counter easy hit

Vote

مفتاح اسماعیل کو وفاقی وزیر بناکر ووٹ کی عزت کو برباد کیا گیا، خورشید شاہ

مفتاح اسماعیل کو وفاقی وزیر بناکر ووٹ کی عزت کو برباد کیا گیا، خورشید شاہ

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں اپوزیشن نے مفتاح اسماعیل وفاقی وزیرخزانہ کا درجہ دینے پر شدید احتجاج کیا ہے۔ قومی اسمبلی کا بجٹ اجلاس اسپیکر ایازصادق کی زیرصدارت شروع  ہوا جس میں اظہار خیال کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ حکومت آج بجٹ پیش کرکے آنے والی حکومت کا حق چھین رہی ہے، […]

امریکا میں خاتون کی نومولود بچے کے ہمراہ ووٹ سینیٹ اجلاس میں شرکت

امریکا میں خاتون کی نومولود بچے کے ہمراہ ووٹ سینیٹ اجلاس میں شرکت

واشنگٹن: امریکی سینیٹر ڈک ورتھ نے اپنے نوزائیدہ بچے کے ہمراہ سینیٹ اجلاس میں شرکت کرکے ووٹنگ میں حصہ لیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکا کی پارلیمانی تاریخ میں پہلی بار کسی سینیٹر نے اپنے دس دن کے بچے کے ہمراہ نہ صرف سیشن میں شرکت کی بلکہ ووٹ بھی کاسٹ کیا۔ اس عمل […]

عمران خان کا سینٹ الیکشن میں ووٹ بیچنے والے ارکان کو شوکاز نوٹس دینے کا اعلان

عمران خان کا سینٹ الیکشن میں ووٹ بیچنے والے ارکان کو شوکاز نوٹس دینے کا اعلان

اسلام آباد: چیرمین تحریک انصاف عمران خان نے سینٹ الیکشن میں ووٹ بیچنے والے ارکان کو شوکاز نوٹس دینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ تمام ارکان کو اپنی صفائی میں ایک موقع ضرور فراہم کیا جائے گا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیرمین پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا تھا کہ سینیٹ الیکشن میں […]

ہمارا ووٹ بینک کسی فصلی بٹیرے کا نہیں: مریم نواز

ہمارا ووٹ بینک کسی فصلی بٹیرے کا نہیں: مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما اور سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ ہمارا ووٹ بینک کسی فصلی بٹیرے کا نہیں۔ ایک بیان میں انہوں کا کہنا ہے کہ پچیس سال پہلے نواز شریف کی تاریخی تقریر نے سیاسی تاریخ کا دھارا بدل دیا تھا۔ سابق وزیر […]

کیا بیرون ملک پاکستانیوں کو ووٹ کا حق ملنا چاہئیے؟

کیا بیرون ملک پاکستانیوں کو ووٹ کا حق ملنا چاہئیے؟

الیکشن ایکٹ 2017ء کے بل میں الیکشن کمیشن کو یہ اجازت دے دی گٸ ہے کہ وہ ضمنی انتخابات میں آزماٸشی بنیادوں پر بیرون ملک پاکستانیوں کے لیے ووٹ ڈالنے کے انتظامات کرے اور اس بات کا جاٸزہ لے کہ اس عمل میں کیا کیا تکنیکی مشکلات پیش آسکتی ہیں، کس طرح ایک ووٹر کی […]

اسلام میں ووٹ کی شرعی حیثیت اور ہمارا کردار

اسلام میں ووٹ کی شرعی حیثیت اور ہمارا کردار

پاکستان کا پورا نام اسلامی جمہوریہ پاکستان ہے۔ یہ ایک اسلامی ملک ہے اور یہاں کی 95 سے97 فیصد آبادی مسلمان ہے۔ پاکستان کے آئین کے مطابق اس ملک کا کوئی قانون اسلام کے منافی نہیں ہو سکتا۔ ایک جمہوری ملک ہونے کے ناطے ووٹ کو پاکستان میں بہت اہمیت حاصل ہے۔ الیکشن میں ووٹ […]

