counter easy hit

میثاق جمہوریت پر آج بھی قائم ہیں،وزیراعظم

میثاق جمہوریت پر آج بھی قائم ہیں،وزیراعظم

وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ چارٹر آف ڈیمو کریسی پر قائم ہیں ، کوئی دوسرا نہ مانے تو وہ لاعلاج ہے ، میں نہ مانوں کی ضد پر قائم رہنے والوں کا ہم کچھ نہیں کرسکتے ۔ آزادکشمیر کونسل سے خطاب میں وزیراعظم کا کہنا تھا کہ جمہوریت کا مطلب برداشت اور مثبت […]

سول عدالتوں کے ججز کو بزدل قرار دیا جارہاہے، فضل الرحمٰن

سول عدالتوں کے ججز کو بزدل قرار دیا جارہاہے، فضل الرحمٰن

جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ سول عدالتوں کے ججز کو بزدل قرار دیا جارہاہے،ایسا تصور دے کر ملٹری کورٹس کا قیام ہمارے سول ججز کی توہین ہے ، ایسی عدالتیں قائم کرنا جہاں ملزم خوف کے عالم میں پیش ہو ، یہ بھی انصاف کے خلاف ہے ، […]

جہلم: پاکستانی نژاد جرمن خاتون کے قتل کیس میں پیش رفت

جہلم: پاکستانی نژاد جرمن خاتون کے قتل کیس میں پیش رفت

جہلم میں پاکستانی نژاد جرمن خاتون ڈاکٹرعظمیٰ کے قتل کیس میں پیش رفت ہوئی ہے، چودہ سالہ بیٹے عمار نے ڈی پی اوجہلم کے سامنے بیان ریکارڈ کرادیا ۔ مقتولہ کے بیٹے عمار کا کہنا ہے کہ والد نے پہلے ہوائی فائرکیا، روکنے کے باوجود والد نے دوسری گولی والدہ پرچلادی ۔ذرائع کے مطابق پولیس […]

باسط علی نےسابق کرکٹر محمود حامد کو تھپڑ ماردیا

باسط علی نےسابق کرکٹر محمود حامد کو تھپڑ ماردیا

قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ اور جونیئر سلیکشن کمیٹی کے رکن باسط علی نے سابق انٹرنیشنل کرکٹر محمود حامد کو تھپڑ دے مارا۔واقعہ کراچی میں نیشنل کرکٹ ٹورنامنٹ کے دوران پیش آیا۔ محمود حامد نےجیوسوپر کےپروگرام میں ویمنزاورانڈر19 ٹیموں کی ناقص کارکردگی پرتنقید کی تھی جس پرسابق ٹیسٹ کرکٹر باسط علی نےگذشتہ روز […]

کار غلط جگہ پارک کرنے پر کچرا چننے والے نے انوکھی سزا دیدی

کار غلط جگہ پارک کرنے پر کچرا چننے والے نے انوکھی سزا دیدی

کچرا چننے والے نے اس انوکھی سزا کی ویڈیو بھی سماجی رابطہ کی ویب سائٹ فیس بک پر اپ لوڈکردی۔ شنگھائی: چین میں ایک شخص کو کار غلط جگہ پارک کرنے پر کچرا چننے والے نے انوکھی سزا دیتے ہوئے کچرے سے بھرے ڈبے اس گاڑی کے ارد گرد کھڑے کردئیے۔ واقعہ کے مطابق چین […]

خاوند کی بیوی کے ہاتھ میں جان دینے کی خواہش پوری

خاوند کی بیوی کے ہاتھ میں جان دینے کی خواہش پوری

واقعہ رواں سال اکتوبر میں پیش آیا لیکن اس کی تفصیلات اب سامنے آئی ہیں۔ بیجنگ:چین میں میاں بیوی کے قابل رشک پیار نے ہزاروں دلوں کو اداس کر دیا،خاوند کی بیوی کے ہاتھ میں جان دینے کی خواہش پوری ہو گئی۔چینی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ تو رواں سال اکتوبر میں پیش آیا لیکن […]

