counter easy hit

USA

امریکا میں ورلڈ فوڈ چیمپئن شپ کا انعقاد

امریکا میں ورلڈ فوڈ چیمپئن شپ کا انعقاد

امریکا میں ورلڈ فوڈ چیمپئن شپ کا انعقاد کیا گیا جس میںدنیا بھر کے ماہر شیفس 1لاکھ ڈالر کا انعام جیتنے کیلئے مزے مزے کی ڈشز کی تیاری میں مصروف ہیں۔ امریکی ریاست الابامامیں ورلڈ فوڈ چیمپئن شپ کا انعقاد کیا گیا ہے جس میں دنیا کے مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے شیفس شریک […]

ایرانی برتاؤنیوکلیئرمعاہدے کے بعد بھی تبدیل نہیں ہوا، امریکا

ایرانی برتاؤنیوکلیئرمعاہدے کے بعد بھی تبدیل نہیں ہوا، امریکا

واشنگٹن: امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان مارک ٹونرنے کہاہے کہ ایران کا خطے میں برتاؤ بالخصوص شام اور یمن کے حوالے سے رویہ غیر مثبت اور غیر تعمیری ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق گزشتہ روز معمول کی بریفنگ کے دوران امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان مارک ٹونر نے ایران سے مطالبہ کیا کہ وہ پورے […]

اگرنائن الیون کے بعد امریکہ کی بات نہ مانتے تو ان کے جہاز ہماری ایئرفورس تباہ کردیتے: پرویز مشرف

اسلام آباد(یس نیوز ڈیسک) سابق فوجی صدر اور آل پاکستان مسلم لیگ کے پرویز مشرف نے بتایاکہ نائن الیون کے بعد امریکہ نے افغانستان پر حملے کا فیصلہ کرلیا تھا اور بھارت اپنے ہوائی اڈے دینے کو تیار تھا جس سے ہماری فضائی حدود کی خلاف ورزی ہوتی اور اگر کوئی ردعمل دیتے تو وہ […]

ایل پی جی کی قیمت میں مزید 5 روپے کلو کا اضافہ

ایل پی جی کی قیمت میں مزید 5 روپے کلو کا اضافہ

کراچی (یس ڈیسک) ایل پی جی کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کا رجحان جاری ہے صرف آٹھ روز کے دوران اس کی قیمت 25 روپے فی کلو بڑھی گئی۔ گھریلوں استعمال کے سیلنڈر پر 60 روپے جبکہ صنعتی استمال کا سیلنڈر 230 روپے کلو مہنگا ہو چکا ہے۔ اس طرح کراچی میں ایل پی جی […]

گیارہ ستمبر کا حملہ اور اس کے اثرات

گیارہ ستمبر کا حملہ اور اس کے اثرات

تحریر: واٹسن سلیم گل، ایمسٹرڈیم دہشتگردی کے حوالے سے دنیا کا سب سے بڑا واقعہ جس میں القائدہ سے تعلق رکھنے والے انیس دہشتگردوں نے امریکا جیسے سپر پاور ملک کے سیکیورٹی اداروں کی پول کھول کر رکھ دی۔ اور ان کی عالمی اجارہ داری کو چیلنج کر دیا یہ خودکش حملہ آور جو ایک […]

چین کا اقتصادی اور دفاعی میدانوں میں بڑھتا ہوا اثر و رسوخ امریکا کیلئے باعث تشویش

چین کا اقتصادی اور دفاعی میدانوں میں بڑھتا ہوا اثر و رسوخ امریکا کیلئے باعث تشویش

نیویارک (یس ڈیسک) دشمن کے دور دراز جگہوں کو ٹارگٹ کرنے والے میزائل کی تیاری نے عالمی طاقتوں کو سوچنے پر مجبور کر دیا ہے کہ چین کا اقتصادی اور دفاعی میدانوں میں بڑھتے ہوئے اثرورسوخ کو کس طرح روکا جائے۔ معروف اسکالر جیمز سمتھ کا کہنا ہے کہ امریکہ سمیت دیگر بڑی طاقتیں اپنی […]

