counter easy hit

امریکا کا روس پر سائبر حملوں کا الزام، روس کا انکار

امریکا کا روس پر سائبر حملوں کا الزام، روس کا انکار

امریکا نے الزام لگایا ہے کہ روس امریکی سیاسی جماعتوں پر سائبر حملوں میں ملوث ہے۔روس نےامریکا کا یہ الزام مستردکردیا ہے۔ امریکی محکمہ ہوم لینڈ سیکیورٹی اور ڈائریکٹر نیشنل انٹیلی جنس نے ایک مشترکہ بیان میں روس پر الزام لگایا ہے کہ وہ امریکی سیاسی جماعتوں پرسائبرحملوں میں ملوث ہے۔ ان اقدامات کو روس […]

چین : برقی سیڑھیاں الٹی چل پڑیں،کئی افراد زخمی

چین : برقی سیڑھیاں الٹی چل پڑیں،کئی افراد زخمی

برقی سیڑھیاں استعمال کرتے ہوئے ذرا احتیاط ہی برتنی چاہئے۔ کیونکہ چین کے صوبے جیانگ میں ایک ایسا خطرناک واقعہ پیش آیا ،جس میں کئی افراد زخمی ہوگئے۔ ایک شاپنگ مال میں شہری اوپر جانے کیلئے بر قی سیڑھیوں کا استعمال کر رہے تھے کہ اچانک سیڑھیوں نے اپنا رخ تبدیل کردیااور نیچے کی طرف […]

عمران اور بلاول مل کر نیا پاکستان بناسکتے ہیں،منظور وٹو

عمران اور بلاول مل کر نیا پاکستان بناسکتے ہیں،منظور وٹو

پیپلز پارٹی کے رہنما میاں منظور وٹو نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو اور عمران خان مل کر نیا پاکستان بناسکتے ہیں۔ چنیوٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے میاں منظور وٹو نے کہا کہ عمران خان نے پارٹی کے ساتھ رابطہ کیا، تو مشاورت کے بعد اسلام آباد دھرنے میں شریک ہوسکتے ہیں۔ آئندہ […]

دوسرے مباحثے سے پہلے ڈونلڈ ٹرمپ کو بڑا دھچکا

دوسرے مباحثے سے پہلے ڈونلڈ ٹرمپ کو بڑا دھچکا

ری پبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کو دوسرے مباحثے سے 2دن پہلے بڑا دھچکا لگا ہے۔ ذرائع کے مطابق خواتین سے متعلق نازیبا الفاظ پر مبنی وڈیو منظر عام پر آ گئی ہے، جو 2005میں ریکارڈ کی گئی تھی۔ ٹرمپ نے ٹیپ منظر عام پر آنے کے بعد معافی مانگ لی اور کہتے ہیں کہ […]

لاہور: ٹرک حادثے میں ایک شخص جاں بحق ،4زخمی

لاہور: ٹرک حادثے میں ایک شخص جاں بحق ،4زخمی

لاہورکینال روڈ ڈاکٹراسپتال کے قریب ایک ٹرک انڈرپاس سے ٹکرا گیا، جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور4زخمی ہو گئے ہیں۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ کا شکار ہونے والے ٹرک کی چھت پر5 افراد سوار تھے۔ ٹرک جب کینال روڈ انڈر پاس سے گزرا تو انڈر پاس سے ٹکرا گیا، جس کے […]

مچھ دھماکوں کا مقدمہ درج، جاں بحق افراد کی تعداد 7ہوگئی

مچھ دھماکوں کا مقدمہ درج، جاں بحق افراد کی تعداد 7ہوگئی

ضلع بولان کےعلاقےمچھ میں ریلوے ٹریک پر دھماکوں کا مقدمہ مچھ پولیس تھانے میں نامعلوم افراد کے خلاف درج کرلیا ہے۔ دھماکے میں جاں بحق ہونے والے 2 پولیس اہلکار وں کی نمازجنازہ کوئٹہ میں ادا کردی گئی ہے۔ میتیں تدفین کے لیے پشین روانہ کر دی گئیںہے۔ پولیس کے مطابق مچھ ریلوے ٹریک دھماکہ […]

