counter easy hit

عبدالستارایدھی کی وفات سے سماجی خدمت کا باب بند ہو گیا،سکندر گوندل

Gondal

Gondal

سپین(بیوروچیف)عبدالستار ایدھی کی وفات سے پاکستان میں سماجی خدمت کا باب ختم ہو گیا ان کی موت سے پیدا ہونے والا خلا کبھی بھی پورا نہیں ہو گا۔ ان خیالات کا اظہار سکندر گوندل رہنما پیپلز پارٹی سپین نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ عبدا لستار ایدھی نے تمام عمر انسانی خدمت کو اپنا شعوار بنائے رکھا۔اللہ تعالی انکے درجات بلند کرے اور جنت میں اعلی مقام عطا کرے