counter easy hit

پاکستان کی سال کی بہترین شخصیت کون ہے،پاکستان کی عوام بتائیں گے

یس اردو نیوز نے ہر سال کی طرح اس سال بھی پاکستان کی بہترین شخصیت کا سروے منعقد کیا ہے ہر عمر، ہر طبقہ ، ہر مکتب فکر کے لوگوں سے التما س ہے کہ اس سروے میں زیادہ سے زیادہ حصہ لے کر سال کی بہترین شخصیت جس نے پاکستان کی بہترین خدمت کی ہو اور پیشہ ورانہ مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستانی بھائیوں کے دلوں کومتاثر کیا ہو اس کے تعین میں ہماری مدد کریں ۔

سروے میں ہمارے تمام قارئین اور سوشل میڈیا کے دوست حصہ لے رہے ہیں۔ نیوز ایجنسیز اور صحافت کے شعبے سے منسلک اورصحافتی تنظیموں نے ارکان اس میں بالخصوص حصہ لیں گے۔ اس لئے اس سروے کو سوشل میڈیا کے ذریعے تمام پارٹیز کے پیجوں اور گروپوں میں پوسٹ کردیا گیا ہے۔ یہ سروے آج بروز بدھ منعقدہ کیا جارہا ہے اور رات 12 بجے تک جاری رہی گا۔

رات 12 بجے کے بعد اس سروے کے نتائج اسی پیج پر اپ لوڈ کردیئے جائیں گے۔ اور انشااللہ العزیز کل صبح سال کی بہترین شخصیت کا تعین کرنے والے نتائج اپ لوڈ کیے جائیں گے۔ ہر عمر، ہر طبقہ ، ہر مکتب فکر کے لوگوں سے التما س ہے کہ اس سروے میں زیادہ سے زیادہ حصہ لے کر سال کی بہترین شخصیت جس نے پاکستان کی بہترین خدمت کی ہو اور پیشہ ورانہ مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستانی بھائیوں کے دلوں کومتاثر کیا ہو اس کے تعین میں ہماری مدد کریں ۔

Cast, your, vote, for ,Samaa's, Person, of, the, Year,

Cast, your, vote, for ,Samaa’s, Person, of, the, Year,

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website