counter easy hit

لاہور: ٹریفک حادثات میں خاتون سمیت 5افراد جاں بحق

لاہور: ٹریفک حادثات میں خاتون سمیت 5افراد جاں بحق

لاہور کے علاقے رائیونڈ روڈ پر ٹرک کی موٹر سائیکل کو ٹکر سے خاتون سمیت 3افراد جاں بحق ہوگئے ، شہر میں 24گھنٹے کے دوران دو واقعات میں مرنے والوں کی تعداد 5 ہوگئی ہے۔ پولیس کے مطابق موٹر سائیکل کو ٹکر مارنے والے اینٹوں سے بھرے ٹرک کا ڈرائیوار فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا […]

رحیم یار خان:پولیس کے مبینہ تشدد سے ملزم ہلاک

رحیم یار خان:پولیس کے مبینہ تشدد سے ملزم ہلاک

رحیم یار خان کے تھانہ لیاقت پور میں پولیس کے مبینہ تشدد سے ملزم ہلاک ہوگیا ہے ،آر پی او بہاولپور نے ہلاکت کی تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔ لیاقت پور تھانے میں بچے سے مبینہ زیادتی کے الزام میں گرفتار محلہ حکیم آباد کا رہائشی ملزم 60 سالہ انور پولیس کے مبینہ تشدد […]

سی پیک سے چین کی ‘خاموش سفارتکاری’ کا خاتمہ

سی پیک سے چین کی ‘خاموش سفارتکاری’ کا خاتمہ

پاکستان میں تعینات چینی سفارت کار عموماً ‘خاموش’ سفارتکاری پر عمل پیرا رہے ہیں لیکن چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے پر عمل درآمد میں تیزی آنے کے ساتھ ساتھ یہی چینی سفارت کار سوشل میڈیا پر اس کے دفاع کے لیے کافی متحرک ہوئے ہیں۔ اسلام آباد میں تعینات چین کے سفارت کار محمد لجیان […]

ایوانکا ٹرمپ کا نیا کردار کیا ہوگا؟

ایوانکا ٹرمپ کا نیا کردار کیا ہوگا؟

وہ خود اپنی انفرادی حیثیت میں نہ صرف ایک کامیاب کاروباری شخثیت ہیں، بلکہ وہ ایک ادیبہ بھی ہیں اور ڈونلڈ ٹرمپ کی بیٹی کے حوالے سے علاوہ خود بھی اامریکہ کا ایک جانا پہچانا چہرہ ہیں۔ ایک اندازے کی مطابق وہ ایک سو 50 ملین ڈالر کی تن تنہا مالک ہیں۔ ان کی ذاتی […]

روسی سفیر کو قتل کرنے والا مولود التنتاش کون تھا؟

روسی سفیر کو قتل کرنے والا مولود التنتاش کون تھا؟

مولود مرت التنتاش نے ترکی میں تعینات روس کے سفیر آندرے کرلوف کو ہلاک کرنے کے بعد چند سیکنڈز کے لیے ٹوٹی پھوٹی عربی میں کچھ جملوں بلند آواز میں کہے۔ انھوں نے ‘اللہ اکبر’ کا نعرہ بھی لگایا۔ پھر ترک زبان میں کہا: ‘شام کو مت بھولو، حلب کو مت بھولو۔ وہ تمام جو […]

مشرف صاحب نہ کریں۔۔۔

مشرف صاحب نہ کریں۔۔۔

کچھ اگر نیا ہے تو بس یہ کہ جو راز پہلے ہر ماجھا ساجھا غیر رسمی طور پر جانتا تھا اب سابق صدر جنرل (ان ریٹائرڈ ) پرویز مشرف نے اس کی باضابطہ تصدیق کردی ہے۔ یعنی انہیں عدالتی چنگل سے نکال کر ملک سے باہر بھجوانے میں سابق سپاہ سالار راحیل شریف نے مدد […]

برلن میں ٹرک حملہ: کب کیا ہوا؟

برلن میں ٹرک حملہ: کب کیا ہوا؟

جرمنی کے دارالحکومت برلن کے مرکزی علاقے واقع ایک کرسمس مارکیٹ میں ٹرک کے ذریعے حملہ کر کے 12 افراد کو ہلاک اور 48 کو زخمی کردیا گیا ہے جن میں 18 کی حالت تشویش ناک ہے۔ جرمن پولیس اس واقعے کی تحقیقات دشت گرد حملے طور پر کر رہی ہے۔ اس کا موازنہ جولائی […]

‘عامر خان کو فلم بیچنے کا ہنر آتا ہے’

‘عامر خان کو فلم بیچنے کا ہنر آتا ہے’

معرف اداکار ایک بار پھر فعال نظر آنے لگے ہیں۔ حال ہی میں انھیں انڈیا کی ریاست ہریانہ کے چھوٹے شہروں کے چوک چوراہوں پر ٹوٹی پھوٹی ہریانوی بولی میں گفتگو کرتے دیکھا گیا ہے۔ عامر ہریانہ کے بھوانی میں ایک متوسط خاندان کی شادی میں دلہن کی جانب سے شریک ہوئے تھے۔ عامر کی […]

