counter easy hit

پیرس میں کشمیر میں ہونے والے مظالم کے خلاف احتجاجی مظاہرہ۔

پیرس میں کشمیر میں ہونے والے مظالم کے خلاف احتجاجی مظاہرہ۔

پیرس میں کشمیرمیں جاری بھارتی فوج کے مظالم کے خلاف فرانس پارلیمنٹ کے سامنے پاکستانی و کشمیری کیمیونٹی کی بڑی تعداد نےاحتجاجی مظاہرہ کیا۔جس کی قیادت بیرسٹر سلطان محمود نے کی۔مظاہرہ کے آرگنائزر زاہد ہاشمی تھے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 85

نہتی خو اتین اور کارکنو ں پر تشد ن لیگی ذہنیت کا عکاس ہے: چوہدری عبدالرﺅف

نہتی خو اتین اور کارکنو ں پر تشد ن لیگی ذہنیت کا عکاس ہے: چوہدری عبدالرﺅف

  ن لیگ کے وزراءکے ہا تھ خون آ لو دہیں سا نحہ ما ڈ ل ٹاﺅ ن ہو یا اسلام آباد میں پولیس کا تشدد یہ ن لیگ کی ذہنیت کا عکاس ہے ظلم کی حکومت کے خا تمہ پر سب ن لیگی جیل میں اکٹھے ہو نگے چوہدری عبدالرﺅف ڈوگہ، جنرل سیکرٹری پاکستان […]

کیسا نیا پاکستان ، قانون کی دھجیاں،جلاﺅ گھیراﺅ،آخر میں شادی کا لڈو ، سلطانہ اصغر

کیسا نیا پاکستان ، قانون کی دھجیاں،جلاﺅ گھیراﺅ،آخر میں شادی کا لڈو ، سلطانہ اصغر

دھرنا لیڈر امن و امان خراب کرنے کے ماہر ہیں۔ یہ کیسا انقلاب ہے کہ وفاق کی علامت میں قانون کی کھلے عام دھجیاں،جلاﺅ گھیراﺅ اور عوام کا وقت اور قومی منصوبے برباد کر کے شادیاں کر لینا ۔ سلطانہ اصغر،صدر(ویمن ونگ) پاکستان مسلم لیگ ن ،فرانس Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 105

پی ٹی آئی والے معمولی مفاد کی خاطر ملکی مفادداﺅ پر لگارہے ہیں ، راجہ اشفاق

پی ٹی آئی والے معمولی مفاد کی خاطر ملکی مفادداﺅ پر لگارہے ہیں ، راجہ اشفاق

عمران خان چور دروازوں کے ذریعے اقتدار حاصل کرنے کی خاطر بیرونی دشمنوں کی سازشوں میں معاون بن رہے ہیں۔سی پیک اور ملکی ترقی کا راستہ روکنا کون سے قومی خدمت ہے۔ راجہ اشفاق،صدر پاکستان مسلم لیگ ن (آزاد کشمیر) ،فرانس Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 33

دو نو مبر کو ن لیگ کی حکو مت کا سور ج غروب ہوجائےگا ، چوہدری سجاد

دو نو مبر کو ن لیگ کی حکو مت کا سور ج غروب ہوجائےگا ، چوہدری سجاد

رانا ثناءاللہ نے پہلے لاہور ما ڈل ٹا ﺅ ن میںانسانیت کی تذلیل کی اور اب اسلام آبا د پو لیس کے ذریعے خو اتین پر تشداور سڑ کو ں کوبے گناہوں کے خون سے آ لو دہ کر نے کی پا لیسی پر گامز ن ہیں چوہدری سجاد ڈوگہ، راہنماپاکستان مسلم لیگ ق ،فرانس […]

عوام کو حکومت کے خلاف اکسانے والے لیڈر نہیں منافق ہیں، خان یوسف

عوام کو حکومت کے خلاف اکسانے والے لیڈر نہیں منافق ہیں، خان یوسف

عوام کو حکومت کے خلاف اکسانے والے عمران خان اور ا سکے حواری عدالتوں کے احکامات کو پس پشت ڈال رہے ہیں ۔اور عوام کو بھی اس قبیح فعل کی ترغیب و تربیت دے رہے ہیں ۔ ہمارے نوجوانوں کو کیا سکھایا جا رہا ہے۔ خان یوسف،جنرل سیکرٹری، پاکستان مسلم لیگ ن ،فرانس Post Views […]

