counter easy hit

امریکا بھارت کو 22 تباہ کن ڈرون بیچنے کے لیے تیار

USA, will,sale, disastrous, drones, to, Indiaامریکا بھارت کو ڈھائی کھرب روپے کی لاگت کے22 تباہ کن ڈرون طیارے بیچنے کے لیے تیار ہوگیا۔ایف سولہ طیاروں کے بعد دوسرا بڑا معاہدہ، نریندر مودی کے دورہ امریکا سے پہلے امریکا بھارت فوجی تعلقات میں بڑی پیشرفت سامنے آئی ہے۔بھارتی اخبار ٹائمز آف انڈیا کے مطابق گارڈین ڈرون کی فروخت کے معاہدے کو امریکا اور بھارت تعلقات کے لیے گیم چینجر قرار دیا جا رہا ہے، فیصلے سے بھارتی حکومت اور ڈرون ساز کمپنی کو آگاہ کر دیا گیا ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website