counter easy hit

up

افغان فن کار نے بموں کے ٹکڑوں سے مجسمے بنا ڈالے

افغان فن کار نے بموں کے ٹکڑوں سے مجسمے بنا ڈالے

کابل: جنگ زدہ ملک کے آرٹسٹ کا کینوس بھی تبدیل ہو گیا۔ ایک افغان آرٹسٹ نے بموں کے ٹکڑوں سے مجسمے بنا ڈالے۔قندھار کے احمد ولی عسکرزئی کے فن پاروں کی نمائش   جنگ، انسانیت کا ایک سیاہ پہلو   کے نام سے شروع ہو گئی ہے جس میں انہوں نے آٹھ ماہ میں بموں کے ٹکڑوں […]

انتخابات 2018 :الیکشن کمیشن نے کاغذات جانچ پڑتال کی تاریخ بڑھا دی

انتخابات 2018 :الیکشن کمیشن نے کاغذات جانچ پڑتال کی تاریخ بڑھا دی

الیکشن کمیشن نے انتخابات 2018 کے لئے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کی تاریخ 14جون سے بڑھاکر 19جون کردی گئی ، ریٹرننگ افسروں کے فیصلے پر اعتراضات کے لیے اپیلیں 22جون تک دائر ہوسکیں گی۔ الیکشن کمیشن نے انتخابات 2018کے لیے شیڈول میں تبدیلی کردی جس کے مطابق کاغذات نامزدگی 11جون تک جمع کرائے جاسکیں […]

فٹبال کی عالمی جنگ، انگلینڈ اور پرتگال وارم اپ میچز میں کامیاب

فٹبال کی عالمی جنگ، انگلینڈ اور پرتگال وارم اپ میچز میں کامیاب

اسکو: فٹبال کی عالمی جنگ چھڑنے سے قبل ٹیموں کی تیاریاں جاری ہیں۔ انگلینڈ نے وارم اپ میچ میں کوسٹا ریکا کو پٹخ دیا۔ ،پرتگال نے بھی الجیریا کے خلاف کامیاب حاصل کر لی۔فیفا ورلڈ کپ کے امتحان سے قبل ٹیموں کی تیاریاں عروج پر ہیں۔ انگلینڈ اور کوسٹا ریکا کے درمیان وارم اپ میچ […]

فٹ پاتھ: زمین کھا گئی یا آسمان نگل گیا؟

فٹ پاتھ: زمین کھا گئی یا آسمان نگل گیا؟

چاروں طرف ٹریفک کا اِزدِحام تھا، گرمی کی شدت بے حال کیے جارہی تھی، دل چاہا کہیں سائیڈ پر کھڑا ہوجاؤں مگر تاحد نگاہ کھڑے ہونے کےلیے مناسب جگہ نہیں مل رہی تھی۔ گاڑیاں اور لوگ سڑکوں پر ہی رواں دواں تھے، سست رفتاری سے ٹریفک آگے بڑھ رہی تھی کیونکہ پیدل چلنے والوں کی مختص […]

تپتے سورج نے لاہوریوں کے ہوش ٹھکانے لگا دئیے، پارہ42 تک چڑھ گیا

تپتے سورج نے لاہوریوں کے ہوش ٹھکانے لگا دئیے، پارہ42 تک چڑھ گیا

اہور:  یکایک برہم ہونے والے سورج کے مزاج نے شہریوں کے ہوش ٹھکانے لگا دئیے، درجہ حرارت 42 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا جس میں مزید اضافہ بھی متوقع ہے۔ ماہ مئی کے آغاز میں تو سورج کے تیور اتنے بگڑے ہوئے نہیں تھے لیکن اب جو اِس نے آنکھیں دکھائی ہیں تو لاہور […]

چیف جسٹس آف پاکستان نے سی پیک منصوبے کے حوالے سے ایسی بات کہہ دی کہ پورا ملک جھوم اُٹھا

چیف جسٹس آف پاکستان نے سی پیک منصوبے کے حوالے سے ایسی بات کہہ دی کہ پورا ملک جھوم اُٹھا

