counter easy hit

عالمی موسمی تغیرات ،پاکستانی موسم کا مزاج بھی بدل گیا

عالمی موسمی تغیرات ،پاکستانی موسم کا مزاج بھی بدل گیا

عالمی سطح پر 2016 گرم ترین سال ہونے کا ریکارڈ قائم کرنے جا رہا ہے ،پاکستان بھی متاثر ہو گا ،آئندہ 3 ماہ درجہ حرارت معمول سے 1 سے 2 ڈگری زیادہ رہے گا ۔ محکمہ موسمیات کہتا ہے 2016 گرم ترین سال رہے گا، دسمبر کے وسط تک بارشوں کا امکان انتہائی کم ہے، […]

رحیم یار خان ٹریفک حادثہ، مقدمہ درج ،بس مالکان نامزد

رحیم یار خان ٹریفک حادثہ، مقدمہ درج ،بس مالکان نامزد

رحیم یار خان کے قریب ہونے والے ٹریفک حادثے کا مقدمہ سہجہ تھانے میں درج کرلیا گیا ،جس میں بس مالکان کو نامزد کیا ہےتاہم ابھی تک کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی ہے۔ پولیس کاکہناہےکہ خوفناک حادثہ بس ڈرائیوروں کی غفلت کی وجہ سے پیش آیا، حادثے کی دوسری وجہ دوسرے ڈرائیور کی عدم […]

’’لندن وِچّ درویشاں دا، اِک ڈیرا اے!‘‘

’’لندن وِچّ درویشاں دا، اِک ڈیرا اے!‘‘

6اکتوبر (اتوار کو ) مَیں اپنے بیٹے انتصار علی چوہان کے ساتھ ایسٹ لندن میں لاہور کے سید سجاد حسین شاہ کے گھر گیا۔ دس سال پہلے ستمبر 2006ء میں مَیں پہلی بار اُن کے گھر گیا تھا۔ اُس کے بعد میری شاہ صاحب سے لاہور میں کئی ملاقاتیں ہوئیں لیکن لندن میں اُن کے […]

کینہ ایک زہر قاتل…!

کینہ ایک زہر قاتل…!

مسجد نبوی کے ممبر پر امام الشیخ ڈاکٹر جسٹس صلاح بن محمد آلبدیر نے جمعہ کے خطبہ میں فرمایا کہ ایسی قوم میں محبت عام نہیں ہو سکتی جو کینہ سے بھر پور ہو، جو دشمنی مول لے، اور انتقام کیلئے موقع کی تلاش میں رہے وہ ہمیشہ عذاب میں مبتلا ، اور پریشانیوں میں […]

پُرسکون نیند کے 10 نسخے

پُرسکون نیند کے 10 نسخے

بڑھتی ہوئی مصروفیت، ٹیکنالوجی کے بڑھتے استعمال اور مسلسل کچھ نیا کرنے کی سوچ نے اکثر لوگوں سے اُن کی نیند چھین لی ہے۔   لاہور:  نیند لوگوں کو اس قدر زیادہ پریشان کر رہی ہے کہ ایک تحقیق کے مطابق موبائل میں لگ بھگ 5 ہزار اپیس ایسی ہیں جن کا براہِ راست تعلق […]

شارجہ :شوہر نے بغیر میک اپ دیکھ کر بیوی کو طلاق دے دی

شارجہ :شوہر نے بغیر میک اپ دیکھ کر بیوی کو طلاق دے دی

لڑکی نے کاسمیٹک سرجری کے علاوہ نقلی پلکیں بھی لگا رکھی تھیں ، شوہر ، طلاق یافتہ خاتون صدمے سے ذہنی مریضہ بن گئی شارجہ :شارجہ میں شوہر نے بیوی کو میک اپ کے بغیر دیکھ کر طلاق دے دی ، شوہر کا کہنا ہے کہ وہ میک اپ دھلنے کے بعد بیوی کو پہچان […]

