counter easy hit

وزیراعظم نواز شریف نے سبکدوش ڈی جی آئی ایس آئی کی ملاقات

Prime Minister Nawaz Sharif met with Outgoing DG ISI

Prime Minister Nawaz Sharif met with Outgoing DG ISI

 اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف سے سبکدوش ہونے والے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل رضوان اختر نے ملاقات کی۔

یس نیوز کے مطابق وزیراعظم نواز شریف سے سبکدوش ہونے والے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل رضوان اختر نے اسلام آباد میں ملاقات کی جس میں قومی سلامتی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر وزیراعظم نواز شریف نے قومی ذمہ داریاں خوش اصلوبی سے انجام دینے پر سابق ڈی جی آئی ایس آئی کی خدمات کو سراہا۔واضح رہے کہ گزشتہ ماہ نئے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی تقرری کے بعد سے پاک آرمی میں بڑے پیمانے پر تقرریاں و تبادلے جاری ہیں اور ڈی جی آئی ایس آئی کو صدر نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی بنا دیا گیا ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website