لاہور: چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین مابین قانونی تعاون بڑھانے کی وسیع گنجائش ہے،پاکستانی عدلیہ سی پیک کی بھرپور حمایت کرتی ہے، سی پیک منصوبوں پر شفاف طریقے سے عملدرآمد کے لیے تجاری تنازعات کو بہتر انداز میں حل کیا جا سکتا ہے سپریم کورٹ آف […]

کراچی میں آج بھی شدید گرمی، پارہ43 تک جانے کا امکان

کراچی میں آج بھی شدید گرمی، پارہ43 تک جانے کا امکان

کراچی: شہر قائد میں آج بھی سورج قہر برسائے گا جب کہ پارہ 43 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔ کراچی کا موسم آج بھی گرم اور خشک رہے گا، سمندری ہوائیں بند ہونے کے باعث شہریوں کو آج بھی گرم اور چلچلاتی دھوپ کا سامنا رہے گا۔ آج صبح 11 بجے کراچی کا درجہ حرارت39 ڈگری […]

اسٹریٹ چائلڈ ٹیم نے سر فخر سے بلند کردیا، فیصل صالح

اسٹریٹ چائلڈ ٹیم نے سر فخر سے بلند کردیا، فیصل صالح

کراچی:  صدر پی ایف ایف فیصل صالح حیات نے کہا ہے کہ اسٹریٹ چائلڈ ورلڈکپ میں پاکستان ٹیم نے فائنل میں رسائی کے ساتھ سلور میڈل حاصل کرکے قوم کا سر فخر سے بلند کردیا۔ اپنے پیغام میں فیصل صالح حیات نے کہا کہ مسلم ہینڈز کی سرپرستی اور کوچ عبدالرشید کی رہنمائی میں تشکیل پانے والی پاکستان […]

پریانکا چوپڑا کی امریکی ٹی وی سیریز کوانٹیکو تیسرے سیزن کے بعد ختم ہو جائے گی

پریانکا چوپڑا کی امریکی ٹی وی سیریز کوانٹیکو تیسرے سیزن کے بعد ختم ہو جائے گی

ممبئی: بالی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کی امریکی ٹی وی سیریز کوانٹیکو تیسرے سیزن کے ساتھ اختتام پزیر ہو جائے گا۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ پریانکا چوپڑا کی امریکی ٹی وی سیریز کوانٹیکو کا اگلا سیزن نہیں بنایا جائے گا۔ کوانٹیکو کے پروڈیوسرز کا کہنا ہے کہ کچھ نجی سطح کے معاملات کے […]

قائد اعظم ٹرافی گریڈ ٹو؛ ملتان نے ٹرافی اپنے نام کر لی

قائد اعظم ٹرافی گریڈ ٹو؛ ملتان نے ٹرافی اپنے نام کر لی

لاہور: قائد اعظم ٹرافی گریڈ ٹو فائنل میں ملتان نے تیسرے روز ہی کراچی بلوز کو 10 وکٹوں سے شکست دیتے ہوئے ٹرافی اپنے نام کر لی۔ 152 رنز کے خسارے کا شکار کراچی کی ٹیم دوسری اننگز میں بھی 154 رنز بنا پائی، عامر یامین نے 5 جبکہ ذوالفقار بابر نے 4 شکار کیے، میزبان […]

کھولتے لاوے نے سڑک پر کھڑی کار کو نگل لیا

کھولتے لاوے نے سڑک پر کھڑی کار کو نگل لیا

امریکی ریاست ہوائی میں ابلتے ہوئے لاوے نے جہاں کئی گھروں کو نقصان پہنچایا وہیں 17 سو کے قریب افراد کو بھی نقل مکانی کرنے پر مجبور کردیا۔ آتش فشاں پہاڑ 4 مئی کو پھٹا تھا جس کے بعد وہاں سے گرم لاوے اور نقصان دہ گیسوں کا اخراج شروع ہوگیا۔ آتش فشاں پھٹنے کے […]

دلی کا لال قلعہ 25 کروڑ روپیہ میں نیلام ہوگیا

دلی کا لال قلعہ 25 کروڑ روپیہ میں نیلام ہوگیا

ہندوستان میں نریندر مودی کی حکومت نے دلی کا تین سو ستر سال پرانا تاریخی لال قلعہ ایک نجی کمپنی، ڈالمیا بھارت کو 25 کروڑ روپے کے عوض پانچ سال کے ٹھیکہ پر نیلام کر دیا ہے۔ مودی سرکار پر الزام لگایا گیا ہے کہ وہ ہندوستان کے اس تاریخی قلعہ سے قدیم تاریخی عمارتوں […]