بی بی شہید نے سالوں پہلے کہا تھا نواز شریف غلطیوں سے نہیں سیکھتا ،ساجد گوندل

بی بی شہید نے سالوں پہلے کہا تھا نواز شریف غلطیوں سے نہیں سیکھتا ،ساجد گوندل

پی ٹی آئی قانون شکن اور حکومت اس سے بھی دو ہاتھ آگے ہے ۔ اللہ تعالیٰ اس ملک کو جاہل حکمرانوں اور عمران جیسے پاپیوں سے اپنی پناہ میں رکھے۔ آمین ساجد گوندل، سابقہ جنرل سیکرٹری، پاکستان پیپلز پارٹی ، سپین Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 73

حکمران نہتی عورتوں سے ڈرگئے ابھی تو حساب شروع ہی نہیں ہوا، چوہدری محمد اعظم

حکمران نہتی عورتوں سے ڈرگئے ابھی تو حساب شروع ہی نہیں ہوا، چوہدری محمد اعظم

اسلام آباد کی سڑکوں پر عورتوں اور نوجوانوں پر بد ترین لاٹھی چارج شیطان صفت رانا ثناءاللہ کی ماڈل ٹاﺅن حکمت عملی تھی جو پھر دہرائی گئی۔ چوہدری محمد اعظم،صدر، تحریک منہاج القرآن، فرانس Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 103

دو نو مبر کا احتجاج اٹل ہے جسے دنیا کی کو ئی طا قت نہیں روک سکتی،نعمت اللہ

دو نو مبر کا احتجاج اٹل ہے جسے دنیا کی کو ئی طا قت نہیں روک سکتی،نعمت اللہ

حکومت آخر کب تک مکاریوں کے پیچھے چھپے گی۔اب ہر ہر گھر سے ن لیگ کے کر پٹ ٹو لہ کیخلا ف احتجاج شروع ہو جائے گا نعمت اللہ ،نائب صدر پاکستان تحریک انصاف ، فرانس Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 43

انشاءاللہ وزیر اعظم پاکستان میں ون پارٹی سسٹم لانے میں کامیاب ہو جائینگے ، چوہدری سجاد

انشاءاللہ وزیر اعظم پاکستان میں ون پارٹی سسٹم لانے میں کامیاب ہو جائینگے ، چوہدری سجاد

وزیر اعظم نواز شریف کی پالیسیاں دور اندیشی پر مبنی ہیں ۔مخالفین ان کی گرد کو بھی نہیں پہنچ پا رہے ۔ احتجاج والوں کے مقدر میں ہمیشہ کی مایوسیاں اور پشیمانیاں رہ جائینگی۔ چوہدری سجاد نمبر دار، نائب صدر پاکستان مسلم لیگ ن ، فرانس Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 121

کوہاٹ میں وزیراعظم کے جلسہ گاہ کے باہر پی ٹی آئی اور (ن) لیگی کارکنوں میں تصادم

کوہاٹ میں وزیراعظم کے جلسہ گاہ کے باہر پی ٹی آئی اور (ن) لیگی کارکنوں میں تصادم

کوہاٹ: وزیراعظم نواز شریف کے جلسہ گاہ کے باہر پی ٹی آئی اور (ن) لیگ کے کارکنوں میں تصادم اور پتھراؤ کے باعث متعدد کارکنان زخمی ہوگئے۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق کوہاٹ میں وزیراعظم نوازشریف کے جلسہ کے دوران جلسہ گاہ کے باہرپاکستان تحریک انصاف کے کارکنان کی بڑی تعداد پہنچ گئی، کارکنوں کی جانب سے حکومت […]

گلوکار سلمان احمد پولیس حراست سے فرار ہوگئے

گلوکار سلمان احمد پولیس حراست سے فرار ہوگئے

بنی گالہ: پولیس نے گلوکار سلمان احمد کو بنی گالہ میں پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے گھر کے باہر سے گرفتار کیا تاہم قیدیوں کی وین کا دروازہ بند نہ ہونے کے باعث وہ فرار ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد پولیس نے گلوکار سلمان احمد کو اس وقت گرفتار کیا جب […]