پی آئی اے اور کالے بکروں کا صدقہ

پی آئی اے اور کالے بکروں کا صدقہ

نوے کی دہائی میں جب صدر کے پاس آئین کی آرٹیکل (2) 58 بی کے تحت منتخب حکومت کو توڑنے اور اسمبلیوں کو تحلیل کرنے کے اختیارات تھے تو دو اڑھائی سال بعد منتخب حکومتوں کو گھر بھیج دیا جاتا تھا۔ بے نظیر حکومت جو 1988ء کے آخر میں منتخب ہو کر آئی تھی اسے […]

سی پیک کا دفاع، چین کی طرف سے

سی پیک کا دفاع، چین کی طرف سے

سی پیک کے دفاع میں چین بھی میدان میں آ گیا ہے۔ چین کے قائم مقام سفیر نے ان تمام اعتراضات اور شکوک و شبہات کو مسترد کر دیا ہے جو پاکستان میں زبان زد عام ہیں۔ عام طور پر چینی سفارتکار خاموش رہنے کو ترجیح دیتے ہیں مگر یہ تعجب کی بات ہے کہ […]

تقریبات جشن عید میلادالنبیؐ

تقریبات جشن عید میلادالنبیؐ

پیغمبراعظم و آخر حضرت محمد مصطفیؐ معلم انسانیت ہیں۔ آپؐ کی تشریف آوری کو اللہ کریم نے بنی نوع انسان پر احسان قرار دیا ہے۔ آپؐ کی بدولت ضلالت و گمراہی کے اندھیرے دور ہوگئے اور کائنات نورِ حق سے منور ہوگئی۔ آپؐ نے حسن اخلاق سے لوگوں کو دین اسلام کی طرف راغب کیا۔ […]

سازشوں کا شکار ترکی

سازشوں کا شکار ترکی

ترکی دنیا کا پر امن آئیڈیل اور حسین ملک بھی اب اندرون و بیرون سیاست و سازش کا شکار ہو چکا۔ طیب اردگان مذہبی ایکسپلائٹر مسلمانوں کے جذبات سے تو کھیل سکتا ہے لیکن دشمنان اسلام کی چالبازیوں سے نہیں کھیل سکتا ہے۔ اقتدار کو طول دینے کی حرص گوروں کی غلامی سے نجات نہیں […]

اب وہ جانیں اور ان کے سیاسی مخالف

اب وہ جانیں اور ان کے سیاسی مخالف

چکری کے دبنگ راجپوت چودھری نثار علی خان جب بھی بولتے ہیں پنجابی محاورے والا ’’کنڈا‘‘کھول دیتے ہیں۔گزشتہ ہفتے کی سہ پہر بھی انہوں نے ایک پریس کانفرنس کی۔ اس دوران غم وغصے سے کپکپاتے ہوئے انہوں نے سپریم کورٹ کے ایک بہت دیانتدار اور قابل جج کی جانب سے سانحہ کوئٹہ کے بارے میں […]

کرپشن کا خاتمہ ، کوئی سنجیدہ نہیں

کرپشن کا خاتمہ ، کوئی سنجیدہ نہیں

پانامہ کیس میں حکومت کے مخالفین کی کوششیں اب تک کیوں کامیاب اور کارگر نہیں ہوپائیں، اس کی صرف اور صرف ایک وجہ ہی دکھائی دیتی ہے کہ اس ملک سے کرپشن اور مالی بدعنوانی کے خاتمے کے لیے ہمارے یہاں کوئی بھی سیاسی پارٹی یکسو اور سنجیدہ نہیں ہے۔ وہ فقط مخالفت برائے مخالفت […]

لاوارث بچے اور قانون

لاوارث بچے اور قانون

وہ بچے جن کے والدین مر جاتے ہیں‘کوئی عزیز و اقارب زندہ نہیں ہوتا اور جو زندہ ہوتے ہیں وہ ان یتیم بچوں کو قبول نہیں کرتے، وہ بچے جنھیں سڑکوں، کوڑے دانوں اور یتیم خانوں کے دروازوں پر چھوڑ دیا جاتا ہے، ان میں سے بیشتر کے نام نہیں ہوتے اور اگر نام معلوم […]

سانحہ کوئٹہ کمیشن رپورٹ اور حکومتی ترجیحات

سانحہ کوئٹہ کمیشن رپورٹ اور حکومتی ترجیحات

اگر مجھ سے یہ پوچھا جائے کہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ  کی سانحہ کوئٹہ کے حوالے سے رپورٹ میں کیا نیا ہے؟ تو میرا جواب یہی ہوگا کہ یہ رپورٹ قلیل مدت میں ایک رکنی کمیشن نے تندہی، بہادری اور پروفیشنل اندز میںبنائی اور حکومت کے ہاتھوں میں دینے سے پہلے اسے ’’پبلک‘‘ کیا اور […]

چترال سوگوار ہے

چترال سوگوار ہے

جان سے عزیز اپنے اکتیس سالہ بھانجے اُسامہ کی جدائی کا صدمہ اسقدر شدید ہے کہ بحالی میں وقت لگے گا، خدائے ذوالجلال کے کرم سے درد کا طوفان ضرور تھمے گا۔ گھاؤ اگرچہ انتہائی گہرا ہے مگر قادرِ مطلق سے پوری امید ہے وہ اپنے بندوں کی دعائیں اور التجائیں ضرور قبول فرمائیں گے […]