بغیر آکسیجن پانی میں 13 منٹ تک رہنے والے سمندری خانہ بدوش

بغیر آکسیجن پانی میں 13 منٹ تک رہنے والے سمندری خانہ بدوش

جکارتہ: انڈونیشیا کے قدیم قبائلی ہزاروں برس سے سمندر کے کنارے رہتے ہیں، ان کی اکثریت کشتیوں میں رہتی ہے اور وہ کسی بیرونی آلے کے بغیر 13 منٹ تک پانی کے اندر رہتے ہوئے مچھلیوں کا شکار کرتے ہیں۔ یہ افراد باجاؤ قبائل سے تعلق رکھتے ہیں اور ایک عرصے سے ماہرین ان پر تحقیق […]

‘کم جونگ سے بات چیت کا فائدہ نہ ہوا تو دوران ملاقات اٹھ کر چلا جاؤں گا’

‘کم جونگ سے بات چیت کا فائدہ نہ ہوا تو دوران ملاقات اٹھ کر چلا جاؤں گا’

لاہور: امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ اگر ان کی شمالی کوریا کے رہنما کِم جونگ اُن سے بات چیت فائدہ مند ثابت نہ ہوئی تو وہ بات چیت کے دوران اٹھ کر چلے جائیں گے، کورین خطے کو ایٹمی اسلحے سے پاک کر دیں گے۔ امریکا کی ریاست فلوریڈا کے شہر […]

ایران:بو شہرزلزلے سے لرز اٹھا

ایران:بو شہرزلزلے سے لرز اٹھا

ایران کا جنوبی ریجن بو شہر 5اعشاریہ9 شدت کے زلزلے سے لرز اٹھا،زلزلے کے مقام کے نزدیک ایرانی جو ہری پلانٹ بھی موجود ہے، زلزلے میں کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ بو شہر نیوکلیئر پلانٹ کے پراجیکٹ منیجر کا کہنا ہے کہ زلزلے سے پلانٹ کی سرگرمیاں متاثر ہوئی ہیں۔ ایرانی […]

کپاس پر تحقیق کیلیے ڈھائی ارب کا فنڈ قائم کرنے کا فیصلہ

کپاس پر تحقیق کیلیے ڈھائی ارب کا فنڈ قائم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ میں کپاس کی پیداواربڑھانے کے لیے ڈھائی ارب روپے مالیت کا انڈومنٹ فنڈ قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت ملک بھر میں عالمی معیار کے مطابق کپاس کی پیداوار کے فروغ کے لیے تحقیق کی جائے گی تاکہ ٹیکسٹائل سیکٹر کے انٹرنیشنل آرڈز […]

عورت تجھے جاگنا ہے

عورت تجھے جاگنا ہے

چار دیواری بنا کر اوپر چھت ڈال کر حصوں میں تقسیم کرنے سے انسان مکان بناتا ہے ۔ اس مکان میں جب اس کا کنبہ آباد ہوتا ہے تو وہ مکان گھر بن جاتا ہے ۔ اس گھر کی ملکیت اس گھر کی حکومت مکمل طور پے عورت کے ہاتھ میں ہوتی ہے ۔ قدرت […]

تم بھی جاہل… اور… تم بھی جاہل

تم بھی جاہل… اور… تم بھی جاہل

آج ہم کوشش کرتے ہیں ایک جاہل اور کافر کے بیچ کا فرق تلاش کرنے کی۔ ان دو لفظوں کا انتخاب اس لیے کرنا پڑا کیونکہ پاکستان میں یہی دو موضوعات ہیں جن پر لکھنے سے سوشل میڈیا پر کی گئی پوسٹ کو اچھے خاصے لائکس مل جاتے ہیں اور کمنٹس باکس میں بھی اچھے خاصے لمبے لمبے […]