کراچی فائرنگ سے 2 افراد ہلاک، جوہر میں جاری احتجاج ختم

کراچی فائرنگ سے 2 افراد ہلاک، جوہر میں جاری احتجاج ختم

کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں فائرنگ سے باپ کی ہلاکت اور بیٹے کے زخمی ہونے پر علاقہ مکینوں نے گلستان جوہر چورنگی پر احتجاج کیا۔ پولیس کے مطابق گلستان جوہر بلاک 8 میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے منصور صادق اور ان کے بیٹے عمار کے زخمی ہونے پر عزیز […]

انگلینڈ نے بنگلادیش کو پہلے ون ڈے میں21رنز سے شکست دیدی

انگلینڈ نے بنگلادیش کو پہلے ون ڈے میں21رنز سے شکست دیدی

انگلینڈ نے بنگلادیش کو سیریز کے پہلے ون ڈے میں21رنز سے ہرادیا ہے۔بنگلادیشی اوپنر عمر القیس کی سنچری بھی ان کے کام نہ آسکی۔ تین میچز کی سریز میں انگلینڈ نے ایک صفر کی برتری حاصل کرلی ہے۔ شیر بنگلا اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ نے پہلے کھیلتے ہوئے 8 وکٹ پر 309 […]

سائنس فکشن فلم’ریزیڈنٹ ایول،دی فائنل چیپٹر‘کاٹریلر آگیا

سائنس فکشن فلم’ریزیڈنٹ ایول،دی فائنل چیپٹر‘کاٹریلر آگیا

خوف اور دہشت سے بھرپور سائنس فکشن ایکشن ہارر فلم سیریز ’ریزیڈنٹ ایول‘ کی آخری فلم’ریزیڈنٹ ایول،دی فائنل چیپٹر‘کاٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ ہدایتکارپال اینڈریوسن کی یہ فلم ’ریزیڈنٹ ایول‘سلسلے کی چھٹی کڑی ہے، جس کی کہانی ایک بار پھر خطرناک وائرس کا شکار ہونیوالے افراد کے گِرد گھوم رہی ہے۔ جو انفیکشن سے […]

8اکتوبر 2005، قیامت خیز زلزلے کو گیارہ سال مکمل

8اکتوبر 2005، قیامت خیز زلزلے کو گیارہ سال مکمل

آٹھ اکتوبر 2005کے قیامت خیز زلزلے کو گیارہ سال مکمل ہو گئے ہیں۔ اس سانحہ میں ہزاروں افرادلقمہ اجل بنے اورلاکھوں گھر زمین بوس ہو گئے تھے۔ آٹھ اکتوبر 2005 کی صبح آزاد کشمیر میں آنے والے زلزلہ نے آزاد کشمیر کے شمالی اضلاع کو اس بری طرح جھنجوڑ ا کہ آن کی آن میں […]

جاپان: ایشیاء کے سب سے بڑے الیکٹرانک میلے کا انعقاد

جاپان: ایشیاء کے سب سے بڑے الیکٹرانک میلے کا انعقاد

جاپان میں ایشیاء کے سب سے بڑے الیکٹرانک میلے کی رعنائیاں عروج پرہیں۔ٹیبل ٹینس روبوٹ، ہوم اسسٹنٹ روبوٹ اور مصنوعی ذہانت کے حامل روبوٹس لوگوں کی توجہ کا مرکزبنے ہوئے ہیں۔ ٹوکیو میں ہونیوالےCEATECنامی اس میلے کیلئے دنیا بھر سے 500کمپنیوں اور اوگنائزیشنز نے شرکت کی اور ہزاروں اشیاء نمائش کا حصہ بنائیں۔ کمبائینڈایگزبیشن آف […]

ملتان: پرانی رنجش پر 8 مسلح افراد کا اہلخانہ پر تشدد

ملتان: پرانی رنجش پر 8 مسلح افراد کا اہلخانہ پر تشدد

شجاع آباد میں پرانی رنجش پر 8 مسلح افراد نےایک گھرمیں گھس کر اہلخانہ پرتشدد کیاہے۔ ملزمان تشدد کےدوران خواتین کےکپڑےپھاڑ کر انہیں سڑک پر گھسیٹتے رہے۔ پولیس کےجائے وقوعہ پہنچنے پر ملزمان فرار ہوگئے۔ ملتان کی تحصیل شجاع آباد کےعلاقے ٹھٹھ گھلواں میں یہ افسوسناک واقعہ پیش آیا۔ پولیس کے مطابق مرکزی ملزم امتیاز […]

