counter easy hit

USA

امریکا بھارت کو 22 تباہ کن ڈرون بیچنے کے لیے تیار

امریکا بھارت کو 22 تباہ کن ڈرون بیچنے کے لیے تیار

امریکا بھارت کو ڈھائی کھرب روپے کی لاگت کے22 تباہ کن ڈرون طیارے بیچنے کے لیے تیار ہوگیا۔ایف سولہ طیاروں کے بعد دوسرا بڑا معاہدہ، نریندر مودی کے دورہ امریکا سے پہلے امریکا بھارت فوجی تعلقات میں بڑی پیشرفت سامنے آئی ہے۔بھارتی اخبار ٹائمز آف انڈیا کے مطابق گارڈین ڈرون کی فروخت کے معاہدے کو […]

ڈرون حملے کسی صورت برداشت نہیں کریں گے، پاکستان کا امریکا کو پیغام

ڈرون حملے کسی صورت برداشت نہیں کریں گے، پاکستان کا امریکا کو پیغام

 اسلام آباد: پاکستان نے ڈرون حملوں کو خود مختاری کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے امریکا کو واضح پیغام دیا ہے کہ ڈرون حملے برداشت نہیں کیے جائیں گے۔ دفتر خارجہ اسلام آباد میں ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران ترجمان دفتر خارجہ نفیس زکریا نے گزشتہ دنوں ہونے والے امریکی ڈرون حملے کی مذمت کرتے […]

امریکا میں 17 سالہ مسلم لڑکی کا بے رحمانہ قتل

امریکا میں 17 سالہ مسلم لڑکی کا بے رحمانہ قتل

ورجینیا: امریکی ریاست ورجینیا کی فیئرفیکس کاؤنٹی میں اسٹرلنگ کے مقام سے اتوار کے روز اغوا ہونے والی 17 سالہ مسلمان لڑکی نبرہ حسنین کی لاش مقامی پولیس نے ایک تالاب سے برآمد کرلی ہے جبکہ اس قتل کے الزام میں ایک 22 سالہ شخص کو گرفتار بھی کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نبرہ حسنین اتوار […]

امریکا میں بنگلا دیش کے سفارت کار کو گرفتار کرلیا گیا

امریکا میں بنگلا دیش کے سفارت کار کو گرفتار کرلیا گیا

نیویارک بنگلا دیش کے اعلیٰ سفارت کار کو ملازم سے جبری مشقت لینے کے الزام میں گرفتار  کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق نیویارک میں بنگلادیش کے نائب قونصل جنرل محمد شاہد الاسلام پر دھونس، دھمکی سے اپنے ملازم سے بلامعاوضہ کام کروانے اور مزدور کو امریکا اسمگل کرنے کے الزامات عائد […]

امریکی سفارتخانے کی یروشلم منتقلی روک دی گئی

امریکی سفارتخانے کی یروشلم منتقلی روک دی گئی

امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیل میں امریکی سفارتخانے کو یروشلم منتقل کرنے کا فیصلہ فی الحال روک دیا۔امریکی حکام کے مطابق صدر ٹرمپ نے فیصلہ کیا ہے کہ امریکی سفارتخانے کو ابھی یروشلم منتقل نہیں کیا جائے، سفارتخانے کو فی الحال تل ابیب میں ہی رکھا جائے گا، صدر ٹرمپ اس فیصلے کا جلد ہی […]

امریکا: 60 نومولود بچوں کی قاتل نرس

امریکا: 60 نومولود بچوں کی قاتل نرس

امریکی ریاست ٹیکساس کی ایک سابق نرس نے اپنے کیریئر کے دوران مبینہ طور پر 60 نومولود بچوں کو قتل کیا۔ سابق نرس جینین جونز 30 برس پہلے پندرہ ماہ کی ایک بچی کوممنوعہ انجکشن لگا کر قتل کرنے کے جرم میں 99برس قید کی سزا بھگت رہی ہے۔ 80ء کی دہائی میں اس نے […]

