By Web Editor on December 1, 2017 continues, Faizabad:, fallen, have, If, Interior, Minister, persuade, riots, the, to, would اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ اگر فیض آباد دھرنا مزید 48 گھنٹے جاری رہتا تو ملک بھر میں فرقہ وارانہ فسادات کی آگ بھڑک سکتی تھی۔ انہوں نے مزید کہا کہ انتظامی طور پر آئندہ ایسے واقعات یقینی طور پر روکنے کے لیے اسلام آباد کے ایک ہزار اہلکاروں پر مشتمل […]
By MH Kazmi on November 30, 2017 abolish, By, creature, done, Fools, is, of, Paradise, ppp, Propaganda, to اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں, ملتان

ساہیوال(یس اردو نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی ضلع ساہیوال کے ضلعی سیکرٹریٹ میں پیپلز پارٹی کی 50ویں سالگرہ منائی گئی اس مو قع پر پیپلز پارٹی کے کارکنوں کے نام ایک پیغام میں پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی شہیدوں کے خون سے بنی ہے اس لئے پیپلز پارٹی […]
By Web Editor on November 30, 2017 allow, ask, from, government, hunting, Prince, Punjab, Qatari, the, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

اسلام آباد: ہائی کورٹ نے قطری شہزادوں کو پرندوں کے شکارکی اجازت دینے کے خلاف دائر درخواست پر وفاق اور پنجاب حکومت سے جواب طلب کرلیا ہے۔ قطر اور متحدہ عرب امارات کے شہزادوں کو پرندوں کے شکار کی اجازت دینے کے خلاف درخواست کی سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ میں ہوئی۔ درخواست میں وفاق، سیکرٹری خارجہ […]
By Web Editor on November 30, 2017 Accused, attack, bail, musharraf, of, on, order, pervez, the, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے سابق صدر پرویز مشرف پر حملے کے الزام میں سزا یافتہ تینوں ملزمان کو بری کردیا۔ سپریم کورٹ کے جج جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے پرویز مشرف حملہ کیس میں سزا یافتہ ملزمان کی درخواستوں کی سماعت کی۔ جسٹس دوست محمد نے ریمارکس دیے کہ […]
By Web Editor on November 30, 2017 father, Jamshed, junaid, late, My, son, to, Tribute اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

گزشتہ سال طیارہ حادثے میں اپنی اہلیہ اور متعدد مسافروں کے ساتھ اس جہانِ فانی سے رخصت ہوکر لاکھوں دلوں کو سوگوار کر جانے والے جنید جمشید کو نہ کوئی بھول پایا ہے اور نہ آئندہ مدتوں بھول سکے گا۔ جنید جمشید کے صاحبزادے نے اپنے والد کو اس انداز میں منظوم خراج عقیدت […]
By Web Editor on November 30, 2017 Britain's, demands, from, invitation, London, mayor, return, to, trump, visit اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

لندن کے مئیر صادق خان نے ٹرمپ کے دی گئی دورۂ برطانیہ کی دعوت واپس لینے کا مطالبہ کر دیا۔ میڈیا پر جھوٹی خبریں دینے کا الزام لگانے والے ڈونلڈ ٹرمپ نے خود جھوٹی خبر ری ٹوئٹ کر ڈالی، بیساکھی کی مدد سے چلنے پر مجبور لڑکے پر تشدد کرنے والا نیدر لینڈز کا شہری […]
By Web Editor on November 29, 2017 A, Ambassador, Bédier, city, council, district, during, France, General, his, in, meeting, Moin ul Haque, Mr. Pierre, near, of, pakistan, Paris, president, the, to, today, Versailles, visit, with, Yvelines اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, تارکین وطن, خبریں

پیرس(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اور فرانس کے درمیان موجودہ دوستانہ تعلقات کو مزید بہتر اور مضبوط بنانے کیلئے فرانسیسی پارلیمان، تاجران، طلبا اور ثقافتی وفود کے باقاعدہ تبادلوں کو ممکن بنایا جاسکے۔ ان خیالات کا اظہارآج سفیر پاکستان جناب معین الحق نے مسٹر پیری بیڈر ضلع ویوی لائنز کے جنرل کونسل کے صدر سے پیرس کے نواحی […]
By Web Editor on November 29, 2017 Accelerate, barber, Claims, eyes, from, peoples, Shave, the, to, Views اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب

بیجنگ: چین میں ایک حجام کا دعویٰ ہے کہ وہ اپنے استرے سے آنکھوں کے ڈیلے صاف کرسکتا ہے جس کے بعد صاف دکھائی دینے لگتا ہے۔ ینی حجام ژیونگ گاؤوو گزشتہ 40 سال سے یہ عجیب اور متنازع کام کررہے ہیں۔ وہ خود کو آنکھوں کا حجام بھی کہتے ہیں اور بقول ان کے وہ […]
By Web Editor on November 29, 2017 chowrangi, deteriorate, in, jam, karachi, line, Nipa, on, sewage, the, to, traffic, Worst اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: نیپا چورنگی پر واٹر بورڈ کی سیوریج لائن پھٹنے سے شہر میں بدترین ٹریفک جام ہوگیا۔ کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کی نااہلی کی وجہ سے شہر کے مرکزی علاقے یونیورسٹی روڈ نیپا چورنگی پر سیوریج کی لائن پھٹ گئی جس کے نتیجے میں بدترین ٹریفک جام ہوگیا ہے۔ نیپا چورنگی پر گندا پانی سڑک پر […]
By Web Editor on November 29, 2017 and, be, come, court, europe, here, in, INSTEAD, karachi, London, of, past, people, seemed, Supreme, to, used اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

کراچی: سپریم کورٹ نے چائنہ کٹنگ اورزمین پر ناجائز قبضوں سے متعلق کیس کی سماعت میں ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ ماضی میں کراچی یورپ کا شہر لگتا تھا اور لوگ لندن جانے کے بجائے یہاں آتے تھے لیکن اب شہر کا کیا حال کردیا گیا ہے۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں شہر قائد میں رفاہی پلاٹوں پر قبضے اور […]
By Web Editor on November 29, 2017 advertisement, Cal, court, Fianance, Ishaq Dar's, Minister, on, ordered, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو بذریعہ اشتہار 10 دن میں احتساب عدالت کے سامنے پیش ہونے کا حکم جاری کر دیا گیا۔ اشتہار میں کہا گیا ہے کہ مفرور ملزم اسحاق ڈار 10 دن میں پیش نہ ہوا تو اشتہاری ملزم قرار دے دیا جائے گا۔اسلام آباد کی احتساب عدالت نے اشتہار 21 نومبر کو […]
By Web Editor on November 27, 2017 also, and, cricket, domestic, DUE, improve, not, of, Peace, security, situation, stressed, the, to اہم ترین, خبریں, کھیل

لاہور: اسلام آباد دھرنا ڈومیسٹک کرکٹ کی رونقیں پامال کرگیا جس کے باعث ہفتہ کو ملتوی کیے جانے والے قومی ٹی ٹوئنٹی کے سیمی فائنلزاتوارکو بھی منعقد نہ ہوسکے۔ قومی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کا شیڈول اور وینیوز کئی بار تبدیل ہوئے، پہلے فیصل آباد اور ملتان میں شروع کروانے کا فیصلہ کیا گیا،بعد ازاں ملتوی کرتے […]
By MH Kazmi on November 23, 2017 Ben Tzion, Doing, Ever, got, have, Israeli, luxury, Masjid al-Nabawi, of, palestinians, something, the, this, thousands, to, visit, won't, Zionist اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

اسرائیل شہری مسجد نبوی میں کیسے داخل ہوا،مسلمانوں میں غصے کی لہر دوڑ گئی ریاض: اسرائیل کے ایک شہری کے مسلمانوں کے مقدس ترین دوشہروں میں سے ایک مدینہ منورہ میں داخل ہونے اور اسکے بعد مسجدنبوی ﷺ میں جاکر سیلفی بنوانے پر دنیابھر کے مسلمان سوشل میڈیا یوزرز نے سخت غم و غصے کا اظہار کیا ہے۔واضح رہے کہ مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں […]
By Web Editor on November 23, 2017 10, 9-year-old, A, baby, child, equal, months, of, to, weight اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب

میکسیکو: لاطینی امریکی ملک میکسیکو میں دس ماہ کا ایک بچہ ایسی بیماری کا شکار ہے جس کی وجہ سے وہ ہمیشہ بھوکا ہی رہتا ہے اور بہت زیادہ غذا کی وجہ سے 10 مہینے کی عمر میں ہی اس کا وزن 9 سال کے لڑکے جتنا ہوگیا ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق میکسیکو سے تعلق رکھنے والے […]
By Web Editor on November 23, 2017 CMH, corpse, from, Ishaq's, Major, reached, residence, Shaheed, to, town, Wapda, was اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

لاہور: نماز جنازہ دو بجے ایوب سٹیڈیم میں ادا کی جائے گی، کیولری گراونڈ آرمی قبرستان میں سپردخاک کیا جائے گا۔ قوم کی خاطرقربان ہونے والے شہید میجر اسحاق کا جسد خاکی سی ایم ایچ سے رہائشگاہ واپڈا ٹاؤن پہنچ گیا، نماز جنازہ دوبجے ایوب سٹیڈیم میں ادا کی جائے گی۔ 28 سالہ میجر اسحاق کے […]
By Web Editor on November 23, 2017 Care, charge, come, Me, out, pulled, purse?, somebody, take, to, will اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر دلچسپ صورتحال اس وقت دیکھنے میں آئی جب نواز شریف نے ایک صحافی کو پرس سنبھالنے کا مشورہ دیا۔ سابق وزیر اعظم نوازشریف نے احتساب عدالت میں سماعت کے دوران جب ایک صحافی کی پتلون سے اُس کے پرس کوگرتا دیکھا تو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ […]
By Web Editor on November 22, 2017 90, discount, dubai, from, in, of, on, purchase, sell, start, Super, the, to, tomorrow, up اہم ترین, خبریں, کاروبار