پاناما لیکس سے متعلق درخواستوں کی سماعت کے لیے لارجربنچ تشکیل

پاناما لیکس سے متعلق درخواستوں کی سماعت کے لیے لارجربنچ تشکیل

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے پاناما لیکس سے متعلق درخواستوں کی سماعت کے لیے لارجربنچ تشکیل دے دیا ہے۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق یکم نومبرکوپاناما لیکس پردرخواستوں کی سماعت سپریم کورٹ کا 5 رکنی لارجربنچ کرے گا۔ بنچ کی سربراہی چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس انورظہیرجمالی کریں گے جب کہ بنچ میں جسٹس آصف سعید کھوسہ ،جسٹس […]

بھارت کے ایٹمی پروگرام میں تیزی عالمی امن کے لیے سنگین خطرہ ہے، پاکستان

بھارت کے ایٹمی پروگرام میں تیزی عالمی امن کے لیے سنگین خطرہ ہے، پاکستان

اسلام آباد: دفترخارجہ کے ترجمان نفیس زکریا کا کہنا ہے کہ نیوکلیئر سپلائرز گروپ کی جانب سے بھارت کو دی جانے والی رعایت بھارتی ایٹمی پروگرام میں تیزی کی وجہ بنی جو ایٹمی عدم پھیلاؤ کے معاہدے کی ساکھ پر دھبہ ہے۔ دفتر خارجہ میں پریس بریفنگ کے دوران نفیس زکریا کا کہنا تھا کہ نیوکلیئرسپلائرز گروپ […]

جب تک زندہ ہوں نوازشریف کی کرپشن کا پیچھا کرتا رہوں گا، عمران خان

جب تک زندہ ہوں نوازشریف کی کرپشن کا پیچھا کرتا رہوں گا، عمران خان

اسلام آباد: چیرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ احتساب کی بات ہو تو حکمرانوں کو جمہوریت یاد آجاتی ہے لیکن میاں صاحب سن لیں میں جب تک زندہ ہوں ان کا پیچھا کرتا رہوں گا اور نوازشریف کو جانا ہوگا۔ بنی گالہ میں اپنی رہائش گاہ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے […]

پراسرار بیماری میں مبتلا خاتون کے چہرے کی کامیاب پیوندکاری

پراسرار بیماری میں مبتلا خاتون کے چہرے کی کامیاب پیوندکاری

پولینڈ: ایک عجیب و غریب مرض میں مبتلا پولینڈ کی خاتون کا چہرہ ناقابلِ دید تھا لیکن اب انہیں عطیہ کردہ چہرے کی پیوندکاری کےبعد ان کی صورت بالکل بدل چکی ہے۔ جوآنا نامی خاتون ایک جینیاتی مرض ’ نیوروفائبرومیٹوسِس‘ میں مبتلا تھیں اور ایک بہت بڑیرسولی نے ان کا چہرہ چھپایا ہوا تھا۔اس کی وجہ […]

ویلز کار ریلی ، اوٹ ٹانک نے شیک ڈائون مرحلہ جیت لیا

ویلز کار ریلی ، اوٹ ٹانک نے شیک ڈائون مرحلہ جیت لیا

مقابلے میں ڈرائیورز نے دشوار گزار ٹریک پر اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھائے ، فاتح کھلاڑی نے مقررہ فاصلہ 59 اعشاریہ 7 سیکنڈز میں طے کیا ویلز: ایسٹونیا کے اوٹ ٹانک نے ویلز کار ریلی کا شیک ڈائون مرحلہ جیت لیا ۔ ویلز میں ہونے والی کار ریلی کے شیک ڈائون سٹیج میں ڈرائیورز نے […]

ملکی سیاسی صورتحال ، سٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان

ملکی سیاسی صورتحال ، سٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان

20 اکتوبر کو مارکیٹ 41 ہزار کی بلند سطح پر تھی ، موجودہ صورتحال میں اب تک سرمایہ کاروں کی 400 ارب کی رقم ڈوب چکی ہے کراچی: ملکی سیاسی صورتحال کے باعث سٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان جاری ہے ، 100 انڈیکس 5 ہفتوں کی کم ترین سطح پر پہنچ گیا ، ایک […]

