counter easy hit

takes

بھارت بالا کوٹ پراپنی بے نقاب دفاعی صلاحیت کو ذہن میں رکھ کر بات کرے، دفتر خارجہ

بھارت بالا کوٹ پراپنی بے نقاب دفاعی صلاحیت کو ذہن میں رکھ کر بات کرے، دفتر خارجہ

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان دنیا کو طویل عرصے سے جوکچھ باور کرانے کی کوشش کر رہا تھا فارن پالیسی میگزین کی رپورٹ نے جس میں دنیا کو بھارت کا اصل چہرہ دکھایا گیا ہے۔ پاکستان کے موقف کی تائید کردی ہے۔ جس میں بتایا گیا ہے کہ بھارت کس طرح خوددہشتگردی اور دہشتگردی کی […]

چین ، چینگڈو میں امریکی سفارتخانہ کا کنٹرول سنبھالتے ہی امریکی پرچم کے ساتھ کیا کیا ؟

چین ، چینگڈو میں امریکی سفارتخانہ کا کنٹرول سنبھالتے ہی امریکی پرچم کے ساتھ کیا کیا ؟

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) چین کے شہر سر چینگ ڈو میں امریکی قونصل خانہ باضابطہ طور پر بند کر دیا گیا ہے۔ چینی اہلکاروں نے عمارت میں داخل ہوکر کنٹرول سنبھالتے ہی امریکی قونصل خانے کی عمارت پر لگا امریکی پرچم بھی نیچے کر دیا ہے۔اس کے علاوہ امریکی قونصل خانے کے اطراف میں چینی […]

جیسنڈا ارڈن کا کم تنخواہ لینے کا فیصلہ

جیسنڈا ارڈن کا کم تنخواہ لینے کا فیصلہ

  اسلام آباد(نامہ نگارخصوصی) نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا ارڈن نے کورونا وائرس کی عالمی وبا کے پھیلاؤ میں مالی طور پر مشکلات کا شکار افراد سے اظہار یکجہتی کے لیے اپنی تنخواہ میں 20 فیصد کمی کا اعلان کیا ہے۔ خبر رساں ادارے  کے مطابق بدھ کو جیسنڈا ارڈن نے کہا کہ وہ اپنی، اپنے […]

لیڈی ڈیانا کس معروف شخصیت کے عشق میں پاکستان پہنچی تھیں؟ ماڈل ٹاؤن لاہور کے ایک گھر میں بد ترین لوڈ شیڈنگ کے باوجود کئی گھنٹے کس انتظار میں بیٹھی رہیں؟ آنجہانی شہزادی کے بارے وہ باتیں جو پاکستانیوں کو افسردہ کرگئیں

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک) عارف نظامی کا کہنا ہے کہ لیڈی ڈیانا جب 1996 میں دورہ پاکستان پر آئی تھیں تب وہ موجودہ وزیر اعظم عمران خان کی مہمان تھیں، عمران خان نے اس وقت ان کے اعزاز میں اعشایئے کا اہتمام کیا تھا ، اس اعشایئے میں میں بھی موجود تھا، لیڈی ڈیانا کے لیے […]

صنعتکاروں کا208ارب ٹیکس معاف کرنے کا معاملہ ،عمران خان نے نوٹس لے لیا،دھماکہ خیز اعلان کردیا

صنعتکاروں کا208ارب ٹیکس معاف کرنے کا معاملہ ،عمران خان نے نوٹس لے لیا،دھماکہ خیز اعلان کردیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے گیس انفرااسٹرکچر ڈویلپمنٹ سیس (جی آئی ڈی سی) کی مد میں 208ارب روپے کی مبینہ ٹیکس معافی کے معاملے پر حقائق توڑمروڑکرپیش کرنے پر ناراضی کا اظہار کرتے ہوئے معاشی ٹیم کو ہدایت کی کہ اس حوالے سے مکمل تفصیل قوم کے سامنے رکھی جائے اورابہام کو دور کیا […]

