By MH Kazmi on October 29, 2016 asif, away, how, khawaja, ran, watch اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کرائم
دبئی(یس اردو نیوز)خواجہ آصف نے اپنے بارے میں پھیلائی جانے والی افواہوں کی تردید کر دی ہے -وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے اپنے ٹوئیٹ میں کہا ہے کہ دبئی شادی میں شرکت کیلئے آیا ہوں،کل انشاءاللہ پاکستان میں ہوں گا۔تفصیلات کے مطابق وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے اپنے ٹوئیٹ میں کہا ہے کہ […]
By MH Kazmi on October 29, 2016 Almeda's, DG, dialogue, ISI, Shehbaz, Shrief, story, was, what, with اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب, سٹی نیوز, مقامی خبریں, پنجاب, کالم, کرائم
انگریزی اخبار میں شائع ہونےو الی خبر کیا تھی، اسے قومی سلامتی کے منافی کیوں قرار دیا گیا اور وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات کو عہدے سے ہٹانے تک کیا ہوتا رہا؟ 6 اکتوبر 2016 کو انگریزی اخبار میں قومی سلامتی کے حوالے سے وزیر اعظم ہاؤس کے اجلاس سے منسوب خبر شائع ہوئی ، […]
By MH Kazmi on October 29, 2016 5, Died, Karachi:Firing, ladies, majlis, on اہم ترین, خبریں, سندھ, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: ناظم آباد میں نامعلوم مسلح ملزمان نے گھر کے اندر ہونے والی مجلس پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں خاتون سمیت 5 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی کے علاقے ناظم آباد نمبر 4 میں نامعلوم مسلح ملزمان نے ایک گھر پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں […]
By MH Kazmi on October 29, 2016 climbing, heights, in, Maalik, movie, new, Rating, the اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, شوبز, کراچی
کراچی: ڈراما سیریل ’’دھواں‘‘ سے شہرت پانے والے عاشر عظیم کی فلم ’’مالک‘‘ نے پاکستانی فلم شائقین کے دل جیت لیے ہیں۔ فلم مالک کی کہانی پاک فوج کے ایک ایسے سابق افسر کے گرد گھومتی ہے جو ملک میں جاری بدعنوانی اور جاگیردارانہ نظام کے خلاف علمِ بغاوت بلند کرتا ہے اور اپنے کچھ دوستوں […]
By MH Kazmi on October 29, 2016 30, aware, be, By, marreid, men, things, to اچھی بات, اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب, صحت و تندرستی
لندن:مردوں کو خواتین سے اکثر شکایت رہتی ہے کہ ان کی شریکِ حیات انسے ناخوش رہتی ہیں اور اسی طرح خواتین بھی ان سے نالاں نظر آتی ہیں جس سے اذدواجی زندگی شدید متاثر ہوتی ہے۔ مرد حضرات چھوٹی چھوٹی چیزوں کا خیال رکھ کر اپنی شریکِ حیات کو مسرور کرکے زندگی کو بہتر بناسکتے […]
By MH Kazmi on October 29, 2016 A, afridi, cricketer, dollar, four, in, is, milion, top اہم ترین, خبریں, خیبرپختونخواه, کھیل
دبئی: آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی انٹرنیشنل کرکٹ سے دوری کے باوجود زیادہ آمدنی کے معاملے میں دنیا کے ٹاپ کرکٹرز میں شامل ہیں۔ ایک خلیجی اخبار کی رپورٹ کے مطابق انھوں نے رواں برس 6.4 ملین ڈالر کمائے، جس میں سے 4 ملین ڈالرمختلف اشتہاری معاہدوں سے حاصل ہوئے، سب سے زیادہ کمائی کے معاملے […]
By MH Kazmi on October 29, 2016 atomic, china, first, navy, show, time, to, warfare اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
بیجنگ(این این آئی)تاریخ پہلی بار پاکستان کے دوست ملک چین اپنا ایک ایسا خطرناک ایٹمی ہتھیار منظر عام پر لے آیا کہ دنیا کے ہوش اڑ گئے ،چین نے اپنا خطرناک ترین ایٹمی ہتھیار عوام کے سامنے نمائش کیلئے رکھ دیا،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق گزشتہ روز چین اپنی ایک ایٹمی آبدوز منظرعام پر لے […]
By MH Kazmi on October 29, 2016 768x384, khatak, parwez اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, خیبرپختونخواه, سٹی نیوز, مقامی خبریں, پشاور
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) یادش بخیر کے آئی جی پولیس کے پی کے کی جانب سے وزارت داخلہ کو وزیر اعلیٰ کے پی پرویز خٹک کیلئے پروٹوکو ل کی درخواست دی تھی، جواب آیا : اگر وہ وزیر اعلیٰ کی حیثیت سے اسلام آباد آئے تو تو انہیں پروٹوکول دیا جائے گا اور اگر وہ احتجاج […]