افغانستان کا ایسا قبیلہ جسے امریکا کا پتہ ہے نہ طالبان کا

افغانستان کا ایسا قبیلہ جسے امریکا کا پتہ ہے نہ طالبان کا

پاکستان اور تاجکستان کے درمیان سرحدی علاقے میں واقع یہ قبیلہ دنیا سے اس قدر الگ ہے کہ یہاں کے باسی نہ تو طالبان کو جانتے ہیں اور نہ ہی انھیں افغانستان پر امریکی فوج کے حملے کا پتہ ہے۔ کابل: غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق پاکستان اور تاجکستان کی سرحدوں […]

بھارتی وزیر اعظم کی ہرزہ سرائی

بھارتی وزیر اعظم کی ہرزہ سرائی

بھارت دھمکیوں پہ دھمکیاں دے رہا ہے ا ور ہم نے کان لپیٹ رکھے ہیں۔ایسی دھمکیاں جنرل راحیل شریف نے بھارت کودی ہوتیں تو بھارتی میڈیا آسمان سر پہ اٹھا لیتا اور بھارتی را کے ایجنٹ دانش وروں کولائن پر لے کر پاکستان کو بے نقط سنانے کا موقع فراہم کرتا۔ مودی نے جو تازہ […]

ایڈوولف ہٹلر کی جائے پیدائش گرانے کا فیصلہ

ایڈوولف ہٹلر کی جائے پیدائش گرانے کا فیصلہ

مشرقی یورپی ملک آسٹریا کی حکومت نے اس گھر کو گرانے کا فیصلہ کیا ہے جہاں ایڈولف ہٹلر پیدا ہوئے ویانا :مشرقی یورپی ملک آسٹریا کی حکومت نے اس گھر کو گرانے کا فیصلہ کیا ہے جہاں ایڈولف ہٹلر پیدا ہوئے تھے ، یہ گھر جو پہلے ایک گیسٹ ہائوس تھا کے مستقبل کے حوالے […]

کراچی: دستی بم حملے کی ابتدائی رپورٹ تیار، دھماکے میں 600 گرام بارود استعمال ہوا

کراچی: دستی بم حملے کی ابتدائی رپورٹ تیار، دھماکے میں 600 گرام بارود استعمال ہوا

کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں ہونے والے دستی بم حملے کی ابتدائی رپورٹ تیار کر لی گئی۔ دستی بم میں 600 گرام بارودی مواد استعمال کیا گیا۔ کراچی:  لیاقت آباد ایف سی ایریا میں ہونے والے دستی بم حملے کی ابتدائی رپورٹ تیار کر لی گئی۔ رپورٹ کے مطابق دستی بم دیسی ساختہ تھا […]

کراچی: پولیس کی مختلف کارروائیاں، 7 ملزمان سمیت 47 افراد گرفتار

کراچی: پولیس کی مختلف کارروائیاں، 7 ملزمان سمیت 47 افراد گرفتار

کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس نے جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائیوں کے دوران 7 ملزمان سمیت 47 افراد کو حراست میں لے لیا۔ کراچی: منگھوپیر کے علاقے ونگی گوٹھ میں پولیس نے جرائم پیشہ افراد کے خلاف سرچ آپریشن کیا۔ کارروائی کے دوران علاقے کا محاصرہ کر کے گھر گھر تلاش لی گی۔ […]

سندھ میں رینجرز اختیارات میں 90 دن کی توسیع، نوٹیفیکشن جاری

سندھ میں رینجرز اختیارات میں 90 دن کی توسیع، نوٹیفیکشن جاری

سندھ رینجرز کے اختیارات میں توسیع کا معاملہ اس بار خوش اسلوبی سے حل ہو گیا ۔ وزارت داخلہ نے کل سے نوے روز کی توسیع کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ اسلام آباد:  ترجمان وزارت داخلہ کے مطابق سندھ رینجرز کےاختیارات میں توسیع صوبائی حکومت کی درخواست پر کی گئی جو منگل سے نافذالعمل ہو […]

