counter easy hit

USA

افغان مصالحتی عمل میں پاکستان کے کردار کی حمایت کرتے ہیں: امریکا

افغان مصالحتی عمل میں پاکستان کے کردار کی حمایت کرتے ہیں: امریکا

واشنگٹن (جیوڈیسک) واشنگٹن میں میڈیا بریفنگ کے دوران امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان جینیفر ساکی کا کہنا تھا کہ افغانستان کی ترقی اور استحکام کیلئے اشرف غنی کی کوششوں کے حامی ہیں۔ ملکی استحکام کیلئے پاکستان اور بھارت سے مدد لینا مثبت عمل ہے۔ پاکستان افغان مصالحتی عمل میں کردار ادا کر رہا ہے۔ خطے […]

مجیب الحسن کا مجتبیٰ سبحانی سے اظہار تشکر

مجیب الحسن کا مجتبیٰ سبحانی سے اظہار تشکر

نیویارک (مجیب الحسن) پیپلز پارٹی امریکہ کے انفارمیشن سیکرٹری مجیب الحسن نے کہا کہ مجتبیٰ گھمن کا شکر گزار ہوں انہوں نے کہا کہ مجتبیٰ سبحانی گھمن پارٹی کا قیمتی اثاثہ ہیں جنہوں نے اعلیٰ قیادت سے ملاقاتیں کروائیں۔ انہوں نے کہا کہ سینیٹ لیکشن میں پیپلز پارٹی کی واضح اکثریت سے کامیابی پر کارکنوں […]

پریانکا چوپڑا کو امریکا میں گھر کی یاد ستانے لگی

پریانکا چوپڑا کو امریکا میں گھر کی یاد ستانے لگی

ممبئ (یس ڈیسک) بالی ووڈ کی اداکارہ پریانکا چوپڑا کو امریکا میں اپنے گھر کی یاد ستانے لگی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پریانکا چوپڑا آج کل امریکا میں مقامی ڈرامہ سیریز کوانٹیکو کی عکس بندی میں مصروف ہیں، ڈرامہ سیریز میں پریانکا چوپڑا ایف بی آئی ایجنٹ کا کردار ادا کررہی ہیں تاہم انہیں اب […]

ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل رضوان اختر امریکا پہنچ گئے

ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل رضوان اختر امریکا پہنچ گئے

راولپنڈی (یس ڈیسک) ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل رضوان اختر امریکا پہنچ گئے ہیں، جہاں وہ سی آئی اے چیف سمیت دیگر عسکری حکام سے ملاقاتوں میں دفاعی امور اور انٹیلی جنس شیئرنگ کے معاملے پر بات چیت کرینگے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل رضوان […]

افغانستان سے فوجی انخلا کے بعد خطے میں پاکستان کا کردار نہایت اہم ہو گا، امریکا

افغانستان سے فوجی انخلا کے بعد خطے میں پاکستان کا کردار نہایت اہم ہو گا، امریکا

واشنگٹن (یس ڈیسک) امریکی وزیرخارجہ جان کیری کا کہنا ہے کہ افغانستان سے غیر ملکی افواج کے انخلا کے بعد خطے میں امن کے لئے پاکستان کا کردار نہایت اہم ہو گا۔ واشنگٹن میں وزیر داخلہ چوہدری نثار کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے جان کیری کا کہنا تھا کہ دہشت گردی کے خلاف […]

انقلاب، قبضہ گروپ اور پاکستانی سیاستدان

انقلاب، قبضہ گروپ اور پاکستانی سیاستدان

Revolution, captures group Pakistani politician, Ghulam Murtaza Bajwa, philosophy, USA تحریر: غلام مرتضیٰ باجوہ تاریخ سے پتہ چلتاہے کہ آزاد خیالی اس سیاسی فلسفے کا نام ہے جو شخصی آزادی، جمہوری نظام حکومت، اور آزادی تجارت، کا پرچار کرے۔ آزادی خیالی کی تحریک اٹھارویں اور 19 ویں صدی کی پیداوار ہے۔ جبکہ درمیانے طبقے کے […]