امریکہ عرب اسلامی سربراہی کانفرنس

امریکہ عرب اسلامی سربراہی کانفرنس

بہت اچھا ہوا کہ میاں نواز شریف نے امریکہ عرب اسلامی سربراہی کانفرنس سے خطاب نہیں کیا۔ ویسے تو ہمیں اِس کانفرنس کے نام کی ہی ”کَکھ” سمجھ نہیں آئی۔ یہ اگر اسلامی کانفرنس تھی تو اِس میں ڈونلڈ ٹرمپ کا کیا کام۔ کیا ڈرامے باز ٹرمپ مشرف بہ اسلام ہو گیا؟، یا پھر اسلامی […]

امریکا، سعودی عرب کا 110 ارب ڈالرز کے دفاعی معاہدوں پر اتفاق

امریکا، سعودی عرب کا 110 ارب ڈالرز کے دفاعی معاہدوں پر اتفاق

امریکا اور سعودی عرب کے درمیان 110ارب ڈالرز کے دفاعی معاہدوں پر اتفاق ہوا ہے،وائٹ ہاؤس کے مطابق یہ دفاعی معاہدے دہشت گردی سے نمٹنے میں کارآمد ہوں گے۔ عرب ٹی وی کے مطابق سعودی عرب کے دورے پر آئے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سعودی فراماں روا شاہ سلمان کے ساتھ مذاکرات جاری […]

امریکا اور ترکی میں داعش کے خلاف تعاون پر اتفاق

امریکا اور ترکی میں داعش کے خلاف تعاون پر اتفاق

واشنگٹن ڈی سی: ترکی اور امریکا کے صدور نے داعش کے خلاف تعاون پر اتفاق کیا ہے۔ ترک صدر رجب طیب اردوان نے حالیہ دورہ امریکا میں اپنے امریکی ہم منصب ڈونلڈ ٹرمپ سے وائٹ ہاؤس میں طویل ملاقات کی جس کے بعد دونوں رہنماؤں نے مشترکہ پریس کانفرنس بھی کی۔ اس مشترکہ پریس کانفرنس میں […]

اسرائیل میں سفارتخانے کی منتقلی کے منفی اثرات ہو سکتے ہیں، امریکا

اسرائیل میں سفارتخانے کی منتقلی کے منفی اثرات ہو سکتے ہیں، امریکا

امریکا کا کہنا ہے کہ وہ مقبوضہ بیت المقدس میں امریکی سفارت خانے کی منتقلی کی صورت میں پیدا ہونے والی صورت حال پر غور کررہا ہے ۔ اس بات کا اظہار امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن نے اپنے ایک ٹی وی انٹرویو میں کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ صدر ٹرمپ اس بات کا […]

دہشت گردوں کو پاکستان میں نشانہ بنائیں گے، امریکا

دہشت گردوں کو پاکستان میں نشانہ بنائیں گے، امریکا

امریکا نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کو پاکستان کے اندر اور ملحقہ علاقوں میں نشانہ بنائیں گے جبکہ لشکر طیبہ اور جماعت الدعوۃ القرآن کی قیادت کو منتشر کرنے اور مالی نظام میں خلل ڈالنے کیلیے نئی پابندی عائد کردی۔ لشکر طیبہ اور جماعت الدعوۃ القرآن (جے ڈی کیو) پر پابندی امریکا کی 12 […]

عالمی بینک کا اجلاس، اسحاق ڈار امریکا روانہ

عالمی بینک کا اجلاس، اسحاق ڈار امریکا روانہ

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار عالمی بینک اور آئی ایم ایف کے اجلاسوں میں شرکت کے لئے تین روزہ دورے پر امریکا روانہ ہوگئے۔ وزیر خزانہ کے ساتھ گورنر اسٹیٹ بینک اشرف محمود وتھرا اور سیکریٹری فنانس طارق باجوہ بھی موجود ہیں۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور گورنر اسٹیٹ بینک اشرف محمود وتھرااکیس سے23 اپریل […]