”اگر چوری کرنی ہی تھی تو ۔۔۔۔ “ باہو بلی فلم کا ہیرو نئی مشکل میں پھنس گیا، نامور ڈائریکٹر نے انتہائی قدم اُٹھا لیا

”اگر چوری کرنی ہی تھی تو ۔۔۔۔ “ باہو بلی فلم کا ہیرو نئی مشکل میں پھنس گیا، نامور ڈائریکٹر نے انتہائی قدم اُٹھا لیا

ممبئی (ویب ڈیسک ) حال ہی میں بھارت کی معروف فلم ” ساہو“ ریلیز ہوئی ہے جو کہ شائقین کو متاثر کرنے میں کامیاب ہوتی دکھائی نہیں دے رہی تاہم اس حوالے سے سوشل میڈیا پر کافی میم بھی چل رہی ہیں ۔ یہاں پر قابل امر ذکر یہ ہے کہ فرانس کے معروف ڈائریکٹر […]

بریکنگ نیوز: مسلم لیگ ن نے حمزہ شہباز اور سلمان رفیق کے پروڈکشن آرڈر جاری کروانے کیلئے بڑا قدم اُٹھالیا

بریکنگ نیوز: مسلم لیگ ن نے حمزہ شہباز اور سلمان رفیق کے پروڈکشن آرڈر جاری کروانے کیلئے بڑا قدم اُٹھالیا

لاہور (ویب ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی رکن پنجاب اسمبلی سمیرا کومل نے حمزہ شہباز اور سلمان رفیق کے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرادی۔پروڈکشن آرڈر کا اجراء گرفتار ارکان اسمبلی کا آئینی و قانون حق ہے۔ پنجاب اسمبلی نے متفقہ طور پر پروڈکشن آرڈر کا قانون منظور […]

بریکنگ نیوز: بھارت نے ایک بار پھر پہل کر ڈالی ، پاکستان کو بنجر بنانے کے لیے ایک اور قدم اٹھا لیا

بریکنگ نیوز: بھارت نے ایک بار پھر پہل کر ڈالی ، پاکستان کو بنجر بنانے کے لیے ایک اور قدم اٹھا لیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) بھارت نے سندھ طاس معاہدے کو غیر موثر بنانے کی کوششوں کے ذریعے پاکستان کے ساتھ آبی جنگ شروع کر دی ہے۔ روزنامہ جنگ کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کے انڈس واٹرز کمشنر سید مہر علی شاہ نے اس بات کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ بارہا درخواستوں کے باوجود بھارت […]

صوبائی وزیر کی جانب سے ایئرپورٹ کے اہلکار کو دھکا دیئے جانے پر چیف جسٹس نے از خود نوٹس لے لیا

صوبائی وزیر کی جانب سے ایئرپورٹ کے اہلکار کو دھکا دیئے جانے پر چیف جسٹس نے از خود نوٹس لے لیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک)اسلام آباد ایئر پورٹ پر گلگت بلتستان کے صوبائی وزیر فدا حسین کی جانب سے پرواز منسوخ ہونے پر ایئرپورٹ کے افسر کو زور دار دھکا دیا گیا تھا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی تھی تاہم اب چیف جسٹس نے اس پر از خود نوٹس لے لیا ہے۔ ترجمان […]

القرآن الحکیم کی آیات کریمہ کا ترجمہ روزانہ

القرآن الحکیم کی آیات کریمہ کا ترجمہ روزانہ

اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہائت رحم والا ہے آج سے ہم یس اردو قارئین کیلئے قرآن کریم کی آیات کریمہ کا ترجمہ پوسٹ کر رہے ہیں اللہ پاک ہمیں استقامت نصیب فرمائے اور ہمارے سینوں کو کھول دے تاکہ ہم قرآن حکیم میں موجود اللہ تبارک وتعالیٰ کے حکم کو سمجھ سکیں […]

عالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کا نوٹس لے، ترجمان دفترخارجہ

عالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کا نوٹس لے، ترجمان دفترخارجہ

