counter easy hit

نیوہیمشائر کے گائوں میں ہلیری کو ٹرمپ پر 2ووٹ کی برتری

2 vote lead over Hillary Trump nyuhymsayr village

2 vote lead over Hillary Trump nyuhymsayr village

امریکی ریاست نیو ہیمشائر کے ایک گاؤں میں صدارتی انتخابات کیلئے ووٹنگ شروع ہو کر ختم بھی ہوگئی ۔

اس وقت جب امریکا کی دیگر ریاستوں میں صدارتی انتخابات کیلئے پولنگ شروع ہونے میں بھی وقت باقی ہے ،نیو ہیمشائر کے گاؤں ڈکس ویلے میں پولنگ شروع ہو کر ختم بھی ہوگئی ،جہاں کے رجسٹرڈ ووٹر کی تعداد8 ہے ۔

پولنگ کے بعد نتائج بھی سامنے آ گئے ، ہلیری کلنٹن نے 4 ،ڈونلڈ ٹرمپ نے 2 اور گیری جانسن اور مٹ رومنی نے ایک ایک ووٹ حاصل کئے

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website