counter easy hit

ٹرمپ کے طیارے کو پانی کے ذریعے خصوصی سلامی

ٹرمپ کے طیارے کو پانی کے ذریعے خصوصی سلامی

امریکا کے صدر منتخب ہوتے ہیں ڈونلڈ ٹرمپ کی شان ہی بدل گئی ، نیو یارک کے لگوارڈیا ایئر پورٹ پر ٹرمپ کے طیارے کو پانی کے ذریعے خصوصی سلامی پیش کی گئی ۔ نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ سابق صدر باراک اوباما سے ملاقات کے لئے وائٹ ہاؤس جارہے تھے ،جہاں روانگی کے وقت […]

فلم ’’گولڈ ‘‘کا نیا ٹریلر جاری

فلم ’’گولڈ ‘‘کا نیا ٹریلر جاری

تھرل سے بھرپور فلموں کے مداح ہوجائیں تیار کیونکہ امریکن ڈرامہ فلم گولڈ کا نیاسنسنی خیز ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ اسٹیفن گیگھن کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک ایسے بد قسمت شخص کے گرد گھوم رہی ہے، جو ایک ماہر ارضیات کے ہمراہ سونے کی تلاش میں انڈونیشیا کے جنگلات […]

شربت گلہ کو جعلی شناختی کارڈ بناکر دینے والا گرفتار

شربت گلہ کو جعلی شناختی کارڈ بناکر دینے والا گرفتار

افغان مونا لیزا شربت گلہ کیس میں پیشرفت ہوگئی ہے، ایف آئی اے نے کارروائی کرتے ہوئے نادرا کے روپوش افسر کو گرفتار کرلیا۔ عدالت نے ملزم کے 3 روزہ جسمانی ریمانڈ کا حکم دیتے ہوئے اسے ایف آئی اے کے حوالے کردیا۔ ایف آئی اے نے گزشتہ شب پشاور صدر میں چھاپا مارا ،جس […]

افغانستان میں جرمن قونصل خانے پر حملہ، 2 افراد ہلاک

افغانستان میں جرمن قونصل خانے پر حملہ، 2 افراد ہلاک

افغان صوبے مزار شریف میں جرمن قونصل خانے پر خود کش حملہ، 2 افراد ہلاک، 32 زخمی ہوگئے۔ خبرایجنسی کےمطابق خود کش حملہ آور نے دھماکا خیز مواد سے بھری کار جرمن قونصل خانے کی دیوار سے ٹکرادی۔ دھماکے کے بعد شدید فائرنگ کی گئی۔ دھماکے میں 2 افراد ہلاک اور 32 زخمی ہوگئے۔ افغان […]

دہشتگردی کے خاتمے کیلئے ٹرمپ پاکستان سے تجارت بڑھائے

دہشتگردی کے خاتمے کیلئے ٹرمپ پاکستان سے تجارت بڑھائے

پاکستان سے دہشت گردی کا خاتمہ کرنے کے لئے ڈونلڈ ٹرمپ پاکستان سے تجارت بڑھائے، دہشت گردی کے خلاف جنگ بے روزگاری کے خاتمے کے بغیر نہیں جیتی جاسکتی ہے۔ کراچی چیمبر کے سابق صدر زبیر موتی والا نے یس اردو نیوز سے بات کرتے ہوئے کہا کہ امریکا میں ہزاروں اقسام کی اشیاءکسٹم کے […]

فرنچ ڈرامہ فلم’’شَٹ اِن‘‘آج ریلیز کی جارہی ہے

فرنچ ڈرامہ فلم’’شَٹ اِن‘‘آج ریلیز کی جارہی ہے

سنسنی سے بھرپور فلموں کے دیوانے ہوجائیں تیار کیونکہ فرنچ تھرلر ڈرامہ فلم شٹ ان کا فائنل ٹریلر جاری کردیا گیا ہے اور فلم آج ریلیز کی جارہی ہے ۔ فیرن بلیک برن کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک ایسی بیوہ ماہر نفسیات کے گرد گھوم رہی ہے جوشدید طوفان سے […]

