اہور: (دنیا نیوز) پاکستان کے ساتھ کرکٹ نہ کھیلنے پر بھارت کو پھر منہ کی کھانا پڑ گئی، آئی سی سی نے دونوں ممالک کے درمیان قانونی جنگ پر تین رکنی پینل قائم کر دیا ہے، سماعت کی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

By Web Editor on April 11, 2018
اہور: (دنیا نیوز) پاکستان کے ساتھ کرکٹ نہ کھیلنے پر بھارت کو پھر منہ کی کھانا پڑ گئی، آئی سی سی نے دونوں ممالک کے درمیان قانونی جنگ پر تین رکنی پینل قائم کر دیا ہے، سماعت کی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

Powered by WordPress - Modified arabic version by : Nasir*** © Tous droits réservés - Année - Auteur ***