قیمے والے نان پر اپنا ووٹ بیچ دیں

قیمے والے نان پر اپنا ووٹ بیچ دیں

پاکستانی قوم کو اب باقائدہ پاکستانی سیاستدانوں، جرنیلوں، ججوں اور صحافیوں سے اپیل کر دینی چاہیے کہ وہ اپنی آپس کی لڑائیوں میں بیچاری عوام کا نام استعمال کرنا بند کردیں۔ بقول ارن دتی رائے موجودہ دور کی جمہوریت کا المیہ بھی یہی ہے کہ امیر کارپوریٹ کمپنیوں، میڈیا ہاؤسز اور امیر سیاست دانوں کی […]

تبدیلی صرف ووٹ سے ممکن ہے

تبدیلی صرف ووٹ سے ممکن ہے

ارسطو، مملکت کو حکمران طبقے کی بنیاد پر تقسیم کرتے ہوئے چھ قسم کی حکومتوں کی نسبت سے مملکتوں کی درج ذیل چھ اقسام بیان کرتا ہے: ایک شخص کی اچھی حکومت یعنی بادشاہت ایک شخص کی بری حکومت یعنی استبدادیت چند اشخاص کی اچھی حکومت یعنی اشرافیہ چند اشخاص کی بری حکومت یعنی چندسری بہت […]

💥ووٹ میں تبدیلی کر طریقہ:

💥ووٹ میں تبدیلی کر طریقہ:

1. اپکا ووٹ کہاں رجسٹرڈ ہے دیکھنے کے لئے اپنا شناختی کارڈ نمبر لکھ کر 8300 پر ایس ایم ایس  کریں 2. الیکشن کمیشن کی طرف سے آپکو اپکا ووٹنگ ایریا پتا چل جائے گا 3. اگر آپ کا ووٹ کسی ایسی جگہ ہے جہاں سے اپکا یا آپکی فیملی کا کوئی تعلق نہیں تو فوری […]

ووٹ کے تقدس اور عدل کی بحالی کیلیے میدان میں نکلیں گے، نواز شریف

ووٹ کے تقدس اور عدل کی بحالی کیلیے میدان میں نکلیں گے، نواز شریف

لاہور: سابق وزیراعظم نوازشریف کا کہنا ہے کہ سازشی عناصر کو عوام 2018 کے انتخابات میں جواب دیں گے جب کہ آئندہ انتخابات میں ووٹ کے تقدس اورعدل کی بحالی کیلیے میدان میں نکلیں گے سابق وزیراعظم نواز شریف نے جاتی امرا میں لیگی کارکنوں سے ملاقات کی، اس موقع پر کارکنوں سے غیر رسمی گفتگو […]

کراچی کا فیصلہ ووٹ کرینگے

کراچی کا فیصلہ ووٹ کرینگے

ملک کے سیاسی حالات اور کراچی کی سڑکیں آپس میں بہت مماثلت رکھتے ہیں۔ ذرا گاڑی چلتی ہے اور اچانک سے ایک مختصر مگر پر اثر گڑھا نمودارہوئے بغیر ہی گاڑی کے پہیوں کو پڑ جاتا ہے، جو اکثر کسی نا کسی نوعیت کے حادثے کا باعث بنتا ہے۔ ایسا معلوم ہوتا ہے کہ جیسے […]

پاکستان کی سال کی بہترین شخصیت کون ہے،پاکستان کی عوام بتائیں گے

پاکستان کی سال کی بہترین شخصیت کون ہے،پاکستان کی عوام بتائیں گے

یس اردو نیوز نے ہر سال کی طرح اس سال بھی پاکستان کی بہترین شخصیت کا سروے منعقد کیا ہے ہر عمر، ہر طبقہ ، ہر مکتب فکر کے لوگوں سے التما س ہے کہ اس سروے میں زیادہ سے زیادہ حصہ لے کر سال کی بہترین شخصیت جس نے پاکستان کی بہترین خدمت کی ہو […]