شمالی شام میں فوجی کارروائیاں نہیں روکیں گے: ترک عہدیدار

شمالی شام میں فوجی کارروائیاں نہیں روکیں گے: ترک عہدیدار

ترکی (یس ڈیسک) امریکہ نے ترکی سے کہا تھا کہ وہ کرد جنگجوؤں کے خلاف برسرپیکار ہونے کی بجائے اپنی توجہ داعش کے خلاف لڑائی پر مرکوز رکھے تاہم ترکی کے صدر اردوان کے ایک ترجمان نے کہا کہ عارضی جنگ بندی کا “سوال ہی نہیں پیدا ہوتا۔” ترکی نے ان دعوؤں کو مسترد کر […]

کوبرا ایفیکٹ

کوبرا ایفیکٹ

امیر تیمور 1398ءمیں مارتا دھاڑتا ہوا ہندوستان پہنچا‘ دہلی اس کا ٹارگٹ تھا‘ وہ دہلی پہنچا تو ہندوستان نے اسے حیران کر دیا‘ دہلی کے مضافات میں دو دفاعی قلعے تھے‘ لونی اور جومبہ‘ یہ دونوں دہلی کے تخت کے محافظ تھے‘ یہ قلعے اب موجودہ دہلی میں شامل ہو چکے ہیں‘ جومبہ سنسکرت زبان […]

افغانستان میں طالبان کامیاب جبکہ امریکی پالیسیاں ناکام رہیں

افغانستان میں طالبان کامیاب جبکہ امریکی پالیسیاں ناکام رہیں

تحریر: محمد اشفاق راجہ امریکی سینیٹ کی آرمڈ سروسز کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر جان مکین نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ افغانستان میں طالبان کامیاب جبکہ امریکی پالیسیاں ناکام رہیں، وہاں کے حالات کی ذمہ داری پاکستان یا اشرف غنی پر نہیں بلکہ ناکام لیڈر’ صدر بارک اوباما اس کے ذمہ دارہیں، پاکستان سے […]

سیاسی طوفان

سیاسی طوفان

تحریر: مقصود انجم کمبوہ استاد !بچہ جمورا کدھر ہو ادھر گھوم آئو بچہ جمورا ! استاد جی لو میں آگیا۔ استاد ! ادھر اُدھر نظر دوڑائو اور دیکھو پاکستان کے دشمن کیا کھیل کھیل رہے ہیں اور ہمارے حکمران کس سوچ میں ڈوبے ڈبکیاں کھا رہے ہیں ؟ بچہ جمورا ! استاد جی ! بڑی […]

یہود و نصاری کے اوچھے ہتھکنڈے

یہود و نصاری کے اوچھے ہتھکنڈے

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری تازہ ڈرون حملہ میں بقول امریکنوں کے طالبان کے ملاعمر کی وفات کے بعد بننے والے امیر ملا منصور ہلاک ہو گئے ہیں۔ڈرون حملے کسی بھی ملک کی سرحدوں کی خلاف ورزی ہیں۔کمانڈو جنرل مشرف جو ملک سے باہر جا چکا ہے نے ہی امریکہ کو اپنے اڈے افغانستان […]

سعودی عرب نے امریکہ کو منہ توڑ جواب کیسے دیا

سعودی عرب نے امریکہ کو منہ توڑ جواب کیسے دیا

تحریر : علی عمران شاہین امریکی سینیٹ نے بالآخر وہ بل باقاعدہ طور پر منظور کر لیا ہے جس میں نائن الیون کے واقعہ سعودی عرب کا کردار تسلیم کر کے کہا گیا ہے کہ اس واقعہ کے متاثرین ریاض حکومت سے اپنے پیاروں کے مارے جانے کا ہرجانہ طلب کر سکتے ہیں۔ اس بل […]

