counter easy hit

حیدر آباد کے قریب آئل ٹینکرز میں تصادم، 2 افراد جھلس کر جاں بحق

Oil tankers collided near Hyderabad, killed at least 2 people

Oil tankers collided near Hyderabad, killed at least 2 people

حیدر آباد: سپر ہائی وے پر دو آئل ٹینکرز میں تصادم کے بعد لگنے والی آگ نے پولیس موبائل سمیت متعدد گاڑیوں کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا جب کہ 2 افراد جھلس کر جاں بحق اور متعدد زخمی بھی ہوئے۔

یس نیوز کے مطابق حیدر آباد کے قریب سپر ہائی وے پر 2 آئل ٹینکرز میں تصادم کے بعد آگ بھڑک اٹھی جس نے 2 سوزکی پک اپس اور ایک پولیس وین کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ حادثے میں 8 افراد جھلس کر زخمی ہوئے جنہیں طبی امداد کے لئے سول اسپتال حیدر آباد منتقل کیا گیا تاہم 2 زخمی دوران علاج چل بسے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website