counter easy hit

فرانس کے اہم شہر نیس میں ہجوم پر ٹرک سے حملہ 77 افراد ہلاک متعدد زخمی، حملہ آور ہلاک

فرانس کے اہم شہر نیس میں ہجوم پر ٹرک سے حملہ 77 افراد ہلاک متعدد زخمی، حملہ آور ہلاک

پیرس (اے کے راؤ‎ سے) فرانس کے جنوب میں واقع ایک اہم شہر نیس میں ہجوم پر ٹرک سے حملہ77 افراد ہلاک متعدد زخمی اطلاعات کے مطابق یہ واقعہ فرانس کے قومی دن کی تقریبات میں آتش بازی کے مظاہرہ دیکھنے والوں کے ساتھ پیش آیا۔ فرانس میں 14 جولائی قومی دن ہے اور اس […]

طویل شب ستم

طویل شب ستم

تحریر : شاہ بانو میر بھارتی فلم نے باکس آفس ریکارڈ توڑ دیے سات دنوں میں پاکستان سے صرف 14 کروڑ کا بزنس ؟ جی ہاں 14 کروڑ میرے ہم وطنوں نے بھارتی فلم کو دیکھ کرادا کیے٬ فلم کی تعریف میں پاکستانی ٹی وی چینل زمین و آسمان کے قلابے میڈیا کا بار بار […]

تین سالہ دور میں بہترین کارکردگی سے سفیر پاکستان غالب اقبال فرانس سے نئی منزلوں کی طرف گامزن

تین سالہ دور میں بہترین کارکردگی سے سفیر پاکستان غالب اقبال فرانس سے نئی منزلوں کی طرف گامزن

پیرس (صاحبزادہ عتیق سے) تین سالہ دور میں اپنی بہترین کارکردگی سے پاکستانی کمیونٹی کے دلوں میں گھر کر کے سفیر پاکستان غالب اقبال فرانس اپنا دور سفارتکاری ختم کرکے پاکستان میں نئی ذمہ داریاں سنبھالنے کیلئے کل فرانس سے روانہ ہوجائیں گے۔ فرانس کی پاکستانی کمیونٹی اور کمیونٹی نمائندوں کی طرف سے زبردست خراج […]

جنوبی فرانس میں ٹرک نے ہجوم کو کچل دیا، درجنوں ہلاک

جنوبی فرانس میں ٹرک نے ہجوم کو کچل دیا، درجنوں ہلاک

فرانس (جیوڈیسک) فرانس کے جنوبی شہر نیس میں قومی دن پر جشن کے دوران ایک تیز رفتار ٹرک نے ہجوم کو کچل دیا جس میں 80 افراد ہلاک اور 50 زخمی ہیں۔ ملک کے صدر نے اس واقعہ کو ’دہشت گرد حملہ‘ قرار دیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق یہ واقعہ اُس وقت ہوا جب قومی […]

بزم غزل کے زیر اہتمام فراغ روہوی کی صدارت میں طرحی مشاعرہ

بزم غزل کے زیر اہتمام فراغ روہوی کی صدارت میں طرحی مشاعرہ

پٹنہ (پریس ریلیز) واٹس ایپ گروپ ‘بزم غزل’ کی طرف سے گزشتہ شام ایک شاندار بین الاقوامی طرحی مشاعرہ کا اہتمام کیا گیا۔ مشاعرہ کی صدارت کولکاتہ میں مقیم معروف شاعر فراغ روہوی نے کی جبکہ نظامت کے فرائض ایم آر چشتی، طیب فرقانی، ایم رضا مفتی اور عارش نظام نے مشترکہ طور پر انجام […]

شوکت علی کو جہاز میں دل کا دورہ، طیارے کی ابوظہبی میں ہنگامی لینڈنگ

شوکت علی کو جہاز میں دل کا دورہ، طیارے کی ابوظہبی میں ہنگامی لینڈنگ

امریکہ جاتے ہوئے طیارے میں فوک گلوکار شوکت علی کو دل کا دورہ، حالت خراب ہونے پر طیارے کی ابوظہبی میں ہنگامی لینڈنگ، شوکت علی کو تشویشناک حالت میں ابوظہبی ہسپتال میں منتقل کر دیا گیا۔ لاہور: (یس اُردو) عالمی شہرت یافتہ فوک گلوکار شوکت علی امریکا جا رہے تھے کہ اچانک ان کی حالت […]