کینیڈا میں آلو کے 4ہزار سال پرانے کھیت دریافت

کینیڈا میں آلو کے 4ہزار سال پرانے کھیت دریافت

ماہرین نے بتایا کہ پہلی مرتبہ معلوم ہوا ہے کہ یہاں کے شکاری قبائل باغبانی اور کاشتکاری کے فن سے آگاہ تھے ٹورنٹو:کینیڈا میں آثار قدیمہ کے ماہرین نے تقریباً 4ہزار سال پرانے آلو کے کھیت کے آثار دریافت کئے ہیں۔ یہ آثار برٹش کولمبیا میں کاٹزی قبیلہ کے علاقے میں دریافت ہوئے ہیں۔ ماہرین […]

خبردار! فرانس میں تازہ پیزے کے ڈاکو آ گئے

خبردار! فرانس میں تازہ پیزے کے ڈاکو آ گئے

گرفتاری کے بعد معلوم ہوا کہ پیزا کے شوقین اس ڈاکو کی ریوالور بھی جعلی ہے ۔ پیرس: پیسوں کی ٍڈکیتی یا چوری کرنا تو پرانی بات ہوگئی۔ فرانس میں ایک انوکھا ڈاکو پیزا شاپ پر جا پہنچا جہاں اس نے ریوالور دکھاتے ہوئے پیزا کا مطالبہ کر ڈالا۔فرانس کے شہر لیون میں ڈکیتی کی […]

فلم’’اسپائیڈر مین؛ ہوم کمنگ‘‘کی جھلکیاں جاری

فلم’’اسپائیڈر مین؛ ہوم کمنگ‘‘کی جھلکیاں جاری

ہالی ووڈ کا اسپائیڈر مین ایک بار پھر باکس آفس پر تہلکہ مچانے کو تیار ہے اسی سلسلے میں مارول کامکس کی اسپائیڈرمین فرنچائز کی نئی سپر ہیرو ایکشن ایڈونچر فلم’’ اسپائیڈر مین؛ہوم کمنگ‘‘کی جھلکیاں جاری کر دی گئی ہیں۔ جان واٹس کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم میں اداکار ٹام ہالینڈبحیثیت پیٹر پارکر/ […]

اسپین میں سالانہ فلور فائٹ فیسٹیول

اسپین میں سالانہ فلور فائٹ فیسٹیول

دنیا بھر کے مختلف ممالک میں ایسے لو گوں کی کمی نہیں جو نت نئے انداز اپنا کر تفریح حاصل کر تے ہیں ۔اسپین میں بھی ایسے ہی افراد کیلئے سالانہ فلور فائٹ فیسٹیول کا انعقادکیا گیا جس میں شہریوں نے گلیوں میں جمع ہو کر ایک دوسرے پر آٹے کی بارش کی۔ اس دلچسپ […]

اسلام آباد: ہوٹل میں آتشزدگی، خاتون جاں بحق

اسلام آباد: ہوٹل میں آتشزدگی، خاتون جاں بحق

اسلام آباد کے نجی ہوٹل میں آتشزدگی کے باعث دم گھٹنے سے خاتون جاں بحق ہوگئی۔ آگ لگنے سےزیادہ 10 افراد متاثر ہوئے جنہیں پمز اسپتال منتقل کردیا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق راول ڈیم چوک کے قریب نجی ہوٹل میں شارٹ سرکٹ کے باعث ایک کمرے میں آگ لگی، کمرے میں موجود افراد نے […]

سندھ اور پنجاب کے بعض علاقوں میں دھند، پروازیں متاثر

سندھ اور پنجاب کے بعض علاقوں میں دھند، پروازیں متاثر

سندھ اور پنجاب کے بعض علاقوں میں دھند چھاگئی،جس کے باعث کراچی اور لاہور ایئرپورٹس پرکئی پروازیں متاثر ہوئیں۔ ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہےکہ چار پروازوں کو مسقط میں اتارا گیا ۔ کراچی میں سپر ہائی وے ،نیشنل ہائی وے اور پنجاب میں موٹروے پر ٹریفک کی روانی دھند سے متاثرہوئی۔ترجمان پی آئی […]

بیجنگ سی پیک کمیٹی کا اجلاس: توانائی کے 3 منصوبے منظور

بیجنگ سی پیک کمیٹی کا اجلاس: توانائی کے 3 منصوبے منظور

بیجنگ میں سی پیک کی جوائنٹ کو آرڈی نیشن کمیٹی کے اجلاس میں سندھ میں توانائی کے 3منصوبے منظور کرلیے گئے۔ ترجمان وزیراعلیٰ سندھ کہتے ہیں کراچی سرکلر ریلوے سی پیک کے ایجنڈے پر آگیا ہے۔ طارق فاطمی کہتے ہیںکہ پاک چین اقتصادی راہداری سے خطے کے امن میں اضافہ ہو گا۔ وفاقی وزیر برائے منصوبہ […]

