counter easy hit

کار غلط جگہ پارک کرنے پر کچرا چننے والے نے انوکھی سزا دیدی

کچرا چننے والے نے اس انوکھی سزا کی ویڈیو بھی سماجی رابطہ کی ویب سائٹ فیس بک پر اپ لوڈکردی۔

Garbage picker strange punishment to car park to the wrong place

Garbage picker strange punishment to car park to the wrong place

شنگھائی: چین میں ایک شخص کو کار غلط جگہ پارک کرنے پر کچرا چننے والے نے انوکھی سزا دیتے ہوئے کچرے سے بھرے ڈبے اس گاڑی کے ارد گرد کھڑے کردئیے۔
واقعہ کے مطابق چین میں ایک شخص اپنی کار کو غلط جگہ پارک کرکے چلا جاتا ہے ، اسی دوران ایک کچرا چننے والا کچرے سے بھرے درجنوں ڈبے اس گاڑی کے ارد گرد کھڑے کرکے گاڑی کو نکالنے کا راستہ بند کردیتا ہے۔
کچرا چننے والے نے اس انوکھی سزا کی ویڈیو بھی سماجی رابطہ کی ویب سائٹ فیس بک پر اپ لوڈکردی۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website