارجر بینچ جسٹس امیر ہانی مسلم کی سربراہی میں […]

حکومت کی معاشی اصلاحات پرآئی ایم ایف کا اظہار اعتماد

حکومت کی معاشی اصلاحات پرآئی ایم ایف کا اظہار اعتماد

حکومت کی معاشی اصلاحات پرآئی ایم ایف نےاعتمادکا اظہار کردیا، ٹیکس ٹو جی ڈی پی کی شرح 2 فیصد اضافہ ہوا ہے، معاشی نمو 5 فیصد سے زائد رہنے کی توقع ظاہر کردی۔ عالمی مالیاتی ادارے نے اپنی رپورٹ میں 3سالوں میں ٹیکس چھوٹ کے خاتمے اور ٹیکس نیٹ کو وسعت دینے سے آمدنی بڑھی […]

مصر میں پھنسے پاکستانیوں کو اشیاخورو نوش کی فراہمی

مصر میں پھنسے پاکستانیوں کو اشیاخورو نوش کی فراہمی

مصر کے سمندر میں کویتی مال بردار جہاز میں پھنسے عملے کو پاکستانی سفارت خانے کے وفد نے اشیاء خورونوش اور دیگر سامان فراہم کردیا۔ مصر میں موجود پاکستانی سفارت خانے کے وفد نے سمندر میں پھنسے مال بردار جہاز کا دورہ کیا۔ عملے کو کھانے پینے کا سامان فراہم اور ہر ممکن تعاون کی […]

منی چینجرز،ہنڈی کاروبار،614 مقدمات،848 گرفتار

منی چینجرز،ہنڈی کاروبار،614 مقدمات،848 گرفتار

نیشنل ایکشن پلان کے تحت ایف آئی اے نے یکم جنوری 2015سے 31اکتوبر2016تک منی چینجرز حوالہ ہنڈی کا کاروبار کرنے والوں کے خلاف 614مقدمات درج کیے ، 848افراد کو گرفتار کرکے 85 کروڑ روپے قبضے میں لیے گئے ۔ رپورٹ کے مطابق پنجاب میں 185،خیبرپختونخوا میں 308مقدمات درج کیے گئے ، سندھ میں 37اور اسلام […]

پاکستان کے پہلے ڈبل سنچری میکر وکٹ کیپر امتیاز احمد انتقال کر گئے

پاکستان کے پہلے ڈبل سنچری میکر وکٹ کیپر امتیاز احمد انتقال کر گئے

 لاہور: پاکستان کی جانب سے ٹیسٹ میں پہلی ڈبل سنچری اسکور کرنے والے سابق کپتان اور وکٹ کیپر بلے باز امتیاز احمد مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ پاکستان کی ابتدائی ٹیسٹ ٹیم کے ممبر، سابق کپتان اور وکٹ کیپر بلے باز امتیاز احمد اپنی 89 ویں برسی سے صرف 5 روز قبل مختصر علالت […]

فریال کی حرکتوں کا منطقی انجام طلاق ہی ہوگا، والد باکسر عامر خان

فریال کی حرکتوں کا منطقی انجام طلاق ہی ہوگا، والد باکسر عامر خان

 لندن: باکسر عامر خان کی اہلیہ فریال مخدوم کا اپنے سسرال سے جھگڑا ہے کہ ختم ہونے کا نام نہیں لے رہا اور ساس بہو کی لڑائی میں اب سابق ورلڈ چیمپئن باکسر کے والد سجاد خان بھی کود پڑے ہیں جن کا کہنا ہے کہ فریال کی حرکتوں کا منطقی نتیجہ طلاق ہی ہوگا۔ برطانوی […]

پاناما کیس میں سپریم کورٹ کے نئے بینچ کا فیصلہ قبول کریں گے،عمران خان

پاناما کیس میں سپریم کورٹ کے نئے بینچ کا فیصلہ قبول کریں گے،عمران خان

 کراچی: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ میں پاناما کیس پر بنچ بننے کا خیرمقدم کرتے ہیں اور ہم اس کا فیصلہ قبول کریں گے۔ انصاف ہاؤس کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران عمران خان نے کہا کہ سانحہ بلدیہ کیس بہت افسوس ناک تھا،اس واقعے میں غریب افراد […]

ریٹائرمنٹ کے بعد کوئی سرکاری عہدہ نہیں لوں گا، انورظہیر جمالی

ریٹائرمنٹ کے بعد کوئی سرکاری عہدہ نہیں لوں گا، انورظہیر جمالی

 اسلام آباد: سابق چیف جسٹس انور ظہیر جمالی کا کہنا ہے کہ ریٹائرمنٹ کے بعد کوئی عہدہ نہیں لوں گا بھلائی کے کام سرکاری عہدوں کے بغیر بھی کئے جاسکتے ہیں۔ یس نیوزکے مطابق لااینڈ جسٹس کمیشن کے نئے آفس کا افتتاح کرنے کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے سابق چیف جسٹس انورظہیر جمالی کا […]