قندیل بلوچ نے 2 نہیں 3 شادیاں کیں، سابق شوہر کا دعویٰ

قندیل بلوچ نے 2 نہیں 3 شادیاں کیں، سابق شوہر کا دعویٰ

قندیل بلوچ کا ایک کے بعد دوسرا شوہر سامنے آ گیا، شاہد بلوچ نے فوزیہ کے قندیل اور بلوچ بننے کی کہانی بھی سنا دی اور یہ بھی کہا کہ قندیل بلوچ نے ایک، دو نہیں تین، تین شادیاں کی ہیں۔ لاہور: (یس اُردو) سستی شہرت کا شوق قندیل بلوچ کے گلے پڑ گیا۔ ماضی […]

سلمان خان کی فلم سلطان نے پہلے ہی ہفتے میں 200 کروڑ کما لئے

سلمان خان کی فلم سلطان نے پہلے ہی ہفتے میں 200 کروڑ کما لئے

بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان کی فلم سلطان نے پہلے ہی ہفتے میں باکس آفس پر 200 کروڑ سے زائد کی کمائی کر کے تاریخ رقم کر دی۔ ممبئی: (دنیا نیوز) بالی ووڈ اسٹار سلمان خان کی فلم سلطان نے باکس آفس پردھوم مچادی ہے اور کمائی کے کئی ریکارڈ اپنے نام کر […]

فرانس میں قومی دن کے جشن پر خون کی ہولی ، سوگ کا سماں

فرانس میں قومی دن کے جشن پر خون کی ہولی ، سوگ کا سماں

فرانس کے صدر فرانسواولاند نے واقعے کو دہشت گردی قرار دیتے ہوئے ملک میں نافذ ایمرجنسی میں مزید 3 ماہ کی توسیع کا اعلان کر دیا ہے پیرس (یس اُردو) فرانس کے شہر نیس میں ہونے والے ٹرک حملے پر ملک بھر میں سوگ کا سماں ہے ، قومی پرچم سرنگوں کر دیئے گئے ہیں […]

گوجرانوالہ :شوہروں سے خرچہ نہ ملنے پر خواتین معاشی بدحالی کا شکار

گوجرانوالہ :شوہروں سے خرچہ نہ ملنے پر خواتین معاشی بدحالی کا شکار

43 عدالتوں نے تین ہزار خواتین کے دعووں پر سابق شوہروں کو بیوی بچوں کے ماہانہ اخراجات دینے کا حکم دے رکھا ہے گوجرانوالہ (یس اُردو) گوجرانوالہ ضلع کی فیملی کورٹس میں خواتین اور ان کے کمسن بچوں کی جانب سے شوہروں سے ماہانہ خرچہ دلوانے کے مقدمات میں پیش رفت نہ ہونے کی وجہ […]

بھارتی مظالم کیخلاف آج آزاد کشمیر میں یوم سیاہ منایا جارہا ہے

بھارتی مظالم کیخلاف آج آزاد کشمیر میں یوم سیاہ منایا جارہا ہے

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف آج آزادکشمیر میں یوم سیاہ منایا جا رہا ہے۔ ترجمان حکومت آزاد کشمیر کے مطابق یوم سیاہ کا مقصد دنیا بھر کی سماجی اور انسانی حقوق کی تنظیموں کی توجہ مقبوضہ کشمیر میں بے گناہ کشمیریوں کی شہادتوں اور بھارتی مظالم کی جانب مبذول کرانا ہے اور کشمیری […]

دہشت گردی نے فرانس کو پھر ہلاکر رکھ دیا،84ہلاک،150زخمی

دہشت گردی نے فرانس کو پھر ہلاکر رکھ دیا،84ہلاک،150زخمی

فرانس کے خوبصورت ترین ساحلی شہر نیس میں قومی دن کی تقریب کے دوران دہشتگردی کے واقعے میںٹریلر ڈرائیور نے تقریبات کے لیے جمع افراد پر ٹرک چڑھا دیا جس میں 84افراد ہلاک جب کہ ڈیڑھ سو زخمی ہو گئے۔ساحلی شہر نیس میں دہشت گردی قومی دن کی تقریبات کے موقع پر کی گئی جس […]