دبئی: تین روزہ سیل دبئی کے تمام مالز میں لگے گی جس میں روزمرہ استعمال کی تمام اشیا دستیاب ہوں گی دبئی میں کل سے عوام کے لئے تین روزہ سپر سیل کا آغاز کیا جا رہا ہے ۔ 23 سے 25 نومبر تک جاری رہنے والی اس میل میں خریداروں کیلئے سب سے قابل دلچسپی […]
By Web Editor on November 22, 2017 failed, Heroin, police, railway, smuggling, stop, the, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

لاہور: ہیروئن مال گاڑی کے ذریعے بھارت سمگل کی جارہی تھی، آئی جی ریلوے پولیس کی جانب سے ایس ایچ او ریلوے پرویز اختر کی سرزنش، انکوائری کا حکم ریلوے پو لیس کے نا قص انتظامات کا پول کھل گیا ، ایک بار پھر کروڑوں ما لیت کی ہیروئن سمگل کرنے کی کوشش سکیورٹی ادارے کے […]
By Web Editor on November 22, 2017 al-Harriri, Lebanon, returned, Saad, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

بیروت: لبنان کے مستعفی وزیر اعظم سعد الحریری 3 ہفتوں بعد واپس پہنچ گئے ہیں۔ سعد الحریری کئی روز سعودی عرب میں مقیم رہے جہاں پر انہوں نے اپنے استعفے کی تصدیق کی۔ اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کے بعد فرانسیسی صدر کی دعوت پر سعد الحریری دورہ فرانس پر چلے گئے، جہاں انہوں نے اعلان […]
By Web Editor on November 22, 2017 be, considered, Minister, new, of, prime, the, to, Trodo's, trump, wife, zealand اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

آکلینڈ: امریکی صدر ایک بار پھر مذاق کا نشانہ بن گئے ۔ ویتنام میں ہونے والے ایپک اجلاس میں ڈونلڈ ٹرمپ نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم کو کینیڈین وزیراعظم کی اہلیہ سمجھتے رہے۔ امریکی صدر ٹرمپ ایک بار پھر مذاق کا نشانہ بن گئے اور اس بار ایسا نیوزی لینڈ میں ہوا جہاں خبریں پھیل گئی […]
By Web Editor on November 22, 2017 assurance, chief, courts, high, justice, lahore, of, overseas, pakistanis, timely, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

لندن: چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ سیدمنصور علی شاہ نے کہا ہےکہ دیارغیرمیں مقیم پاکستانیوں کےمقدمات ترجیحی بنیادوں پرنمٹا رہے ہیں ،تیز ترین انصاف کی فراہمی کیلئے بھرپور کوشش کررہے ہیں۔ لندن میں ورلڈ کانگرس فار اوور سیز پاکستان کی جانب سے عشائیہ کا اہتمام کیا گیا ۔ جس سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس لاہور […]
By Web Editor on November 22, 2017 develop, educational, institutions, near, overcome, problems, strategies, to, traffic اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں

لاہور: 832 ماسٹر ٹرینرز کے ذریعے تعلیم اداروں میں ٹریفک مسائل کے فوری حل کیلئے آگاہی مہم چلائیں گے :سی ٹی او رائے اعجاز احمد صوبائی حکومت نے لاہور کے معروف تعلیمی اداروں کے اردگرد سڑکوں پر تعلیمی اوقات کے دوران ٹریفک کے مسائل پر قابو پانے کیلئے منظم حکمت عملی تیار کر لی ۔ اس […]
By Web Editor on November 22, 2017 DERA, fights, ishaq, ismail, Khan, Major, Martyres, terrorists, to, with اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

راولپنڈی: سرچ آپریشن دہشتگردوں کی آماجگاہ کی اطلاع پر کیا گیا، 28 سالہ میجر اسحاق کا تعلق خوشاب سے ہے: آئی ایس پی آر دہشتگردوں سے لڑتے ہوئے مادر وطن پر ایک اور بہادر بیٹا قربان ہو گیا۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشتگردوں کے خلاف کارروائی کے دوران میجر اسحاق شہید ہوگئے، 28 سالہ میجر اسحاق […]
By Web Editor on November 22, 2017 act, against, appeal, electoral, For, hearing, order, reforms, set, the, to, up اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

چیف جسٹس پاکستان نے انتخابی اصلاحات ایکٹ 2017 کیخلاف تمام اپیلیں سماعت کے لیے مقرر کرنے کا حکم دے دیا، چیف جسٹس نے رجسٹرار آفس کے اعتراضات ختم کر دیے۔ انتخابی اصلاحات ایکٹ 2017 کو پیپلزپارٹی، پی ٹی آئی اور شیخ رشید احمد نے چیلنج کر رکھا ہے۔ چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار اپیلوں […]