پاناما لیکس پاکستانیوں کے لئے اللہ کی طرف سے سوموٹو ایکشن ہے،رانا نوید

پاناما لیکس پاکستانیوں کے لئے اللہ کی طرف سے سوموٹو ایکشن ہے،رانا نوید

بارسلونا(پ ر)پاناما لیکس پاکستانیوں کے لئے اللہ کی طرف سے سوموٹو ایکشن ہے،ان خیالات کا اظہار رانا نویدپاکستان تحریک انصاف سپین یوتھ ونگ نے نمائندہ دوست سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔انہو ں نے کہا کہ پاناما لیکس کا اچانک دنیا کے سامنے منظر عام پر آنا اللہ تعالیٰ کی جانب سے نواز شریف اور […]

۔۔۔۔۔کل آج اور کل۔۔۔۔ بلجئیم دھماکے

۔۔۔۔۔کل آج اور کل۔۔۔۔ بلجئیم دھماکے

تحریر: شاہ بانو میر 17 اپریل ٹھیک 11 بجے ہم ائیر پورٹ پر تھے اور سامنے سے میری پیاری سی مہمان امریکہ کی فلائٹ سے آ چکی تھیں ۔ کئی روز سے پیرس گہرے بادلوں کی زد میں تھا اور اس روز کئی روز بعد سورج کی تمازت چمکتی دھوپ میں محسوس ہو رہی تھی […]

ٹیکساس امریکہ کے معروف اسلامی سکالر پروفیسر ڈاکٹر حافظ عبدالوحید کے اعزاز میں ظہرانہ

ٹیکساس امریکہ کے معروف اسلامی سکالر پروفیسر ڈاکٹر حافظ عبدالوحید کے اعزاز میں ظہرانہ

یارکشائر برطانیہ (بابر علی چیمہ سے) ٹیکساس امریکہ سے خصوصی دورے پربرطانیہ آئے معروف اسلامی سکالر پروفیسر ڈاکٹر حافظ عبدالوحید کے اعزاز میں اعجاز احمد چوہدری نے عالمی شہرت یافتہ ممتاز ریسٹورینٹ میں ظہرانے کا اہتمام کیا جس میں دیگر عمائدین و معززین علاقہ کی قیادت لیڈز سےمسلم لیگی راہنما گوہر الماس خان اور بریڈفورڈ […]

بھارتی خواہش پر امریکہ دنیا کے مستقبل کو امن وتحفظ سے محروم نہ کرے !

بھارتی خواہش پر امریکہ دنیا کے مستقبل کو امن وتحفظ سے محروم نہ کرے !

تحریر: عمران چنگیزی دہشتگردی کیخلاف جنگ میں فرنٹ لائن اسٹیٹ کا کردار ادا کرتے ہوئے پاکستان اور افواج پاکستان نے دنیا کو پر امن بنانے کیلئے جو تاریخ ساز و لازوال قربانیاں دی ہیں اور ناقابل تلافی نقصانات اٹھائے ہیں وہ اس بات کا ثبوت ہے کہ امریکہ سمیت مہذب و پر امن دنیا کا […]

زِیکا وائرس

زِیکا وائرس

تحریر : شاہد شکیل ابھی تک ملیریا، ڈینگی وائرس، سوائن فلو، برڈ فلو اور ایبولا وائرس پر مکمل طور پر قابو نہیں پایا جا سکاہے کہ ایک اور نئی آفت مستقبل قریب میں دنیا کو اپنے زہریلے ڈنک کا شکار کرنے کیلئے تیار ہو چکی ہے اگر چند ماہ کے اندر اس وائرس پر قابو […]

ڈینگی فیور

ڈینگی فیور

تحریر : شاہد شکیل ڈینگی مچھر اور فیور کے بارے میں سب جانتے ہیں کہ یہ کتنا خطرناک اور جان لیوا ہے ،ڈینگی مچھر عالمی سطح پر ایشیاء اور پیسیفک کے ٹروپیکل علاقے میں پایا جاتا ہے اور زیادہ تر لاطینی امریکا ،وسطی افریقا ، جنوب مشرقی ایشیائ، کیلیڈونیا اور ہوائی کے باشندے اس میں […]

