counter easy hit

سزا دی نہیں جا رہی، دلوائی جا رہی ہے: میاں نواز شری

لاہور: یہ پہلے سے لکھا ہوا ہے کہ ہر صورت سزا دینی ہے، دہرے معیار کے خاتمے کیلئے جدوجہد جاری رکھیں گے: سابق وزیر اعظم کی میڈیا سے گفتگو

Not being punished it's going to be done: Mian Nawaz Sharifسابق وزیراعظم میاں نواز شریف نے کہا یہ پہلے سے لکھا ہوا کہ ہر صورت سزا دینی ہے، سزا دی نہیں جا رہی بلکہ دلوائی جا رہی ہے۔ عمران خان کی ضمانت سے متعلق سوال پر نواز شریف کا کہنا تھا کہ دہرے معیار کے خاتمے کے لیے جدوجہد منطقی انجام تک پہنچے گی، میرے اور دوسروں کے مقدموں میں ضابطے الگ الگ ہیں۔ میاں نواز شریف نے احتساب عدالت کے باہر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا فیصلے میں ایسے الفاظ استعمال ہوئے جو مخالفین استعمال کرتے ہیں، 1999 میں بھی کہا تھا طیارہ ہائی جیک کیس میں سزا دلوائی جا رہی ہے، پہلے بھی مجھے پھنسایا گیا اور آج بھی وہی معاملہ دہرایا جا رہا ہے۔