counter easy hit

پریانکا چوپڑا کی امریکی ٹی وی سیریز کوانٹیکو تیسرے سیزن کے بعد ختم ہو جائے گی

ممبئی: بالی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کی امریکی ٹی وی سیریز کوانٹیکو تیسرے سیزن کے ساتھ اختتام پزیر ہو جائے گا۔

The American TV series of Paranjee Chopra will end up after the quintocco third seasonبھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ پریانکا چوپڑا کی امریکی ٹی وی سیریز کوانٹیکو کا اگلا سیزن نہیں بنایا جائے گا۔ کوانٹیکو کے پروڈیوسرز کا کہنا ہے کہ کچھ نجی سطح کے معاملات کے سبب شو کا اگلا سیزن نہ بنانے کا فیصلہ کیاگیا ہے۔ واضح رہے کہ پریانکا کوانٹیکو کی تینوں سیریزکا حصہ رہی ہیں۔