پیرس (ایس ایم حسنین ) سینیئر راہنما پاکستان تحریک انصاف ،فرانس ملک سعید نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ حضرت شبیر ؑ کے سر کٹانے سے حق سر بلند ہوا اور اگر جھک جاتا تو پھر آج اسلام نہ ہوتا۔حسینی کہلانا آسان جبکہ حسینی بننا مشکل ترین ہے ۔
خون حسین ؑ کا اعجاز ہے کربلاکے بعد کسی ظالم کوسوال بیعت کی جرات نہیں