counter easy hit

افغان فن کار نے بموں کے ٹکڑوں سے مجسمے بنا ڈالے

کابل: جنگ زدہ ملک کے آرٹسٹ کا کینوس بھی تبدیل ہو گیا۔ ایک افغان آرٹسٹ نے بموں کے ٹکڑوں سے مجسمے بنا ڈالے۔قندھار کے احمد Afghan artists sculpt up with pieces of bombsولی عسکرزئی کے فن پاروں کی نمائش   جنگ، انسانیت کا ایک سیاہ پہلو   کے نام سے شروع ہو گئی ہے جس میں انہوں نے آٹھ ماہ میں بموں کے ٹکڑوں سے مجسمے بنائے ہیں۔احمد کا کہنا ہے وہ دھماکوں کے مقامات سے بموں کے ٹکڑے جمع کرتے رہے ہیں، ان کا کہنا ہے وہ اپنے آرٹ سے دنیا کو جنگ کی تباہ کاریوں سے آگاہ کرنا چاہتے ہیں۔