counter easy hit

ٹرمپ ووٹ ڈالتے ہوئے اہلیہ کا بیلٹ پیپر جھانکنے لگے

Trump's wife ballot vote would take a peep

Trump’s wife ballot vote would take a peep

ڈونلڈ ٹرمپ کو کیا اپنی بیوی پر بھی بھروسہ نہیں؟ ووٹ ڈالتے ہوئے اہلیہ کا بیلٹ پیپرجھانک کے دیکھا، کہیں میلانیا کسی اور کو تو ووٹ نہیں دے رہیں۔

یہ تو تھی بڑے میاں کی کاریگری چھوٹے میاں بھی ان کے ٹھیک ٹھیک نقش قدم پر ہی چل رہے ہیں،نیویارک میں ووٹ ڈالتے ہوئے بالکل اپنے ابا حضور جیسی پوزیشن میں نظر آئے،اور ایک نیا کمال بھی کر آئے ۔

اپنے بیلٹ پیپر کی تصویر نکال لائے جس پر اب انہیں شدید تنقید کا سامنا ہے ۔ لوگوں کا کہنا ہے کہ ایسا کر کے ایرک ٹرمپ نے قانون کی خلاف ورزی کی ہے۔

 

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website