By MH Kazmi on October 29, 2016 pervez, rasheed اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ ن کے سینر رہنما اور وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات کو ان کے عہدے ہٹا دیا گیا ہے ،ان کے پاس دو وزارتیں تھیں جو کہ ان کے پاس نہیں رہیں جب تک کہ ان کی انکوائری مکمل نہیں ہوگی وہ کسی کیبنٹ میٹنگ میں شرکت نہیں کر سکیں […]
By MH Kazmi on October 29, 2016 donner, girl, his, liver, married, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب
الینوائے: امریکا میں جگر کے سرطان میں مبتلا خاتون کو ایک بالکل اجنبی شخص نے اپنے جگر کا ایک ٹکڑا عطیہ کیا تو اس کے بعد خاتون نے ان سے شادی کرلی۔ فرینکفرٹ، الینوائے کے ایک پولیس افسر نے اپنا تقریباً آدھا جگر ایک ایسی بیمار خاتون کو دیدیا جسے انہوں نے دیکھا تک نہیں […]
By MH Kazmi on October 29, 2016 Army, coailation, Pak, turk اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی(این این آئی)پاکستان نیوی فلیٹ یونٹس اور کراچی کے دورے پر آئے ہوئے ترک بحریہ کے جہاز ٹی سی جی بایو کاڈا کے درمیان بحیرہ عرب میں فوجی مشقیں دوسرے دن بھی جاری رہیں۔تفصیلات کے مطابق پاک نیوی اور ترک بحریہ کے درمیان فوجی مشقوں کا مقصد باہمی اشتراک بڑھانا اور علاقائی بحری سیکیورٹی کے […]
By MH Kazmi on October 29, 2016 2, develop, November, on, PMLQ, strategie, to اہم ترین, خبریں, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: ق لیگ نے2 نومبر کوپی ٹی آئی کے اسلام آباد دھرنے میں شرکت یقینی بنانے کیلیے حکمت عملی تیار کرلی، پارٹی قیادت نے موجودہ ارکان قومی وصوبائی اسمبلی، سابق ممبران اورضلع ناظمین کو ٹاسک دے دیا۔ چوہدری پرویزالٰہی ایک بڑے گروپ کی قیادت کرتے ہوئے یکم نومبر کو گجرات سے نکلیں گے جبکہ دیگر اضلاع […]
By MH Kazmi on October 29, 2016 ban, nuclear, resolution, to, UN, weapons اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
نیویارک: عالمی طاقتوں کی مخالفت کے باوجوداقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی ایک کمیٹی نے جوہری ہتھیاروں کے خاتمے کیلیے ایک قرارداد منظور کرلی ہے جس میں کہاگیاہے کہ اس سلسلے میں کسی عالمی معاہدے کیلیے بات چیت کا آغاز کیا جائے۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی کمیٹی کی جانب سے پیش کی گئی اس […]
By MH Kazmi on October 29, 2016 and, blue, Discover, grows, in, leaves, plant, shadow, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب
لندن: عام پودوں کے پتّوں کا رنگ سبز ہوتا ہے لیکن برطانوی ماہرین نے ایسا پودا دریافت کیا ہے جو سائے میں اُگتا ہے اور جس کے پتے سبز کے بجائے نیلے رنگ والے ہوتے ہیں۔ اس کا تعلق پھولدار پودوں کی جنس’’بگونیا‘‘ سے ہے اور اس کی نوع ’’پاوونینا‘‘ کہلاتی ہے۔ یہ ملائیشیا کے گھنے […]
By MH Kazmi on October 29, 2016 A, abbasi, ali, Announced, Hamza, in, offer, participate, sit-kyryyrtk, the, to اہم ترین, خبریں, شوبز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: پاکستان کے صف اول کے اداکار حمزہ علی عباسی نے کہا ہے کہ 2 نومبرکے دھرنے میں ضرور شرکت کروں گا چاہے میرا کیریئر ہی کیوں نہ ختم ہوجائے۔ پاکستان تحریک انصاف کے 2 نومبر کو دھرنے کے اعلان نے ملکی سیاست میں ہلچل مچارکھی ہے جس سے شوبز کی شخصیات بھی متاثر نظر آرہی ہے جب […]
By MH Kazmi on October 29, 2016 airport, Arshi, charge, Indian, Khan, model, of, pornography, rejected, running, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, شوبز
ممبئی: پاکستانی کرکٹر شاہد آفریدی سے تعلق کا دعویٰ کرنے والی بھارتی ماڈل گرل و اداکارہ عرشی خان نے پونے پولیس کی جانب سے فحاشی کا اڈہ چلانے کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے پولیس پررشوت مانگنے کا الزام عائد کردیا۔ گزشتہ دنوں بھارتی ماڈل عرشی خان کو پونے پولیس نے فائیو اسٹار ہوٹل سے فحاشی […]