ووٹ بینک کی سیاست آخر کب تک؟

ووٹ بینک کی سیاست آخر کب تک؟

یشتر سیاستدان، سابق فوجی و سول آفیسرز اور ان کے پیروکار تحریک انصاف حکومت کی کارکردگی اور دعوؤں کاجائزہ لیتے وقت کئی بنیادی حقائق نظر انداز کر دیتے ہیں۔ بیشتر سیاستدان، سابق فوجی و سول آفیسرز اور ان کے پیروکار تحریک انصاف حکومت کی کارکردگی اور دعوؤں کاجائزہ لیتے وقت کئی بنیادی حقائق نظر انداز […]

خواتین کے کم ووٹ کاسٹ ہونے پر تحقیقات کی جائیں گی

خواتین کے کم ووٹ کاسٹ ہونے پر تحقیقات کی جائیں گی

اسلام آباد: اگر کسی حلقے میں خواتین پر ووٹ ڈالنے کی پابندی عائد کی گئی تو متعلقہ پولنگ سٹیشنز یا پورے حلقے کا انتخاب کالعدم قرار دے دیا جائے گا۔ انتخابی اصلاحات کے بل کے بعد تمام سیاسی جماعتیں قومی و صوبائی اسمبلیوں کی عمومی نشستوں پر 5 فیصد ٹکٹ خواتین کو دینے کی پابند ہوں […]

عوام کے ووٹ کو روندا گیا اس کی کوئی وقعت نہیں، نوازشریف

عوام کے ووٹ کو روندا گیا اس کی کوئی وقعت نہیں، نوازشریف

سابق وزیراعظم نوازشریف کا کہنا ہے کہ عوام کو ووٹ کو روندا گیا ہے اور اس کی کوئی وقعت نہیں۔ گجرات میں ریلی سے خطاب کرتے ہوئے نوازشریف نے کہا کہ میری اپیل عوام کی عدالت میں ہے، نوازشریف آپ کی عدالت میں حاضر ہے، اللہ دیکھ رہا ہے جو کچھ نوازشریف کے ساتھ ہورہا […]

آئی سی سی میں ’ووٹ فکسنگ‘ تنازع سامنے آگیا

آئی سی سی میں ’ووٹ فکسنگ‘ تنازع سامنے آگیا

ممبئی: آئی سی سی میں ’ووٹ فکسنگ‘  تنازع سامنے آگیا جبکہ بھارت میں زمبابوے کو کونسل کی جانب سے خصوصی امداد پر انگلیاں اٹھنے لگیں۔ جہاں بھارت انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے ساتھ اپنے حصے میں کٹوتی کی وجہ سے جھگڑ رہا ہے، وہیں دوسری جانب زمبابوے پر آئی سی سی کی خصوصی مہربانی کو بھی شک […]

ٹرمپ ووٹ ڈالتے ہوئے اہلیہ کا بیلٹ پیپر جھانکنے لگے

ٹرمپ ووٹ ڈالتے ہوئے اہلیہ کا بیلٹ پیپر جھانکنے لگے

ڈونلڈ ٹرمپ کو کیا اپنی بیوی پر بھی بھروسہ نہیں؟ ووٹ ڈالتے ہوئے اہلیہ کا بیلٹ پیپرجھانک کے دیکھا، کہیں میلانیا کسی اور کو تو ووٹ نہیں دے رہیں۔ یہ تو تھی بڑے میاں کی کاریگری چھوٹے میاں بھی ان کے ٹھیک ٹھیک نقش قدم پر ہی چل رہے ہیں،نیویارک میں ووٹ ڈالتے ہوئے بالکل […]

نیوہیمشائر کے گائوں میں ہلیری کو ٹرمپ پر 2ووٹ کی برتری

نیوہیمشائر کے گائوں میں ہلیری کو ٹرمپ پر 2ووٹ کی برتری

امریکی ریاست نیو ہیمشائر کے ایک گاؤں میں صدارتی انتخابات کیلئے ووٹنگ شروع ہو کر ختم بھی ہوگئی ۔ اس وقت جب امریکا کی دیگر ریاستوں میں صدارتی انتخابات کیلئے پولنگ شروع ہونے میں بھی وقت باقی ہے ،نیو ہیمشائر کے گاؤں ڈکس ویلے میں پولنگ شروع ہو کر ختم بھی ہوگئی ،جہاں کے رجسٹرڈ […]

