counter easy hit

سوات میں پاک فوج اور عوام کی قربانیوں کے بعد امن نصیب ہوا، آرمی چیف

The fate of peace in Swat, the military and the sacrifices of the people, the army

The fate of peace in Swat, the military and the sacrifices of the people, the army

سوات: آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے سوات میں فوجی چھاؤنی اور اے پی ایس کی تعمیر کا سنگ بنیاد رکھ دیا جب کہ ان کا کہنا تھا کہ سوات میں پاک فوج اور عوام کی قربانیوں کے بعد امن نصیب ہوا۔

آئی ایس پی آر کے جاری بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے سوات کا دورہ کیا جہاں انہوں نے فوجی چھاؤنی اور آرمی پبلک اسکول  کا سنگ بنیاد رکھا جب کہ سیدو شریف میں شیخ زید اسپتال کا بھی افتتاح کیا۔ اس موقع پر آرمی چیف کا کہنا تھا کہ فوجی چھاونی کے قیام سے سوات میں نئے دور کا آغاز ہو گا اور  لوگوں کو صحت ، تعلیم اور روزگار کے مواقع ملیں گے۔

آرمی چیف راحیل شریف کا کہنا تھا کہ وادی سوات میں پاک فوج اور عوام کی بے پناہ قربانیوں کے بعد امن نصیب ہوا تاہم اب علاقے میں نا صرف صحت کی صورتحال میں بہتری آئی گی بلکہ معاشی سرگرمیاں بھی بڑھیں گی۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website