امریکا: سیاہ فام سے ناروا سلوک، پولیس اہلکار بری

امریکا: سیاہ فام سے ناروا سلوک، پولیس اہلکار بری

جارجیا میں سیاہ فام نوجوان کے ساتھ ناروا سلوک کرنے والے پولیس اہلکاروں کو الزامات سے بری کر دیا، ان اہلکاروں کے خلاف 90 سے زائد شکایات کے کیسز تھے ۔ امریکی ریاست جارجیا میں 2 روز قبل کارسوار سیاہ فام نوجوان کے ساتھ 2 پولیس اہلکاروں نے ناروا سلوک کیا تھا جس کی ویڈیو […]

امریکا: 8 سالہ بچے کی ڈرائیونگ، پولیس افسر بھی معترف

امریکا: 8 سالہ بچے کی ڈرائیونگ، پولیس افسر بھی معترف

امریکا میں 8سالہ بچہ اپنی چار سالہ بہن کی بھوک مٹانے کیلئے اپنے والد کی گاڑی چلا کر برگرریسٹورنٹ پہنچ گیا۔ امریکی ریاست اوہائیو میں آٹھ سال کے بچے نے اپنی چھوٹی بہن کو میکڈونلڈز کا چیزبرگر کھلانے کیلئے اس وقت اپنے والد کی گاڑی گھر کے گیراج سے اس وقت نکالی جب وہ سورہے […]

امریکا میں کتے کو سیر کروانے پر باپ بیٹا جھگڑ پڑے، بیٹا ہلاک

امریکا میں کتے کو سیر کروانے پر باپ بیٹا جھگڑ پڑے، بیٹا ہلاک

شکاگو: کتے کو سیر کروا کر واپس لانے والے بیٹے اور باپ میں بحث نے شدت اختیار کی تو ایک دوسرے پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں بیٹا ہلاک اور باپ زخمی ہو گیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق امریکی شہر شکاگو کے رہائشی بیٹے اور باپ میں اس وقت جھگڑا ہوگیا جب بیٹا اپنے […]

امریکا کی مسلط جنگ کا بھر پور جواب دیا جائے گا، شمالی کوریا

امریکا کی مسلط جنگ کا بھر پور جواب دیا جائے گا، شمالی کوریا

کوریا میں امریکی فوج کی تعیناتی پر شمالی کوریا نے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکاکی جانب سےمسلط جنگ کابھرپورجواب دیاجائےگا۔ شمالی کوریا کے میزائل تجربات اور امریکی بحری بیڑہ بھیجے جانے کے باعث خطے میں کشیدہ صورتحال ہے، شمالی کوریا نے امریکا کو خبردار کر تے ہوئے کہا کہ وہ امریکا […]

امریکا: مذبح خانے سے فرار گائیوں سے حکام پریشان

امریکا: مذبح خانے سے فرار گائیوں سے حکام پریشان

امریکاکےشہرسینٹ لوئس میں مذبح خانےسے فرار ہونے والی گائیوں نے حکام کوپریشان کردیا، کئی گھنٹوں کی جدوجہد کے بعد گائے قابو میں آئیں ۔ سینٹ لوئی کےمذبح خانےکا غلطی سے کھلا چھوڑنے پر گائیں باہر نکل آئیں اور ادھر ادھرچل دیں ۔ حکام نے گائیوں کو قابو کرنے کیلئے تمام جتن کئے ، بالآخر ایک […]

امریکا: انٹرنیٹ کمپنیاں بغیر اجازت معلومات شیئر کر سکیں گی

امریکا: انٹرنیٹ کمپنیاں بغیر اجازت معلومات شیئر کر سکیں گی

امریکا میں انٹرنیٹ کمپنیاں بہت جلد صارفین کی معلومات بلا اجازت تیسری پارٹی سے شیئر کر سکیں گی ۔ کانگریس نے اوباما دور کا صارفین پرائیوسی قانون ختم کر دیا تھا۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ جلد ہی اس حکم نامے پر دستخط کریں گے۔ اوباما دور کے قانون کے تحت انٹرنیٹ سروس فراہم کرنے والوں کوصارفین […]