امریکا ملاعمر کو زندہ یا مردہ پکڑنے کیلئے پاکستان کی مدد کو تیار

امریکا ملاعمر کو زندہ یا مردہ پکڑنے کیلئے پاکستان کی مدد کو تیار

اسلام آباد (یس ڈیسک) سیکریٹری دفاع لیفٹیننٹ جنرل (ر)عالم خٹک نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی دفاع کو بتایا ہے کہ امریکا افغانستان میں ملاعمر کو مارنے یا اسے زندہ پکڑنے کے لئے پاکستان کی مدد کو تیار ہوگیا ہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں سینیٹر سید مشاہد حسین کی زیرصدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے […]

کیا گدھ اور فاختہ کی دوستی ممکن ہے

کیا گدھ اور فاختہ کی دوستی ممکن ہے

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم کہا جاتا ہے کہ پیٹ بھرے کمینے اور بھوکے ننگے شریف سے بچو، دونوں ہی اِنسان اور انسانیت کے لئے خطرہ ہوتے ہیں ، پیٹ بھراکمینہ اپنی کمینگی کے بہانے ڈھونڈتا رہتا ہے اور بھوکااپنی حدِبرداشت کے بعد وہ کچھ کرجاتاہے ،جِسے زمانے مدتوں یادرکھتے ہیں ، آج دورِحاضر […]

گستاخانہ خاکوں کی اشاعت پر مسلم امہ سراپا احتجاج

گستاخانہ خاکوں کی اشاعت پر مسلم امہ سراپا احتجاج

تحریر : قرة العین ملک فرانس کی فرنٹ نیشنل پارٹی کے بانی رہنما ”جین میری لی پین” نے کہا ہے کہ پیرس حملوں میں مغربی انٹیلی جنس ایجنسیاں ملوث ہیں، امریکہ اور اسرائیل مسلمانوں اور مغرب کے درمیان تصادم چاہتے ہیں۔ روسی اخبار سے انٹرویو میں فرانس کے معمر سیاستدان لی پین نے کہاکہ توہین […]

دہشت گرد پاکستان اور امریکا کے مشترکہ دشمن ہیں، امریکی وزیر خارجہ

دہشت گرد پاکستان اور امریکا کے مشترکہ دشمن ہیں، امریکی وزیر خارجہ

اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیراعظم نوازشریف سے امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے ملاقات کی جس میں سانحہ پشاور سمیت دونوں ممالک کے درمیان تعلقات اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم نوازشریف اور امریکی وزیرخارجہ جان کیری کے درمیان وزیراعظم ہاؤس میں ون ٹو ون ملاقات ہوئی جس میں پاک امریکا تعلقات […]

پاکستان میں دہشتگردوں کیخلاف کارروائی کی حمایت کرتے ہیں، امریکا

پاکستان میں دہشتگردوں کیخلاف کارروائی کی حمایت کرتے ہیں، امریکا

واشنگٹن (یس ڈیسک) امریکا نے کہا ہے کہ وہ انسداد دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی کوششوں کی حمایت کرتا ہے ، تاہم مجرموں کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کے لیے قانونی تقاضوں کو پورا کرنا ہوگا۔ امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان جین ساکی نے ہفتہ وار پریس بریفنگ میں کہا کہ پاکستان میں […]

امریکا کا پاک، بھارت سرحدی جھڑپوں پر تشویش کا اظہار

امریکا کا پاک، بھارت سرحدی جھڑپوں پر تشویش کا اظہار

واشنگٹن (یس ڈیسک) امریکا نے پاکستان اور بھارت کے درمیان تازہ سرحدی جھڑپوں پر اپنی تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ہفتہ وار پریس بریفنگ میں امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان جین ساکی کا کہنا تھا کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان بڑھتی ہوئی سرحدی جھڑپیں تشویش کا باعث ہیں اور امریکا دونوں ممالک کے درمیان […]

جماعة الدعوة پاکستان کا منفرد و تاریخی اجتماع

جماعة الدعوة پاکستان کا منفرد و تاریخی اجتماع

تحریر: علی عمران شاہین جماعة الدعوة کا سب سے بڑا اجتماع 4 اور 5 دسمبر کو مینار پاکستان میدان میں ہو رہا ہے جس میں ملک بھر سے لاکھوں لوگ شرکت کررہے ہیں۔جماعة الدعوة نے اپنے اس اجتماع کا جیسے ہی اعلان کیا ،بھارتی میڈیا میں ایک کہرام بپا ہو گیاکہ پاکستان میں ان کے […]

1 9 10 11