counter easy hit

سوات اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے

Tremors in Swat and surrounding

Tremors in Swat and surrounding

 اسلام آباد: سوات، مینگورہ اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔

زلزلہ کوہ پیما مرکز کے مطابق سوات، مینگورہ اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلے کی شدت 4.2 اور زمین میں اس کی گہرائی 279 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کا مرکز کوہ ہندو کش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔زلزلے کے باعث عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگوں نے کلمہ طیبہ کا ورد شروع کر دیا تاہم جانی و مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website