counter easy hit

نیاآرمی چیف کون ؟اہم ترین جرنیلوں کے نام سامنے آگئے ،25نومبرکواہم ملاقات طے پاگئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نئے آرمی چیف اورچیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کی ناموں کا اعلان نومبرکے آخری ہفتے کیا جائے گا اور

Nawaz sharief-and-Gen Raheel decided about new Army Chief

Nawaz sharief-and-Gen Raheel decided about new Army Chief

27 نومبر دونوں اعلیٰ فوجی عہدیداروں کی ریٹائرمنٹ کی تاریخ ہے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم نوازشریف ان معاملات پر فیصلوں کو خفیہ رکھ رہے ہیں اور شاید ہی کسی کو علم ہوکہ ان اہم ترین تعیناتیوں سے متعلق ان کاحتمی فیصلہ کیا ہے،ان تعیناتیوں نے پاکستان کے سول ملٹری تعلقات کے تناظر میں کافی اہمیت اختیار کر لی ہے۔واضح رہے کہ 25 نومبرکوچیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل راشد محمودکی صدرممنون حسین سے الوداعی ملاقات طے ہے۔ ان اہم ترین عہدوں کیلئے کافی عرصے سے جن 4 جرنیلوں کے نام زیرگردش ہیں، ان میں لیفٹیننٹ جنرل زبیر محمود حیات(چیف آف جنرل اسٹاف) لیفٹیننٹ جنرل اشفاق ندیم (کورکمانڈرملتان)، لیفٹیننٹ جنرل جاوید اقبال رمدے(کورکمانڈر بہاول پور) اورلیفٹیننٹ جنرل قمر جاوید باجوہ (آئی جی ٹریننگ اینڈ اویلیوایشن) شامل ہیں

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website