موصل میں لڑائی، داعش کے سینکٹروں جنگجو ہلاک

موصل میں لڑائی، داعش کے سینکٹروں جنگجو ہلاک

عراقی شہر موصل میں شدت پسند تنظیم داعش کے 800 سے زائد جنگجوؤں کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں۔ موصل: (ویب ڈیسک) برطانوی نشریاتی ادارے کی خبر کے مطابق امریکی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ عراقی شہر موصل میں شدت پسند تنظیم داعش کیخلاف آپریشن میں سینکڑوں جنگجو مارے جا چکے ہیں۔ آپریشن میں […]

پشاور زلمی نے مقبوضہ کشمیر کے محسن مشتاق کو ٹیم میں شامل کر لیا

پشاور زلمی نے مقبوضہ کشمیر کے محسن مشتاق کو ٹیم میں شامل کر لیا

پاکستان سپر لیگ کی ٹیم پشاور زلمی نے مقبوضہ کشمیر کے باصلاحیت کرکٹر محسن مشتاق کو منتخب کر لیا۔ لاہور: مقبوضہ کشمیر کے کرکٹر محسن مشتاق کی سنی گئی۔ پی ایس ایل کے دوسرے ایڈیشن میں پشاور زلمی نے تیس سالہ باصلاحیت کرکٹر کو چُن لیا۔ یواے ای میں موجود محسن مشتاق کے دبئی میں […]

مقبوضہ کشمیر میں 112 ویں روز بھی کرفیو نافذ

مقبوضہ کشمیر میں 112 ویں روز بھی کرفیو نافذ

حریت رہنمائوں کی جانب سے تمام رکاوٹیں توڑ کر کشمیریوں کو آج نماز جمعہ جامع مسجد میں ادا کرنے کی اپیل کی گئی ہے سری نگر:مقبوضہ وادی میں 112 ویں روز بھی کرفیو نافذ ہے ۔ حریت رہنماؤں نے تمام رکاوٹیں توڑ کر کشمیریوں کو آج نماز جمعہ جامع مسجد میں ادا کرنے کی اپیل […]

نیویارک :صدارتی امیدوار مائیک پینس کے جہاز کو لینڈنگ کے دوران حادثہ

نیویارک :صدارتی امیدوار مائیک پینس کے جہاز کو لینڈنگ کے دوران حادثہ

جہاز بارش کی وجہ سے لینڈنگ کے دوران رن وے سے پھسل گیا ، کسی کے زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ملی نیویارک: ریپبلکن پارٹی کے نائب صدارتی امیدوار مائیک پینس کا جہاز نیویارک کے لا گارڈیا ہوائی اڈے کے رن وے سے پھسل کر کچے میں اتر گیا ، حادثے میں کوئی زخمی نہیں ہوا […]

صدر منتخب ہوکر تارکین وطن کی آمد کا سلسلہ بند کر دوں گا :ٹرمپ

صدر منتخب ہوکر تارکین وطن کی آمد کا سلسلہ بند کر دوں گا :ٹرمپ

انتخابات میں کامیابی کے بعد امریکی عوام کی زندگیوں کو خطرے سے دوچار نہیں ہونے دوں گا :ری پبلکن صدارتی امیدوار واشنگٹن : ری پبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ صدر منتخب ہوا تو تارکین وطن کی امریکا آمد بند کر دوں گا ۔ ادھر امریکی صدر باراک اوباما کی اہلیہ مشیل […]

شارجہ ، قومی ٹیم کے پاس لگاتار تیسری سیریز میں کلین سویپ کا موقع

شارجہ ، قومی ٹیم کے پاس لگاتار تیسری سیریز میں کلین سویپ کا موقع

مصباح کے پاس سب سے زیادہ ٹیسٹ جیتنے کا اعزاز ، ویسٹ انڈیز کو کلین سویپ کر کے وسیم اکرم کے بعد دوسرے پاکستانی کپتان بن سکتے ہیں لاہور : ٹیم پاکستان شارجہ ٹیسٹ جیتنے کا عزم لے کر میدان میں اتری ہے ۔ شارجہ ٹیسٹ جیت کر مصباح الیون کے پاس تاریخ رقم کرنے کا […]