counter easy hit

فرانس کے اہم شہر نیس میں ہجوم پر ٹرک سے حملہ 77 افراد ہلاک متعدد زخمی، حملہ آور ہلاک

Terrorist attack – Nice

Terrorist attack – Nice

پیرس (اے کے راؤ‎ سے) فرانس کے جنوب میں واقع ایک اہم شہر نیس میں ہجوم پر ٹرک سے حملہ77 افراد ہلاک متعدد زخمی اطلاعات کے مطابق یہ واقعہ فرانس کے قومی دن کی تقریبات میں آتش بازی کے مظاہرہ دیکھنے والوں کے ساتھ پیش آیا۔

فرانس میں 14 جولائی قومی دن ہے اور اس رات 11.59 پر تمام بڑے شہروں ٰچراغاں اور آتش بازی ہوتی ہے . جس کے دیکہنے کے لیے بہت لوگ نکلتے ہیں. کل بہی فرانس میں ہائی الرٹ تھا. صورتحال ابہی کلیر نہیں ہیں. مقامی میڈیا ایسے حملہ قرار دے رہا ہے۔

عینی شاید کے مطابق ہم نے کچھ دھاکے بھی سنے ہیں تاہم فرانس کے قومی دن کے حوالے سے کی جانے والی آتش بازی کی وجہ سے بھی دھماکے ہو سکتے۔اب تک کی اطلاع کے مطابق ٹرک ڈرائیور کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