counter easy hit

ہمارا ووٹ بینک کسی فصلی بٹیرے کا نہیں: مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما اور سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ ہمارا ووٹ بینک کسی فصلی بٹیرے کا نہیں۔

Our vote bank is not a fierce bitterness: Mary Parایک بیان میں انہوں کا کہنا ہے کہ پچیس سال پہلے نواز شریف کی تاریخی تقریر نے سیاسی تاریخ کا دھارا بدل دیا تھا۔

سابق وزیر اعظم کی صاحبزادی نے مزید کہا کہ آج سے پچیس سال پہلے میاں نواز شریف نے تاریخی تقریر میں کہا تھا کہ میں ڈکٹیشن نہیں لوں گا۔

مریم نواز کا یہ بھی کہنا ہے کہ نواز شریف کے ان الفاظ نے سیاسی تاریخ اور رویوں کا دھارا بدل دیا تھا۔