counter easy hit

جیت کے بعد میرے خلاف مظاہرے انتہائی غیر منصفانہ ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ

After winning rally against very unfair, Donald Trump

After winning rally against very unfair, Donald Trump

واشنگٹن: نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ میڈیا پیشہ ور مظاہرین کو بھڑکا رہا ہے جو ان کے خلاف مظاہرے کررہے ہیں اور یہ انتہائی غیر منصفانہ ہے۔

نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ صدارتی انتخابی مہم کے دوران بھی کئی مشکلات کا شکار رہے کبھی متنازع ویڈیو کی وجہ سے تنقیدکا سامنا رہا تو کبھی اپنی مخالف ہیلری سے مباحثے ہارنے کے بعد مقبولیت میں کمی کی وجہ سے پریشانی کا شکار رہے تاہم تمامپریشانیوں کے باوجود ڈونلڈ ٹرمپ صدر کے منصب پر فائز ہونے میں کامیاب ہو ہی ہوگئے لیکن پریشانیاں ٹرمپ کا پیچھاچھوڑنے کا نام ہی نہیں لے رہی ہیں۔

نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اوباما سے ملاقات

امریکی صدارتی الیکشن کے نتائج کے بعد ٹرمپ کے خلاف خود امریکا میں مظاہرے پھوٹ پڑے،  امریکی ریاستوں اوریگا، نیویارک، ٹیکساس، ٹینیسی میں ہزاروں افراد نے ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔ اپنے خلاف ہونے والےمظاہروں پر ٹرمپ بھی خاموش نہ رہ سکے اور سماجی رابطے کی سائٹ پر اپنی ٹوئٹ میں میڈیا کو ان مظاہروں کا زمہ دار قرار دے دیا۔

 ڈونلڈ ٹرمپ کے صدر بنتے ہی امریکا میں مظاہرے پھوٹ پڑے

نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی ٹوئٹ میں کہا کہ  صدارتی الیکشن ایک دم شفاف تھے جس کے بعد انہیں کامیابی ملی تاہم اب میڈیا پیشہ ور مظاہرین کو بھڑکا رہا ہے جو ان کے خلاف مظاہرے کررہے ہیں اور یہ انتہائی غیر منصفا

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website