ترجمان دفتر خارجہ نے عالمی برادری سے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کا نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ اسلام آباد میں ہفتہ وار بریفنگ کے دوران دفتر خارجہ کے ترجمان نفیس ذکریا نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم میں اضافہ ہورہا ہے، بھارت پیلٹ گن کو نہتے کشمیریوں پر استعمال کررہا ہے، […]

بھارت نے آسٹریلیا کو 8 وکٹ سے ہرا کر سیریز اپنے نام کرلی

بھارت نے آسٹریلیا کو 8 وکٹ سے ہرا کر سیریز اپنے نام کرلی

دھرم شالا: بھارت نے آسٹریلیا کو چوتھے اور فیصلہ کن ٹیسٹ میچ میں 8 وکٹ سے شکست دیتے ہوئے سیریز 2-1 سے اپنے نام کر لی۔ ہماچل پردیش کرکٹ ایسوسی ایشن گراﺅنڈ میں کھیلے جانے والے میچ کے چوتھے روز بھارت نے 19 رنز سے اپنی دوسری اننگز شروع کی تو انہیں میچ اور سیریز میں […]

تیسرا ٹی 20 جیت کر بھارت نے سیریز اپنے نام کرلی

تیسرا ٹی 20 جیت کر بھارت نے سیریز اپنے نام کرلی

بھارت نےٹیسٹ اور ون ڈے کے بعد ٹی ٹوئنٹی سیریز بھی جیت کر انگلینڈ کیخلاف سیریز سوئپ کیا، انگلینڈ کو تیسرے اور فیصلہ کن ٹی 20 میں 75 رنز سے ہراکر سیریز 2-1 سے جیت لی۔ میزبان ٹیم کیلئے چاہل نے تباہ کن بولنگ کرتے ہوئے چھ شکار کیے، دھونی نے کیریئر کی پہلی ففٹی […]

چیف جسٹس پاکستان نے کمسن ملازمہ پر تشدد کے واقعے کا از خود نوٹس لے لیا

چیف جسٹس پاکستان نے کمسن ملازمہ پر تشدد کے واقعے کا از خود نوٹس لے لیا

 اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان نے ایڈیشنل سیشن جج اسلام آباد کے گھر کام کرنے والی کمسن ملازمہ پر تشدد کے واقعے کا از خود نوٹس لے لیا ہے۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے وفاقی دارالحکومت میں ایڈیشنل سیشن جج کے گھر کام کرنے والی کمسن ملازمہ پر تشدد کے واقعے کا از خود نوٹس لے […]

بلدیہ عظمیٰ لاہور : مئیر اور ڈپٹی مئیر نے حلف اٹھالیا

بلدیہ عظمیٰ لاہور : مئیر اور ڈپٹی مئیر نے حلف اٹھالیا

لاہور کے نومنتخب لارڈ مئیر کرنل ریٹائرڈ مبشر جاوید اور نوڈپٹی میئرز نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا، حلف برداری کی تقریب میں نومنتخب عہدیداروں اور ان کے عزیزو اقارب نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ بلدیاتی اداروں کے نو منتخب سربراہان کے حلف اٹھانے کے بعد7 سال کے طویل وقفے کے بعد بلدیاتی […]

ہوبارٹ ٹیسٹ؛جنوبی افریقا نے آسٹریلیا کو شکست دیکرسیریزاپنے نام کرلی

ہوبارٹ ٹیسٹ؛جنوبی افریقا نے آسٹریلیا کو شکست دیکرسیریزاپنے نام کرلی

سڈنی: ہوبارٹ ٹیسٹ میں مہمان جنوبی افریقا نے آسٹریلیا کو  ایک اننگز اور 80 رنز سے مات دے کر سیریز بھی اپنے نام کرلی۔ آسٹریلیا کے شہر ہوبارٹ میں کھیلے گئے تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں بھی آسٹریلیا کی بیٹنگ لائن بری طرح ناکام ہوگئی اور پوری ٹیم 161 رنز پر ڈھیر […]