لاہور: نامعلوم افراد نے سوئے ہوئے میاں بیوی اور دو بچوں کو قتل کر دیا

لاہور: نامعلوم افراد نے سوئے ہوئے میاں بیوی اور دو بچوں کو قتل کر دیا

مقتولین میں 25 سالہ مالک ، اسکی 22 سالہ بیوی آسیہ دو بچے ، 3 سالہ مریم اور 5 سالہ آصف شامل ہیں لاہور : لاہور کے علاقے رسول پورہ میں نامعلوم افراد نے میاں بیوی اور دو بچوں کو سوتے ہوئے تیز دھار آلے سے قتل کر دیا ۔ افسوسناک واقعہ لاہور کے تھانہ […]

اعصاب شکن معرکہ، پاکستان نے دبئی ٹیسٹ جیت لیا

اعصاب شکن معرکہ، پاکستان نے دبئی ٹیسٹ جیت لیا

پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو جیت کیلئے 346 رنز کا ہدف دیا تھا۔ ویسٹ انڈیز کی پوری ٹیم 289 رنز بنا سکی۔ دبئی:  دبئی انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا گیا ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میچ پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد جیت لیا ہے۔ پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو جیت کیلئے 346 رنز کا […]

کراچی میں دستی بم حملہ، ایک بچہ جاں بحق، 20 افراد زخمی

کراچی میں دستی بم حملہ، ایک بچہ جاں بحق، 20 افراد زخمی

نامعلوم افراد دستی بم پھینک کر فرار ہو گئے، زخمیوں کو طبی امداد کیلئے عباسی شہید ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ تین زخمیوں کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے۔ کراچی: کراچی کے علاقے لیاقت آباد ایف سی ایریا میں نامعلوم افراد کی جانب سے دستی بم حملے میں ایک بچہ جاں بحق ہو گیا۔ […]

وزیراعظم سے آرمی چیف اور وزیر داخلہ کی ملاقات، سیکیورٹی کی صورتحال پر تبادلہ خیال

وزیراعظم سے آرمی چیف اور وزیر داخلہ کی ملاقات، سیکیورٹی کی صورتحال پر تبادلہ خیال

وزیر اعظم نواز شریف سے آرمی چیف اور وزیر داخلہ کی الگ الگ ملاقات۔ سیکیورٹی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ اسلام آباد:آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے وزیر اعظم کو ملکی سیکیورٹی کی صورتحال، آپریشن ضرب عضب کی کامیابیوں کے حوالے سے آگاہ کیا۔ وزیر اعظم کو کنٹرول لائن پر بھارتی جارحیت سے پیدا […]

کراچی: سرچ آپریشن میں 5ملزمان گرفتار، 97افراد زیر حراست

کراچی: سرچ آپریشن میں 5ملزمان گرفتار، 97افراد زیر حراست

کراچی کے علاقے منگھوپیر میں پولیس نے سرچ آپریشن کرتے ہوئے کالعدم تحریک طالبان کے کمانڈر سمیت 5 ملزمان گرفتار کرلیے، جبکہ47 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ ایس ایچ او غلام حسین کورائی کے مطابق جرائم پیشہ افراد کی موجودگی کی اطلاعات پر منگھوپیر میں سرچ آپریشن کیا گیا۔ آپریشن کے […]

وزیراعلیٰ بلوچستان کی کراچی بم حملے کی شدید مذمت

وزیراعلیٰ بلوچستان کی کراچی بم حملے کی شدید مذمت

وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کراچی میں امام بارگاہ پر دستی بم حملے کی مذمت کرتے ہوئے دھماکے میں قیمتی جانی نقصان پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے ایک مذمتی بیان میں وزیراعلیٰ نے کہا کہ دہشت گرد اپنے مذموم مقاصد کے حصول کیلئے محرم کے مقدس ماہ میں […]

