سفری پابندی ہٹانا خوش آئند ہے، عراقی وزیرخارجہ
عراقی وزیرخارجہ ابراہیم الجعفری نے کہا ہے کہ عراق پرسےسفری پابندی ہٹانا خوش آئند بات ہے۔خواہش ہےکہ دیگر 6 ممالک پر عائد سفری پابندی بھی ہٹائی جائے۔انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ان ملکوں کے عوام کو ذمے دار تصور نہیں کر سکتے۔ان 








