counter easy hit

‘کم جونگ سے بات چیت کا فائدہ نہ ہوا تو دوران ملاقات اٹھ کر چلا جاؤں گا’

لاہور: امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ اگر ان کی شمالی کوریا کے رہنما کِم جونگ اُن سے بات چیت فائدہ مند ثابت نہ ہوئی تو وہ بات چیت کے دوران اٹھ کر چلے جائیں گے، کورین خطے کو ایٹمی اسلحے سے پاک کر دیں گے۔

'If you do not have a talk with Kim Jong, you will get up and walk in the'امریکا کی ریاست فلوریڈا کے شہر پام بیچ  میں صدر ٹرمپ اور جاپان کے وزیراعظم شِنزو آبے کی مشترکہ پریس کانفرنس میں دونوں رہنماؤں نے کہا کہ شمالی کوریا پر جوہری پروگرام کے خاتمے کے حوالے سے زیادہ سے زیادہ دباؤ کو قائم رکھا جائے گا، صدر ٹرمپ نے سی آئی اے کے ڈائریکٹر مائیک پومپیؤ کے شمالی کوریا کے خفیہ دورے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ یہ ملاقات بہت اچھی رہی۔