لاہور: اقبال ٹاؤن سے اغوا ہونیوالا بچہ مل گیا

لاہور: اقبال ٹاؤن سے اغوا ہونیوالا بچہ مل گیا

لاہور کے علاقے علامہ اقبال ٹاؤن سے دن دیہاڑے گن پوائنٹ پر اغوا ہونے والا 6سالہ بچہ رات گئے مل گیا ہے۔ لیکن اغوا کار پولیس کے ہاتھ نہ لگ سکے۔ گرینڈ بیٹری سٹاپ ملتان روڈ کا 6سالہ علی ذاکر علامہ اقبال ٹاؤن سے رکشے پر اسکول سے واپس آرہا تھا۔ دن دیہاڑے 2موٹر سائیکل […]

لاہور: فن پاروں کی نمائش کا انعقاد

لاہور: فن پاروں کی نمائش کا انعقاد

لاہور میں غیر معروف آرٹسٹوں کی حوصلہ افزائی کیلئے تصویری نمائش کا اہتمام کیا گیا ہے۔ جس میں32 آرٹسٹوں کے200 سے زائد فن پاروں کی نمائش کی گئی ہے۔ لاہور الحمرا آرٹ گیلری میں اس نمائش کا اہتمام آرٹس اینڈکرافٹ فورم نے کیا تھا۔ نمائش میں رکھے گئے فن پارے روایتی خطاطی، تصویری خطاطی، آئل […]

ن لیگ کے پارٹی انتخابات آج ہوں گے

ن لیگ کے پارٹی انتخابات آج ہوں گے

حکمراں جماعت مسلم لیگ ن کے پارٹی انتخابات آج ہوں گے، صدر کے عہدے پر محمد نواز شریف کے مقابلے میں پرنس آ گیا ، تاہم راجہ ظفر الحق بلا مقابلہ چیئرمین منتخب ہو جائیں گے۔ جولائی 2012 کے بعد پاکستان مسلم لیگ ن کے پارٹی انتخابات کا انعقاد ہورہا ہے،صدارت کے امیدوار ہیں ایک […]

پنجاب اسمبلی کے 137 ارکان کی رکنیت معطل

پنجاب اسمبلی کے 137 ارکان کی رکنیت معطل

ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرانے پر پنجاب اسمبلی کے 137 ارکان کی رکنیت معطل ہوگئی ہے۔ ایوان میں داخلہ بنداور حکومت کے لئے اجلاس چلانا ناممکن ہوگیا ہے۔ فیصل آباد سے حکومتی رکن نے خود پر فائرنگ کرنے والوں کاتعلق وزیر قانون رانا ثناء اللہ سے جوڑ دیا ہے۔ ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرانے پر4 […]

بہاولنگر: مسافر کوچ کو حادثہ، 25سے زائد مسافر زخمی

بہاولنگر: مسافر کوچ کو حادثہ، 25سے زائد مسافر زخمی

بہاول نگر میں تیز رفتار کوچ الٹ گئی، حادثے کے نتیجے میں 25سے زائد مسافر زخمی ہوگئے ہیں۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق بہاول نگر سے لاہور جا نے والی مسافر کوچ عارف والا روڈ پر سکندر نہر کے قریب الٹ گئی۔ تیز رفتاری کے باعث پیش آنے حادثے میں 25سے زائد مسافر زخمی ہوگئے ہیں۔ […]

پاک چین کار ریلی اسلام آباد سے لاہور پہنچ گئی

پاک چین کار ریلی اسلام آباد سے لاہور پہنچ گئی

پاک چین اقتصادی راہداری کی اہمیت کو اجاگر کرنے کے سلسلے میں چین سے شروع ہو کر پاکستان آنے والی کار ریلی اسلام آباد سے لاہور پہنچ گئی ہے۔ ریلی 2روز بعد ملتان روانہ ہوگی، جہاں سے کراچی جائے گی۔ پاک چین دوستی زندہ باد کے نعرے لگاتے کار ریلی کے شرکاء ٹھوکر نیاز بیگ […]