اسلحے کی روک تھام کے قانون کی غلط تشریح پر اوباما کی تنقید

اسلحے کی روک تھام کے قانون کی غلط تشریح پر اوباما کی تنقید

امریکی صدر باراک اوباما نے ملک میں ہتھیار رکھنے کی حامی لابی کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ قومی رائفل ایسوسی ایشن اسلحے پر کنٹرول کے تجویز کردہ قانون سازی کو جان بوجھ کر غلط انداز میں پیش کیا ہے۔ قومی رائفل ایسوسی ایشن نے جمعرات کو امریکی ٹی وی پر […]

پیرس اور امریکہ میں دہشت گرد حملوں سے مسلمانوں پر دباؤ بڑھا: شہباز شریف

پیرس اور امریکہ میں دہشت گرد حملوں سے مسلمانوں پر دباؤ بڑھا: شہباز شریف

اسلام آباد : وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ حالیہ دورہ برطانیہ ان کے کیریئر کا کامیاب ترین دورہ ہے۔ اپنے چار روزہ دورے کے اختتامی روز لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ جس طرح برطانوی حکومت نے خصوصی توجہ دی وہ ان […]

امریکہ میں کونسل جنرل کی مست خرامیوں سے پاکستانی کمیونٹی پریشان

امریکہ میں کونسل جنرل کی مست خرامیوں سے پاکستانی کمیونٹی پریشان

لاس اینجلس : تصور خان کے تبادلے کے بعد لاس اینجلس کونسل آفس کا بحیثیت کونسل جنرل چارج سنبھالنے والے حامد اصغر خان کی کھلے عام شراب نوشی پاکستان کی بدنامی اور اسلامی اساس کو ٹھیس پہنچانے کا سبب جبکہ متعصبانہ رویئے اور پاکستانی کمیونٹی کے عمائدین سے تذلیل و تحقیر آمیز سلوک پر کمیونٹی […]

وزیراعظم نے بوئنگ 777 پر امریکا جانے کا ارادہ بدل دیا

وزیراعظم نے بوئنگ 777 پر امریکا جانے کا ارادہ بدل دیا

اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف نے بوئنگ 777 پر امریکا جانے کا ارادہ بدل دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم اب بارہ سیٹوں والے چھوٹے جہاز پر امریکا جائیں گے۔ وزیراعظم وفد کے ساتھ اکیس اکتوبر کو واشنگٹن پہنچیں گے اور بائیس اکتوبر کو وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر بارک اوباما سے ملاقات کریں گے۔ […]

,, افسانچہ ,, وقت

,, افسانچہ ,, وقت

تحریر: شاز ملک گھر میں داخل ھوتے ھی میرے فون کی گھنٹی بجی اور میں نے اپنا موبائل آن کیا تو مارے خوشی کے میری آواز نہیں نکل رھی تھی کیونکہ امریکہ سے میرے ایک کلائینٹ کا فون تھا اُس نے میری پروڈکٹس لینے پر رضا مندی ظاھر کرتے ھوئے میرے ساتھ بزنس کا معاہدہ […]

شیری رحمان پیپلز پارٹی کی پالیسی پلاننگ ریویو کمیٹی کی کوارڈینیٹر مقرر

شیری رحمان پیپلز پارٹی کی پالیسی پلاننگ ریویو کمیٹی کی کوارڈینیٹر مقرر

امریکہ (مجیب الحسن) پیپلز پارٹی نے شیری رحمان کو پالیسی پلاننگ ریویو کمیٹی کا کوارڈینیٹر مقرر کیا ہے یہ کمیٹی شہید ذوالفقار علی بھٹو اور محترمہ شہید بینظیر بھٹو کے ویژن کے مطابق پارٹی کے منشور میں اس طرح کی تبدیلیوں کی تجاویز پیش کرے گی۔ تاکہ ملک کی آبادی کے 60 فیصد نوجوانوں کے […]