چین میں دنیا کا بلند ترین پل ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا

چین میں دنیا کا بلند ترین پل ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا

بیجنگ: جنوب مغربی چین میں دو پہاڑوں کے درمیان 1850 فٹ گہری کھائی پر تعمیر کیے گئے پل کو ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا۔ تین سال کی مدت میں تقریباً ایک ارب یوآن کی لاگت سے تیار ہونے والے اس پل ’’بیپانجیانگ برج‘‘ پر گاڑیوں کی چار قطاریں ایک ساتھ چل سکتی ہیں جب کہ یہ 4400 […]

چور بلی رنگے ہاتھوں پکڑے جانے پر شرمندہ

چور بلی رنگے ہاتھوں پکڑے جانے پر شرمندہ

فلاڈیلفیا: امریکا میں کھانے کی میز سے دار چینی والا بن چراتی بلی کی چوری جب پکڑی گئی تو اس کی شرمندگی کیمرہ کی آنکھ سے چھپ نہ سکی۔ ہوا کچھ یوں کہ فلاڈیلفیا کی رہائیشی 19 سالہ صوفیہ نے اپنی پالتو بلی ’ پرسی‘ کی کھانے کی میز سے دار چینی والا لذیز بن چرانے […]

انصاف ہاؤس کراچی میں عمران خان سے ملنے کیلئےکارکن لڑپڑے

انصاف ہاؤس کراچی میں عمران خان سے ملنے کیلئےکارکن لڑپڑے

کراچی: چئیرمین تحریک انصاف سے ملنے کی خواہش میں منتظر کارکنان قائد کی آمد پر آپس میں ہی گتھم  گتھ ا ہوگئے۔ یس نیوز کے مطابق کراچی میں انصاف ہاؤس میں تحریک انصاف کے کارکنان آپس میں لڑپڑے اور آزادانہ لاتوں اور گھونسوں کا استعمال کیا گیا۔ چئیرمین تحریک انصاف عمران خان نے انصاف ہاؤس میں […]

پاناما کیس کی سماعت کے لیے سپریم کورٹ کا لارجر بینچ تشکیل

پاناما کیس کی سماعت کے لیے سپریم کورٹ کا لارجر بینچ تشکیل

 اسلام آباد: سپریم کورٹ نے پاناما کیس کی سماعت کے لیے نیا لارجر بینچ تشکیل دے دیا ہے جس کی سربراہی جسٹس آصف سعید کھوسہ کریں گے۔ یس نیوز کے مطابق سپریم کورٹ میں پاناماکیس کی سماعت 4 جنوری کو ہوگی، جس کے لیے نیا لارجر بینچ تشکیل دے دیا گیا ہے، بینچ کی سربراہی نئے […]

ہندو انتہا پسند ماہرہ خان کے پرانے بیان کو لے کر پروپیگنڈے پر اتر آئے

ہندو انتہا پسند ماہرہ خان کے پرانے بیان کو لے کر پروپیگنڈے پر اتر آئے

ممبئی: پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کے بھارت سے متعلق دیئے گئے پرانے بیان کو ہندو انتہا پسندوں نے نشانے پر رکھ لیا ہے اور اسے لے کر فلم ’’رئیس‘‘ میں روڑے اٹکانے کے لیے پروپیگنڈے پر اتر آئے ہیں۔ بالی ووڈ میں فلم ’’رئیس‘‘ سے کیرئیر شروع کرنے والی پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کا بھارت سے […]

کراچی کے سینئراسٹیج ہدایتکاروں نے نئے سال کی منصوبہ بندی کرلی

کراچی کے سینئراسٹیج ہدایتکاروں نے نئے سال کی منصوبہ بندی کرلی

 کراچی: کراچی کے سینئراسٹیج ہدایتکاروں نے نئے سال کی منصوبہ بندی کرتے ہوئے فروری میں اسٹیج ڈرامہ فیسٹیول کا انعقاد کردیا ہے جب کہ فنکاروں نے بھی بھر پور تعاون کی یقین دہانی کرادی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ گزشتہ دنوں کراچی اسٹیج کے سینئر ہدایتکاروں کا اجلاس ہوا جس میں فیصلہ کیا کہ وہ 2017میں […]

سنیما اندسٹری بچانے کے لیے فلم کی ایک لابی سرگرم

سنیما اندسٹری بچانے کے لیے فلم کی ایک لابی سرگرم

 کراچی: پاکستان کی فلم انڈسٹری کے ساتھ ملک بھر کی سنیما انڈسٹری بھی اس وقت شدید مشکلات کا شکار ہوگئی۔ سال کے اختتام تک ملک کے 20سے زائد سنیما بند ہوچکے ہیں اور چند سنیما مالکان اپنی سنیماؤں کو یا تو بند کرنے کی منصوبہ بندی کررہے ہیں یا انھوں نے اپنے سنیماؤں میں شوز کم […]