خام تیل کی گرتی قیمت ،ترسیلات زر میں8 فیصد کمی، مرکزی بینک

خام تیل کی گرتی قیمت ،ترسیلات زر میں8 فیصد کمی، مرکزی بینک

خام تیل کی قیمت میں کمی کا اثر پاکستان بھیجی جانے والی ترسیلات پر ہونے لگا، گلف ممالک نے مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں 6 فیصد کم ترسیلات پاکستان بھیجیں۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعدادوشمار کے مطابق ستمبرمیں ترسیلات زر کا حجم ایک ارب ساٹھ کروڑ ڈالر رہا جو اگست کے مقابلے […]

سی پیک کا پہلا برآمدی تجارتی قافلہ چین سے گوادر پہنچ گیا

سی پیک کا پہلا برآمدی تجارتی قافلہ چین سے گوادر پہنچ گیا

سی پیک کا پہلا برآمدی تجارتی قافلہ چین سے گوادر پہنچ گیا ۔چین پاکستان اقتصادی راہداری کے ذریعے چینی برآمدی سامان دنیا کو برآمد ہونے گوادر پہنچ گیا ۔ گوادر پورٹ ذرائع کا کہنا ہے کہ قافلے میں 75 کنٹیرز شامل ہیں جو خنجراب ،، سسٹ اور کوئٹہ کے راستے گوادر پہنچا ہے۔ قافلے کو […]

سندھ طاس معاہدے کا معاملہ ثالثی کے ذریعے حل کریں، عالمی بینک

سندھ طاس معاہدے کا معاملہ ثالثی کے ذریعے حل کریں، عالمی بینک

عالمی بینک نے پاکستان اور بھارت پر زور دیا ہے کہ وہ سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی کا معاملہ ثالثی کے ذریعے حل کریں ۔ پاکستان نے بھارت کے ساتھ کشن گنگا ڈیم کے تنازع پر عالمی بینک سے غیر جانبدار ماہر تقرری کرنے کا مطالبہ کیا تھا اور بھارت سے کہا تھا کوہ […]

دبئی میں شاندار واٹر کینال کا جھلملاتا افتتاح

دبئی میں شاندار واٹر کینال کا جھلملاتا افتتاح

دبئی میں شاندار واٹر کینال کا جھلملاتا افتتاح ، آسمان پر اتنی روشنیاں بکھریں کہ دیکھنے والے پلکیں جھپکنا بھول گئے۔ متحدہ عرب امارات کے وزیراعظم شیخ محمد بن راشد نے شیخ زید روڈ کے نیچے تعمیر کی گئی واٹر کینال کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر شاندار آتش بازی سے آسمان جگمگا اٹھا۔ واٹر […]

فن لینڈ کے اسکول سسٹم میں انقلابی تبدیلی کا اعلان

فن لینڈ کے اسکول سسٹم میں انقلابی تبدیلی کا اعلان

فن لینڈ کے محکمہ تعلیم نے اسکول سسٹم میں انقلابی تبدیلی کا اعلان کیا ہے جس کے تحت نصاب سے کئی مضامین ختم کرنےکا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ فن لینڈ حکام کا کہنا ہے کہ اب سے فزکس ،حساب، ادب، تاریخ اور جغرافیہ کے مضامین نصاب کا حصہ نہیں ہوں گے، حکام نے بتایا […]

ہیراتھ کی تباہ کن بولنگ ،سری لنکا نے ہرارے ٹیسٹ جیت لیا

ہیراتھ کی تباہ کن بولنگ ،سری لنکا نے ہرارے ٹیسٹ جیت لیا

رنگانا ہیراتھ کی تباہ کن بولنگ کے سبب سری لنکا نے زمبابوے کو ہرارے ٹیسٹ میں 257 رنز سے ہرا دیا اور دو ٹیسٹ کی سیریز بھی مہمان ٹیم نے دو صفر سے اپنے نام کر لی۔ ٹیسٹ کے آخری دن سری لنکا کو فتح کے لیے تین وکٹیں درکار تھیں جو اس نے 53 […]