نیویارک: سالانہ کامک کنونشن کا آغاز، سینکڑوں افراد کی شرکت

نیویارک: سالانہ کامک کنونشن کا آغاز، سینکڑوں افراد کی شرکت

امریکی شہر نیویارک میں سالانہ کامک کنونشن زور و شور سے جاری ہے۔4روزہ نیویارک کامک کون2016میں شرکت کر نے والے افراد نے فلمی کر داروں کے عجیب و غریب روپ دھا ررکھے ہیں۔ جادوئی اور سائنسی فلموں کے موضو ع پر ہو نے والے اس کنو نشن میں آنے والے افراد سپر ہیروز،خلا ئی مخلو […]

غیرت کے نام پر قتل، قانون سازی خوش آئند ہے، جان کربی

غیرت کے نام پر قتل، قانون سازی خوش آئند ہے، جان کربی

امریکا نے غیرت کے نام پر قتل کے خلاف قانون سازی کا خیر مقدم ہے۔ترجمان محکمہ خارجہ نے کہا کہ یہ پاکستان میں خواتین کےتحفظ کی جانب اہم قدم ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان جان کربی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ پاکستان میں غیرت کے نام پر قتل کے خلاف بل […]

راولپنڈی:گاڑی سے لڑکا لڑکی کی لاشیں برآمد

راولپنڈی:گاڑی سے لڑکا لڑکی کی لاشیں برآمد

راولپنڈی کے تھانہ نیو ٹاؤن علاقے میں ایک گھر سے لڑکی اور لڑکے کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ بظاہر دونوں نے زہر کھا کر خود کشی کی۔ پولیس کے مطابق راولپنڈی کے علاقے سیٹلائٹ ٹاون کے ڈی بلاک میں لڑکی اور لڑکے کی لاشیں لڑکے کے گھر کے کار پورچ […]

ہیلری ماضی میں جنگجو تنظیموں کی معاون تھیں، وکی لیکس کا انکشاف

ہیلری ماضی میں جنگجو تنظیموں کی معاون تھیں، وکی لیکس کا انکشاف

وکی لیکس نے انکشاف کیا ہے کہ سابق امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن داعش سمیت مختلف جنگجو تنظیموں کو اسلحہ، رقم اور دیگر مدد فراہم کرنے میں معاونت کرتی رہی ہیں۔ اس بات کا انکشاف وکی لیکس کی جانب سے جاری کی گئی ہیلری کلنٹن کی نئی 2 ہزار کے قریب ای میلز میں کیا […]

کراچی: جوہر اور گلشن میں فائرنگ، 1جاں بحق، 4زخمی

کراچی: جوہر اور گلشن میں فائرنگ، 1جاں بحق، 4زخمی

کراچی کے علاقوں گلستان جوہر اور گلشن اقبال میں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق جبکہ 4افراد زخمی ہوگئے۔ فائرنگ کا پہلا واقعہ کراچی کے علاقے گلستان جوہر کے بلاک 8 میں پیش آیا جہاں دو افراد پر نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ […]

رائیونڈ میں قومی ایئر لائن کے طیارے پر لیزر لائٹ ماری گئی

رائیونڈ میں قومی ایئر لائن کے طیارے پر لیزر لائٹ ماری گئی

لاہور رائیونڈ کی حدود میں کراچی سے لاہور آنے والی پرواز پر لیزر لائٹ مارنے کا واقعہ پیش آیا ہے۔ پولیس واقعہ کی تحقیقات کر رہی ہے۔ پی آئی اےذرائع کے مطابق پی آئی اے کی پرواز 306 جب رائیونڈ کی حدود سے گزری، تو جہاز کے کاک پٹ پر لیزر لائٹ ماری گئی، جس […]