By MH Kazmi on October 29, 2016 against, artists, demonstrations, did, extortion, hard, Heart, is, not, release, the, work اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, شوبز
پٹنہ / ناگپور / کولکتہ: پاکستانی اداکاروں فواد خان اور عمران عباس کی وجہ سے متنازع بننے والی کرن جوہر کی فلم ’’اے دل ہے مشکل‘‘ بھارت میں سخت سیکیورٹی میں نمائش کے لیے پیش کردی گئی۔ سینیما ہالز کے باہر امن و امان قائم رکھنے میں نیم فوجی دستے دہلی پولیس کی مدد کر رہے […]
By MH Kazmi on October 29, 2016 abbas, but, film, imran, in, is, not, pakistan, released, the اہم ترین, خبریں, شوبز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: بالی ووڈ فلم ’’اے دل ہے مشکل‘‘ میں مختصر کردار نبھانے والے پاکستانی اداکار عمران عباس نے کہا ہے کہ انھیں اس فلم کے پاکستان میں ریلیز نہ ہونے کا افسوس ہے۔ ایک انٹرویوکے دوران عمران عباس کا کہناتھا کہ انھوںنے اس فلم میں انوشکا شرما کے دوست کا کردار ادا کیا ہے۔ جو ایک […]
By MH Kazmi on October 29, 2016 Anushka, ban, Johar, Karan, Ranbir, televisio, to, wants اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, شوبز
ممبئی: بالی ووڈ میں خبروں کی زینت بننے والے اداکار رنبیر کپور اور دلکش اداکارہ انوشکا شرما ہدایتکار اور پروڈیوسر کرن جوہر کے مایہ ناز پروگرام کافی ود کرن پر پابندی لگوانے کے خواہشمند ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکار رنبیر کپور اور انوشکا شرما سے نئی ریلیز شدہ فلم اے دل مشکل […]
By MH Kazmi on October 29, 2016 afghan, cricket, improve, in, pakistan, relations, the, to, wants, with اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کراچی, کھیل
کراچی: اسٹار آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی کرکٹ کے ذریعے پاکستان اور افغانستان کو قریب لانے کے خواہشمند ہیں، ان کے مطابق دونوں ممالک میں کھیل کے شیدائیوں کی بڑی تعداد موجود ہے، یہ میری خواہش ہے کہ کرکٹ کے ذریعے دونوں ہمسایہ ملکوں کے درمیان تعلقات میں ایک خوشگوار تبدیلی لاؤں۔ امریکی ریڈیو سے گفتگو […]
By MH Kazmi on October 29, 2016 AC, contracts, disclosed, in, NHA, of, P., plazas, record, the, toll اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: پبلک اکاؤنٹس کی ذیلی کمیٹی میں انکشاف ہواہے کہ این ایچ اے کے پاس ٹول پلازوں کے حوالے سے معاہدوں کا ریکارڈ نہیں، کمیٹی نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ریکارڈ آڈٹ حکام کومہیا کرنے کی ہدایت کی ہے جبکہ اوجی ڈی سی ایل کے حکام نے بتایاکہ ان کے محکمے میں کوئی گھوسٹ […]
By MH Kazmi on October 29, 2016 37, 62, against, Islamabad..., off, percent, support اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: ملک کے62 فیصد لوگوں میں تحریک انصاف کی جانب سے اسلام آباد لاک ڈاون کرنے کی مخالفت 37 فیصد نے پی ٹی آئی کی جانب سے اسلام آباد بند کرنے کے اعلان کی حمایت کی ہے جبکہ 63 فیصد لوگوں نے ملک میں مارشل لاکے نفاذکی مخالفت اور 28فیصد لوگوں نے ملک میں مارشل […]
By MH Kazmi on October 29, 2016 and, in, Mansehra, surrounding, tremors اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: مانسہرہ اور شمالی علاقوں میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شمالی علاقوں میں صبح 8 بج کر 46 منٹ پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کی شدت 2 اور زمین میں اس کی گہرائی 13 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کا مرکز ناران سے 20 […]
By MH Kazmi on October 29, 2016 -lahore, English, Final, in, play, Players, PSL, ready, the, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, مقامی خبریں, کھیل
لندن: کئی انگلش کرکٹرز سیکیورٹی خدشات کو ذہن سے جھٹک کر لاہور میں پی ایس ایل فائنل کھیلنے کیلیے تیار ہیں،کوئٹہ گلیڈی ایٹرز میں شامل لیوک رائٹ ، ٹائمل ملز، ڈیوڈ ویلی اور کیون پیٹرسن نے دورئہ پاکستان کیلیے گرین سگنل دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کا دوسرا ایڈیشن بھی یواے ای میں ہوگا، […]