سری دیوی کو نیشنل ایوارڈ سے نوازنے پر بھارت میں نیا تنازع کھڑا ہوگیا

سری دیوی کو نیشنل ایوارڈ سے نوازنے پر بھارت میں نیا تنازع کھڑا ہوگیا

نئی دہلی: آنجہانی اداکارہ سری دیوی کو نیشنل ایوارڈ دئیے جانے پر بھارت میں تنازع کھڑا ہوگیا نیشنل ایوارڈ جیوری ممبرز کے سربراہ نے اداکارہ کو ایوارڈ دئیے جانے کی سخت مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ دوسری اداکاراؤں کے ساتھ سراسر ناانصافی ہے۔ گزشتہ روز بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں 65 ویں نیشنل فلم […]

بھارت کی مزید سبکی، پاکستان سے کرکٹ تنازعے پر آئی سی سی پینل قائم

بھارت کی مزید سبکی، پاکستان سے کرکٹ تنازعے پر آئی سی سی پینل قائم

اہور: (دنیا نیوز) پاکستان کے ساتھ کرکٹ نہ کھیلنے پر بھارت کو پھر منہ کی کھانا پڑ گئی، آئی سی سی نے دونوں ممالک کے درمیان قانونی جنگ پر تین رکنی پینل قائم کر دیا ہے، سماعت کی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ پی سی بی نے پاکستان کے ساتھ کرکٹ نہ […]

کیا ایم ایم اے الیکشن 2018ء میں کوئی بڑا اپ سیٹ کر سکتی ہے؟

کیا ایم ایم اے الیکشن 2018ء میں کوئی بڑا اپ سیٹ کر سکتی ہے؟

ایم ایم اے کے خدوخال کافی حد تک واضح ہو چکے ہیں۔ انتخابی نشان سے اتحاد کی سربراہی تک جمیت علمائے اسلام اس اتحاد پر اس طرح سے حاوی دکھائی دیتی ہے کہ جیسے ایم ایم اے کی تشکیل نہیں ہوئی بلکہ جماعت اسلامی نے اپنے آپ کو جمعیت علمائےاسلام میں ضم کر دیا ہو۔ […]

بیس سال تک بیٹے کو پنجرے میں قید رکھنے والا باپ گرفتار

بیس سال تک بیٹے کو پنجرے میں قید رکھنے والا باپ گرفتار

ٹوکیو: جاپانی پولیس نے بیٹے کو لکڑی کے پنجرے میں 20 سال تک قید رکھنے پر 73 سالہ باپ کو حراست میں لے لیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی کے مطابق جاپانی پولیس نے 73 سالہ شخص ’یوشی تانے یاما ساکی‘ کو اپنے حقیقی بیٹے کو ایک میٹر اونچے اور دو میٹر چوڑے لکڑی کے پنجرے […]

کچھ جگہوں سے کچرا اٹھایا ہی نہیں جاسکتا، میئر کراچی

کچھ جگہوں سے کچرا اٹھایا ہی نہیں جاسکتا، میئر کراچی

میئرکراچی وسیم اختر نے کہا ہے کہ کراچی میں کچھ جگہیں ایسی ہیں جہاں سے کچرا اٹھایا نہیں جاسکتا،حکومت سندھ سے فنڈزملتے ہی نالے صاف ہو جائیں گے۔ فراہمی ونکاس آب کمیشن کی سندھ ہائیکورٹ میں سماعت ہوئی،میئر کراچی وسیم اختر کمیشن کے سامنے پیش ہوئے۔ کمیشن کے سربراہ نے میئرکراچی کو مخاطب کرتے ہوئے […]

شام نے اسرائیلی جنگی طیارے کو مار گرایا، اسرائیل کی تصدیق

شام نے اسرائیلی جنگی طیارے کو مار گرایا، اسرائیل کی تصدیق

تل ابيب: اسرائیل کا کہنا ہے کہ شام کی سرکاری افواج نے ہمارا ایک جنگی جہاز مار گرایا ہے تاہم طیارے میں موجود دونوں پائلٹ بحفاظت نکلنے میں کامیاب ہوگئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسرائیل نے تصدیق کی ہے کہ شامی افواج کی جانب سے ان کا ایک جنگی طیارہ ایف 16 تباہ کیا گیا […]

1 5 6 7 8 9 12