میو اسپتال میں ڈاکٹروں اور نرس کا مریض کے لواحقین پر تشدد

میو اسپتال میں ڈاکٹروں اور نرس کا مریض کے لواحقین پر تشدد

پروفیسر ڈاکٹر عیص محمد نے کہا ہے کہ میو اسپتال میں ڈاکٹروں اور نرس نے مریض کے لواحقین پر تشدد کیا،قصوار ڈاکٹر اس سے قبل تین مرتبہ ایسے ہی واقعات پر انکوائریاں بھگت رہا ہے۔ میو اسپتال واقعہ کی انکوائری کمیٹی کے ممبر پروفیسر ڈاکٹر عیص محمد نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا […]

پرویز خٹک کی احسن اقبال سے سی پیک کے حوالے سے ملاقات

پرویز خٹک کی احسن اقبال سے سی پیک کے حوالے سے ملاقات

پشاور میں وزیر اعلی خیبر پختونخوا پرویز خٹک اور وفاقی وزیر احسن اقبال کی درمیان سی پیک کے حوالے سے ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں احسن اقبال نے پرویز خٹک کو مغربی روٹ پر فاسٹ ٹریک پر کام کی یقین دہانی کرائی ہے۔ وزیر اعلی خیبر پختونخوا پرویز خٹک کے ساتھ ملاقات میں وفاقی وزیر احسن […]

انسداد دہشت گردی فورس کی کارکردگی موثر بنانے کی قرارد اد منظور

انسداد دہشت گردی فورس کی کارکردگی موثر بنانے کی قرارد اد منظور

بلوچستان اسمبلی کے اجلاس کےدوران صوبے میں انسداد دہشت گردی فورس کی کارکردگی موثر بنانے اور ملٹی نیشنل کمپنیوں اور بڑے منصوبوں میں مشترکہ سماجی ذمہ داریوں کےلئےواضح طریقہ کارمرتب کرنےسےمتعلق قانون سازی کےلئے قرارد ادیں منظور کرلی گئیں۔ صوبائی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر راحیلہ حمید درانی کی زیر صدارت منعقد ہوا، اجلاس میں بلوچستان […]

گلوبل وارمنگ میں پاکستان کا کوئی کردار نہیں، جسٹس منصور علی شاہ

گلوبل وارمنگ میں پاکستان کا کوئی کردار نہیں، جسٹس منصور علی شاہ

لاہورہائیکورٹ کے چیف جسٹس منصورعلی شاہ نے کہا ہے کہ گلوبل وارمنگ میں پاکستان کا کوئی کردار نہیں ، لیکن ہم موسمیاتی تبدیلیوں کے نقصانات سے بری طرح متاثر ہورہے ہیں۔ سنگاپور میں ماحولیاتی قانون پر کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ نے کہا کہ پاکستان میں ماحولیات کے شعبے میں خاطر خواہ […]

اے جی آفس لاہور کے ملازمین کا احتجاجی مظاہرہ

اے جی آفس لاہور کے ملازمین کا احتجاجی مظاہرہ

اکاؤنٹنٹ جنرل آفس لاہور کے ملازمین نے یونین عہدیداروں پر تشد د کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ اے جی آفس کے ملازمین نے الزام عائد کیا کہ 8 نومبر کو ایپکا پنجاب کے عہدیدار اکاؤنٹنٹ جنرل سے ملنے گئے تو بعض بیرونی عناصر نے انتظامیہ کے ایماء پر ان کے یونٹ صدر پر تشدد کیا […]

دہشت گردوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹنا چاہیے، بھارتی وزیرداخلہ

دہشت گردوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹنا چاہیے، بھارتی وزیرداخلہ