امریکی صدارتی انتخاب، خلا باز خلائی اسٹیشن سے ووٹ کاسٹ کرینگے

امریکی صدارتی انتخاب، خلا باز خلائی اسٹیشن سے ووٹ کاسٹ کرینگے

عالمی خلائی اسٹیشن پر موجود امریکہ کے خلاباز شین کمبرو بھی امریکی صدارتی انتخاب میں ووٹ کاسٹ کریں گے۔ سترہ ہزار میل فی گھنٹہ کی رفتار سے زمین کے مدار میں گردش کرنے والے عالمی خلائی اسٹیشن سے منگل کے روز براہ راست ووٹ کاسٹ ہوگا۔ امریکی ٹی وی کے مطابق2004 کے صدارتی انتخاب میں عالمی خلائی […]

ن لیگ کے پارٹی انتخابات آج ہوں گے

ن لیگ کے پارٹی انتخابات آج ہوں گے

حکمراں جماعت مسلم لیگ ن کے پارٹی انتخابات آج ہوں گے، صدر کے عہدے پر محمد نواز شریف کے مقابلے میں پرنس آ گیا ، تاہم راجہ ظفر الحق بلا مقابلہ چیئرمین منتخب ہو جائیں گے۔ جولائی 2012 کے بعد پاکستان مسلم لیگ ن کے پارٹی انتخابات کا انعقاد ہورہا ہے،صدارت کے امیدوار ہیں ایک […]

خون حسین ؑ کا اعجاز ہے کربلاکے بعد کسی ظالم کوسوال بیعت کی جرات نہیں، ملک سعید

خون حسین ؑ کا اعجاز ہے کربلاکے بعد کسی ظالم کوسوال بیعت کی جرات نہیں، ملک سعید

پیرس (ایس ایم حسنین ) سینیئر راہنما پاکستان تحریک انصاف ،فرانس ملک سعید نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ حضرت شبیر ؑ کے سر کٹانے سے حق سر بلند ہوا اور اگر جھک جاتا تو پھر آج اسلام نہ ہوتا۔حسینی کہلانا آسان جبکہ حسینی بننا مشکل ترین ہے ۔ خون حسین ؑ کا اعجاز […]

ری پبلکن پارٹی کے 30 سابق اراکین کانگریس کا ڈونلڈ ٹرمپ کو ووٹ نہ دینے کا اعلان

ری پبلکن پارٹی کے 30 سابق اراکین کانگریس کا ڈونلڈ ٹرمپ کو ووٹ نہ دینے کا اعلان

ری پبلکن پارٹی کے 30 سے زائد سابق اراکین کانگریس نے اپنے دستخطوں کے ساتھ سے ایک کھلا خط لکھا ہے جس میں انہوں نے ڈونلڈ ٹرمپ کو ووٹ نہ دینے کا اعلان کیا ہے، خط میں کہا گیا ہے کہ ڈونلڈٹرمپ نے پارٹی منشور کا مذاق اڑایا ہے لہذا ٹرمپ کسی صورت بھی امریکہ […]

اخلاقی فتح

اخلاقی فتح

تحریر : ڈاکٹر بی اے خرم طویل الیکشن مہم، سنسنی خیزاور کانٹے دار مقابلے کے بعد 1175 ووٹوں کی لیڈ سے پی پی 232وہاڑی سے حکمران جماعت کے امیدوار کی جیت کے پیچھے بہت سے عوامل کے ساتھ ساتھ ان کی خوش قسمتی بھی شامل ہے ریٹرننگ آفیسر پی پی 232کوتمام 157 پولنگ اسٹیشن کا […]

رمضان المبارک اور لوڈ شیڈنگ

رمضان المبارک اور لوڈ شیڈنگ

تحریر: رضوان اللہ پشاوری رمضان المبارک برکتوں والامہینہ اپنے اندر برکتیں لپیٹ کے رواں دواں ہے،اس کی برکتیں خاص طور پر دو وقتوں میں نازل ہوتی ہیں مگر بدقسمتی سے ان دونوں وقتوںمیں بجلی کی بحران کی وجہ سے عوام سخت مشکلات کے درپے ہونے کی نتیجہ میں ان دونوں قبولیت کے وقتوں میں حکومتِ […]