counter easy hit

ترک صدر قطر، عرب ممالک بحران کے خاتمے کیلئے سرگرم

قطر اور عرب ممالک بحران خاتمے کے لیے سرگرم ترک صدر طیب اردوان نے کویتی امیر سے ملاقات کی، وہ آج کو قطر جائیں گے۔

Turkish President actively to end the crisises of Qatar, arab countriesکویتی خبرایجنسی کے مطابق ترک صدر رجب طیب اردوان نے کویت کے امیر شیخ صباح الاحمد سے ملاقات کی، جس میں قطر تنازع، دو طرفہ تعلقات اور علاقائی امور پر بات چیت کی گئی۔ ترک صدر خلیجی بحران حل کرانے قطر بھی جارہے ہیں، دہشت گردوں کی مالی معاونت کے الزام میں سعودی عرب، بحرین، یو اے ای اور مصر نے 5 جون سے قطر سے سفارتی تعلقات منقطع کیے ہوئے ہیں۔