بھارتی وزیرداخلہ راج ناتھ کا کہنا ہے کہ دہشت گردی، شدت پسندی آج کی دنیا کے بڑے خطرات ہیں، اقوام عالم کو تمام دہشت گردوں سےآہنی ہاتھوں سے نمٹنا چاہیے۔ نئی دلی میں سترہویں عالمی چیف جسٹس کانفرنس سےخطاب کرتے ہوئے راج ناتھ کا کہنا تھا کہ آج کل زیادہ تر تشدد مذہب کے نام […]

ساتھ دینے پر تمام اداروں اور عوام کا شکریہ، عشرت العباد

ساتھ دینے پر تمام اداروں اور عوام کا شکریہ، عشرت العباد

سابق گورنر سندھ عشرت العباد نے ساتھ دینے پر سیاسی قیادت، قانون نافذ کرنے والے اداروں اور عوام کا شکریہ ادا کیاہے ۔ ڈاکٹر عشرت العباد خان نے کلفٹن میں عبداللہ شاہ غازی کے مزار اور وزیر اعلی ہاوس کے قریب واقع میران شاہ کے مزار پر حاضری دی ، جس کے بعد عشرت العباد […]

صدر اوباما کے نو منتخب صدر سے اختلافات دور نہ ہوسکے ، جوش ارنسٹ

صدر اوباما کے نو منتخب صدر سے اختلافات دور نہ ہوسکے ، جوش ارنسٹ

وائٹ ہاوس کے ترجمان جوش ارنسٹ کا کہنا ہے کہ صدر اوباما اور نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ملاقات میں اختلافات دور نہیں ہوسکے ۔ دونوں رہنما ؤں کے درمیان گہرے اختلافات ہیں ۔ وائٹ ہاوس ترجمان کے مطابق ملاقات میں اختلافات کو دور کرنے کے لیے کوئی بات نہیں کی گئی۔ دونوں […]

عمران خان کے نام کھلا خط

عمران خان کے نام کھلا خط

تحریر : فیضان رضا سید السلام علیکم! محترم جناب عمران خان صاحب! امید ہے مزاج بخیر ہوں گے۔۔ناچیز کا یہ محبت نامہ ان گم گشتہ یادوں کا نوحہ ہے جنہوں نے آپ کو اوج ثریا تک پہنچایا تھا۔۔ ہمیں یاد ہے آپ جب کرکٹ کے میدان میں کھیل کے لیے اترتے تھے تو آپ کے […]

بچ کے رہنا رے بابا

بچ کے رہنا رے بابا

تحریر : راؤ خلیل احمد اپنے بچپن کے زمانے میں اکثر نے اپنے پچپن سالہ بزرگوں کو ان کے بزرگوں کے سامنے با ادب سرجھکائے کھڑا تو دیکھا ہو گا۔ ان کا با ادب با ملاحظہ کھڑا ہونا ابا جی کی سعادت مندی تھی یا بابا جی کا سخت کنٹرول کچھ بھی ہو سب کچھ […]

وزیراعظم آزاد کشمیر کا برسلز میں کشمیر کونسل ای یو کے دفتر کا دورہ

وزیراعظم آزاد کشمیر کا برسلز میں کشمیر کونسل ای یو کے دفتر کا دورہ

برسلز (پ۔ر) وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کو یورپ میں اجاگر کرنے کے لئے کشمیر کونسل ای یو کی کوششیں قابل ستائش ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انھوں نے گذشتہ روز یہاں برسلز میں کشمیر کونسل ای یو کے سیکرٹریٹ کے دورے کے موقع پر کہی۔ انھوں […]

گہری چال

گہری چال

تحریر : طارق حسین بٹ دو نومبر ایک ایسا دن تھا جس پر پوری دنیا کی نظریں لگی ہوئی تھیں ۔خدشات تھے کہ رکنے کا نام نہیں لے رہے تھے۔ایک خوف کی کیفیت تھی کیونکہ جو لوگ عمران خان کے مزاج سے بخوبی واقف ہیں انھیں علم ہو گا کہ وہ جب بھی کسی بات […]