امریکا: بس اور پک اپ میں ٹکر، 13 افراد ہلاک

امریکا: بس اور پک اپ میں ٹکر، 13 افراد ہلاک

امریکی ریاست ٹیکساس میں چرچ کی بس اور پک اپ میں ٹکرسے 13 افراد ہلاک اور2 زخمی ہو گئے ۔ حکام کے مطابق ٹیکساس ہائی وے پر پک اپ ٹرک اور چرچ کی بس میں ٹکر ہوگئی۔ بس میں ڈرائیور سمیت 14 افراد سوار تھے۔ حادثے میں ڈرائیور سمیت 12 افراد موقع پر ہی دم […]

ایٹمی ہتھیاروں پر عالمی پابندی غیر حقیقت پسندانہ ہے، امریکا

ایٹمی ہتھیاروں پر عالمی پابندی غیر حقیقت پسندانہ ہے، امریکا

نیویارک: اقوام متحدہ میں امریکی سفیر نکی ہیلی نے کہا ہے کہ ایٹمی ہتھیاروں پر عالمی پابندیاں غیر حقیقت پسندانہ ہیں کیونکہ یہ ’قومی سلامتی‘ کی اہم ضرورت ہیں جبکہ دہشت گرد عناصر پر بھروسہ نہیں کیا جاسکتا۔ نیویارک میں میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کے دوران نکی ہیلی نے ایک جانب  دنیا بھر سے ایٹمی […]

امریکا: آٹھ مسلمان ملکوں کیلئے الیکٹرانک اشیا کی درآمد پر پابندی

امریکی حکومت نے آٹھ مسلمان ملکوں کے لیے امریکا میں الیکٹرانک اشیا کی درآمد پر پابندی لگادی ہے۔ ٹرمپ انتظامیہ کے مطابق اسمارٹ فون سے بڑی کسی بھی الیکٹرانک شے کی امریکا درآمد پر پابند ہوگی، ہدایات پر عمل درآمد کے لیے آٹھ ملکوں کی ايئر لائنز کو چھیانوے گھنٹے کی مہلت دے دی ہے۔جن […]

سفری پابندی ہٹانا خوش آئند ہے، عراقی وزیرخارجہ

سفری پابندی ہٹانا خوش آئند ہے، عراقی وزیرخارجہ

سفری پابندی ہٹانا خوش آئند ہے، عراقی وزیرخارجہ عراقی وزیرخارجہ ابراہیم الجعفری نے کہا ہے کہ عراق پرسےسفری پابندی ہٹانا خوش آئند بات ہے۔خواہش ہےکہ دیگر 6 ممالک پر عائد سفری پابندی بھی ہٹائی جائے۔انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ان ملکوں کے عوام کو ذمے دار تصور نہیں کر سکتے۔ان […]

سفری پابندیاں: ‘ٹرمپ کے نئے آرڈر میں عراق کو استثنیٰ’

سفری پابندیاں: ‘ٹرمپ کے نئے آرڈر میں عراق کو استثنیٰ’

واشنگٹن: امریکی حکام کے مطابق سفری پابندیوں کے حوالے سے جاری ہونے والے ڈونلڈ ٹرمپ کے نئے حکم نامے میں عراق کا نام شامل نہیں ہوگا۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ رواں برس جنوری میں جاری کیے گئے متازع سفری حکم نامے کے مسترد ہونے کے بعد آئندہ چند دنوں میں ایک نئے ایگزیکٹیو آرڈر پر دستخط […]

باکسر محمد علی کے بیٹے کو امریکا میں مذہبی تعصب کا سامنا

باکسر محمد علی کے بیٹے کو امریکا میں مذہبی تعصب کا سامنا

فلوریڈا: لیجنڈ امریکی باکسر محمد علی کے بیٹے محمد علی جونیر کو امریکا میں مذہبی تعصب کا سامنا کرنا پڑا اور سیکیورٹی حکام نے انہیں پوچھ گچھ کے لیے حراست میں بھی لیا۔ ڈونلڈ ٹرمپ کے اقتدار میں آنے کے بعد امریکا میں مسلمانوں اور سیاہ فام باشندوں پر عرصہ حیات تنگ کیا جارہا ہے اور […]

1 5 6 7 8 9 11