میلبورن ٹیسٹ:آسٹریلیا 6 وکٹوں پر 465رنز

میلبورن ٹیسٹ:آسٹریلیا 6 وکٹوں پر 465رنز

میلبورن ٹیسٹ کے چوتھے روز آسٹریلیا نے پہلی اننگز میں 6وکٹوں کے نقصان پر 465رنزبناکر پاکستان کے خلاف 22رنز کی برتری حاصل کرلی، کپتان اسٹیو اسمتھ 100اور مچل اسٹارک 7رنز کے ساتھ ناٹ آؤٹ ہیں۔بارش آج بھی اپنا رنگ جمایا اور میچ وقت سے پہلے ہی ختم کرنا پڑا۔ میلبورن کرکٹ گراؤنڈ پرکھیلے جارہے دوسرے […]

اظہرعلی ہیلمٹ پر گیند لگنےسےزخمی

اظہرعلی ہیلمٹ پر گیند لگنےسےزخمی

میلبورن ٹیسٹ میں میتھیو ویڈ کے شاٹ سے گیند نائب کپتان اظہر علی کے ہیلمٹ پرلگ گئی ، جس کے باعث کھیل کچھ دیر رکا بھی رہا ،تاہم ترجمان پی سی بی کا کہنا ہے کہ اظہر علی بالکل ٹھیک ہیں ۔آسٹریلین ڈاکٹرز کی ٹیم نے بھی انہیں فٹ قرار دے دیا ہے۔ چوتھے روز […]

ملاوٹ سے پریشان پہلوانوں نے دودھ پینا چھوڑ دیا

ملاوٹ سے پریشان پہلوانوں نے دودھ پینا چھوڑ دیا

پنجاب کے دیگر شہروں کی طرح گوجرانوالہ میںعام لوگوں کے ساتھ ساتھ پہلوان بھی مضر صحت دودھ سے پریشان ہیں ،پہلوانوں کا کہنا ہے کہ ہر چیز میں ملاوٹ ہے،ملاوٹ مافیا نے دودھ میں کیمیکل ملا کراسے پینے کے قابل ہی نہیں چھوڑا ہے ۔ گوجرانوالہ کے پہلوانوں کاکہنا ہے کہ فن پہلوانی میں دودھ ان […]

یاسر شاہ اور اظہر علی کے ڈوپ ٹیسٹ

یاسر شاہ اور اظہر علی کے ڈوپ ٹیسٹ

میلبورن میں پاکستانی کرکٹرز اظہر علی اور یاسر شاہ کے ڈوپ ٹیسٹ لئے گئے ہیں۔ پی سی بی ترجمان کا کہنا ہے کہ ڈوپ ٹیسٹ معمول کی پریکٹس ہیں۔ پاکستان کرکٹ ٹیم ان دنوں آسٹریلیا کے دورے پر ہے ، میلبورن میں جاری ٹیسٹ کے دوران پاکستانی کرکٹرز یاسر شاہ اور اظہر علی کا ڈوپ […]

لاہور: ینگ ڈاکٹرز کا مریض پر تشدد

لاہور: ینگ ڈاکٹرز کا مریض پر تشدد

لاہور کے جنرل اسپتال میں ینگ ڈاکٹرز نے طبی امداد دینے کے بجائے نوجوان کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ ذرائع کے مطابق توقیر نامی نوجوان موٹرسائیکل سے گر کر زخمی ہوا اور طبی امداد کے لیے جنرل اسپتال آیا، جہاں مبینہ طور پر ینگ ڈاکٹرز کے توجہ نہ دینے پر اس نے احتجاج کیا […]

سندھ میں سی این جی پمپس مالکان نے قیمت بڑھا دی

سندھ میں سی این جی پمپس مالکان نے قیمت بڑھا دی

قیمت پر کنٹرول ملتے ہی سی این جی مالکان مافیا بن گئے۔پہلے ہی جھٹکے میں سی این جی کی قیمت ساڑھے تین روپے فی کلو تک بڑھادی گئی۔ ڈی ریگولیشن کے بعد سندھ میں سی این جی پمپس مالکان نے کارٹیل بنالیا، کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی کی قیمت ڈھائی سے ساڑھے […]