عبدالستار ایدھی کی خدمات کو پوری دنیا مانتی ہے :ملک مظہر

عبدالستار ایدھی کی خدمات کو پوری دنیا مانتی ہے :ملک مظہر

پیرس(نمائندہ خصوصی)عبدالستار ایدھی کی خدمات کو پوری دنیا مانتی ہے اور ایدھی نے ایک مثال قائم کردی جسے سامنے رکھ کر مسلم حکمرانوں کو بھی ان کے نقش قدم پر چلتے ہوئے سادگی اور انسانی خدمت کو فروغ دینا ہوگا سب سے پہلے حکومت پاکستان کو چاہیے کہ وہ ایدھی کے ادارہ کو فی الفور […]

لوڈشیڈنگ سے عوام تنگ ہے:ابو بکر گوندل

لوڈشیڈنگ سے عوام تنگ ہے:ابو بکر گوندل

پیرس(نمائندہ خصوصی)(ن) لیگ کی حکومت اپنے تین سالہ دور میں ہی ناکام ہو گئی ہے اور حکومت سے تنگ آئے شہریوں نے فوج کو آنے کی دعوت دینا شروع کر دی ہے، ان خیالات کا اظہار ابو بکر گوندل رہنما تحریک انصاف فرانس نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ […]

لوڈشیڈنگ ، مہنگائی نے عوام کا جینا دوبھر کردیا :یاسر قدیر

لوڈشیڈنگ ، مہنگائی نے عوام کا جینا دوبھر کردیا :یاسر قدیر

پیرس(نمائندہ خصوصی)لوڈشیڈنگ اور ہوشربا مہنگائی نے عوام کا جینا دوبھر کردیا ہے ،پانامہ لیکس معاملہ سے عوام کی توجہ ہٹانے کے لئے منصوبہ سازوں نے جنرل راحیل شریف کو ‘‘آنے ’’ کی دعوت دینے والے پوسٹر لگوائے ہیں ان خیالات کا اظہار یاسر قدیر رہنما تحریک انصاف فرانس نے یس اُردو سے کیا،انہوں نے کہا […]

تحریک انصاف اب شادی تحریک بن چکی ہے :چوہدری نعیم

تحریک انصاف اب شادی تحریک بن چکی ہے :چوہدری نعیم

پیرس(نمائندہ خصوصی)تحریک انصاف اب شادی تحریک بن چکی ہے۔ سیاست میں نوجوان نسل کے مستقبل سے کھیلنا عمران خان کا وطیرہ بن چکا ہے۔ ان خیالات کا اظہار چوہدری نعیم جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن آزاد کشمیر یورپ نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ کے پی کے کے عوام مسائل کے حل […]

مودی سے دوستی کشمیر کاز کو نقصان پہنچارہی ہے :چوہدری مبشر

مودی سے دوستی کشمیر کاز کو نقصان پہنچارہی ہے :چوہدری مبشر

پیرس(نمائندہ خصوصی)حکمرانوں کی مودی سے دوستی کشمیر کاز کو نقصان پہنچارہی ہے ، ان خیالات کا اظہار چوہدری مبشر چیف آرگنائزر تحریک انصاف کشمیر زون نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ دو لاکھ کشمیری شہدا کی قبریں پوری دنیا میں انسانی حقوق کی تنظیموں کیلئے لمحہ فکریہ ہے Post […]

عبدالستار ایدھی عظیم شخصیت تھے :رانا شاہد ریاض

عبدالستار ایدھی عظیم شخصیت تھے :رانا شاہد ریاض

پیرس(نمائندہ خصوصی)عبدالستار ایدھی پاکستان کی عظیم شخصیت تھے جنہوں نے انسانی خدمت، مخلو ق خدا سے سچا پیار اور بھلائی کی روشن مثالیں قائم کر کے ہمیں یہ درس دیاہے ، ان خیالات کا اظہار انا شاہد ریاضنائب صدر پاکستان پیپلز پارٹی فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ کہ ہم بھی […]

