counter easy hit

امریکا: مذبح خانے سے فرار گائیوں سے حکام پریشان

امریکاکےشہرسینٹ لوئس میں مذبح خانےسے فرار ہونے والی گائیوں نے حکام کوپریشان کردیا، کئی گھنٹوں کی جدوجہد کے بعد گائے قابو میں آئیں ۔

USA: officials worry on cows escape from slaughterhouse

USA: officials worry on cows escape from slaughterhouse

سینٹ لوئی کےمذبح خانےکا غلطی سے کھلا چھوڑنے پر گائیں باہر نکل آئیں اور ادھر ادھرچل دیں ۔ حکام نے گائیوں کو قابو کرنے کیلئے تمام جتن کئے ، بالآخر ایک جگہ پر گھیر کر فرار ہونے والے جانوروں کوپکڑ لیا گیا .

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website