ملک میں حقیقی جمہوریت،عوامی حکمرانی چاہتے ہیں:عاطف خان مجاہد

ملک میں حقیقی جمہوریت،عوامی حکمرانی چاہتے ہیں:عاطف خان مجاہد

پیرس(نمائندہ خصوصی)تحر یک انصاف ملک میں مارشل لا کی حامی نہیں حقیقی جمہوریت اور عوامی حکمرانی چاہتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار عاطف خان مجاہد رہنما تحریک انصاف فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ (ن)لیگ سیاسی شہید ہو نا چاہتی ہے مگر انکی یہ خواہش پوری نہیں ہوگی ،کر پشن کیخلاف […]

پاکستانی قوم اپنے عظیم محسن سے محروم ہو گئی، چوہدری قمر زمان

پاکستانی قوم اپنے عظیم محسن سے محروم ہو گئی، چوہدری قمر زمان

بیلجئم (بیورو چیف)عبدالستار ایدھی کی وفات سے قوم عظیم محسن سے محروم ہو گئی۔ عبدالستار ایدھی جیسے مسیحا صدیوں بعد پیدا ہوتے ہیں، ایسے خدمت گاروں کے نقش قدم پر چل کر انسانیت کی معراج تک پہنچا جا سکتا ہے۔ ان خیالات کا اظہار چوہدری قمر زمان سینئر رہنما پیپلز پارٹی بیلجئم نے یس اُردو […]

پاکستان پیپلز پارٹی بھارتی مظالم کے خلاف کشمیریوں کی مکمل حمائت کرتی ہے ،قاری فاروق احمد فاروقی

پاکستان پیپلز پارٹی بھارتی مظالم کے خلاف کشمیریوں کی مکمل حمائت کرتی ہے ،قاری فاروق احمد فاروقی

پیرس(نمائندہ خصوصی)چیئرمین بلاول بھٹو زرداری جب بھی مودی کے خلاف بات کرتے ہیں تو بھارتی حکومت کے ساتھ ساتھ نواز حکومت کو بھی تکلیف ہوتی ہے۔ ان خیالات کا اظہار قاری فاروق احمد فاروقی چیف آرگنائزر پیپلز پارٹی فرانس نے میڈیا سے کیا، انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی کی قیادت کی طرف سے مقبوضہ کشمیر […]

تحریک انصاف کرپشن کو جڑوں سے اکھاڑنا چاہتی ہے ،نعمت اللہ

تحریک انصاف کرپشن کو جڑوں سے اکھاڑنا چاہتی ہے ،نعمت اللہ

پیرس(نمائندہ خصوصی)پاکستانی قوم زیادہ عرصہ تک حکمرانوں کے شاہی اخراجات برداشت نہیں کر سکتی۔ شریف برادران کو اپنی پوری ٹیم سمیت واپس جانا ہو گا۔ تحریک انصاف کرپشن کو جڑوں سے اکھاڑنے کی جدوجہد کر رہی ہے اور کسی بھی صورت میں پاناما لیکس کے ایشو کو پس منظر میں نہیں جانے دیا جائے گا۔ […]

احتجاجی سیاست کرنیوالوں کو قوم نے مسترد کردیا، ملک ناصر

احتجاجی سیاست کرنیوالوں کو قوم نے مسترد کردیا، ملک ناصر

پیرس(نمائندہ خصوصی) نواز شریف اٹھارہ کروڑ عوام کالیڈر ہے۔ حکومت اپنی آئینی مدت پوری کرے گی۔ پوری قوم نے ایک ہوکر وزیر اعظم نواز شریف کے لیے دعائیں کی ہیں۔آج مخصوص ٹولہ وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی واپسی پر حیران ہے۔ ان خیالات کا اظہار ملک ناصر سینئر رہنما مسلم لیگ ن فرانس آف […]

عبدالستارایدھی کی وفات سے سماجی خدمت کا باب بند ہو گیا،سکندر گوندل

عبدالستارایدھی کی وفات سے سماجی خدمت کا باب بند ہو گیا،سکندر گوندل

سپین(بیوروچیف)عبدالستار ایدھی کی وفات سے پاکستان میں سماجی خدمت کا باب ختم ہو گیا ان کی موت سے پیدا ہونے والا خلا کبھی بھی پورا نہیں ہو گا۔ ان خیالات کا اظہار سکندر گوندل رہنما پیپلز پارٹی سپین نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ عبدا لستار ایدھی نے تمام […]