counter easy hit

to

وقت وقت کی بات ہے، نرم و ملائم بستروں پر گھنٹو ں سونے والے نواز شریف اڈیالہ جیل میں کس طرح سوتے ہیں؟ ایسی خبر آگئی کہ مسلم لیگی بھی افسردہ ہوگئے

وقت وقت کی بات ہے، نرم و ملائم بستروں پر گھنٹو ں سونے والے نواز شریف اڈیالہ جیل میں کس طرح سوتے ہیں؟ ایسی خبر آگئی کہ مسلم لیگی بھی افسردہ ہوگئے

اسلام آباد ; سابق وزیر اعظم نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز کو اڈیالہ جیل میں قید تین روز گزر گئے۔ جیل ذرائع کے مطابق سابق وزیرا عظم نواز شریف نے رات بے چینی میں گزاری جس کی وجہ سے ان کی نیند پوری نہیں ہو سکی، نواز شریف کو اڈیالہ جیل میں […]

’’ ماں! گواہ رہنا، شہباز شریف نے جس طرح دھوکہ دیا ویسے تو۔۔۔۔۔۔۔۔‘‘ نواز شریف نے اڈیالہ جیل میں اپنی ماں بیگم شمیم اختر سے ملاقات میں کیا گلے شکوے کیے؟ بالاخر حقیقت سامنے آگئی

’’ ماں! گواہ رہنا، شہباز شریف نے جس طرح دھوکہ دیا ویسے تو۔۔۔۔۔۔۔۔‘‘ نواز شریف نے اڈیالہ جیل میں اپنی ماں بیگم شمیم اختر سے ملاقات میں کیا گلے شکوے کیے؟ بالاخر حقیقت سامنے آگئی

راولپنڈی; خبررساں ایجنسی نے دعویٰ کیا ہے کہ اڈیالہ جیل میں نواز شریف اور شہباز شریف کی ملاقات کے دوران نواز شریف نے گلے شکووں کے علاوہ شہباز شریف سے 13جولائی کی ریلی کی فوٹیج مانگ لی اور شہباز شریف اس سلسلے میں تمام ملاقاتوں اور اجلاسوں سے متعلق بھی معلومات مانگ لی ہیں۔ نواز […]

’’ ووٹ نہ دیا تو شادی ختم ‘‘ پاکستان کے اہم ترین حلقہ میں ووٹروں سے ووٹ لینے کی خاطر کس طرح قرآن پا پر ہاتھ رکھوا کر حلف لیے جا رہے ہیں؟ جان کر آپ بھی ہکا بکا رہ جائیں گے

’’ ووٹ نہ دیا تو شادی ختم ‘‘ پاکستان کے اہم ترین حلقہ میں ووٹروں سے ووٹ لینے کی خاطر کس طرح قرآن پا پر ہاتھ رکھوا کر حلف لیے جا رہے ہیں؟ جان کر آپ بھی ہکا بکا رہ جائیں گے

پشاور; صوبہ خیبرپختونخوا کے قبائلی اضلاع کے مختلف حلقوں میں اس بات کا انکشاف ہوا ہے کہ وہاں انتخابی امیدوار ووٹرز کو رشوت دے رہے ہیں اور غریب عوام کو رقم دے کر اس بات کو یقینی بنا رہے کہ وہ انتخابات میں ان کے حق میں ووٹ دیں۔ذرائع کے مطابق پشاور، مردان، صوابی اور […]

سیاستدان کے بیرون ملک اثاثوں کا کھوج لگانے کیلئے ہائیر کی گئی فرم کا عالمی فورم پر نیب کیخلاف مقدمہ، شواہد کیلئے سپریم کورٹ پہنچ گئی

سیاستدان کے بیرون ملک اثاثوں کا کھوج لگانے کیلئے ہائیر کی گئی فرم کا عالمی فورم پر نیب کیخلاف مقدمہ، شواہد کیلئے سپریم کورٹ پہنچ گئی

اسلام آباد: نیب کی طرف سے مبینہ طورپر معاہدے کی خلاف ورزی پر سیاسی خاندانوں کے عالمی اثاثے اور جائیدادوں کا کھوج لگانے کیلئے ہائیر کی گئی فرم عالمی ثالث کے پاس چلی گئی اور 50 کروڑ ڈالر ہرجانے کا دعویٰ دائر کردیا، عالمی ثالث میں اپنے دعوے کے حق میں شواہد پیش کرنے کیلئے […]

خواجہ آصف، احسن اقبال، امیر مقام کا شہباز شریف کو قائد ماننے سے انکار، خبر رساں ایجنسی نے دعویٰ کردیا

خواجہ آصف، احسن اقبال، امیر مقام کا شہباز شریف کو قائد ماننے سے انکار، خبر رساں ایجنسی نے دعویٰ کردیا

اسلام آباد: خبررساں ایجنسی نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کے جیل جاتے ہی ن لیگ کے سینئر رہنماؤں کے مابین اختلافات کھل کر سامنے آنا شروع ہوگئے، خواجہ آصف ، احسن اقبال اور امیر مقام نے میاں شہباز شریف کو اپنا قائد ماننے سے انکار کرتے ہوئے شہباز شریف […]

’پیپلز پارٹی نے بھٹو خاندان کے کسی فرد کو ٹکٹ نہیں دیا‘

’پیپلز پارٹی نے بھٹو خاندان کے کسی فرد کو ٹکٹ نہیں دیا‘

نوابشاہ: گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) کے سربراہ پیر پگارا نے دعویٰ کیا ہے کہ عوام نے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور شریک چیئرمین آصف علی زرداری کو اپنا رہنما تسلیم کرنے سے انکار کردیا ہے۔ انہوں نے عوام کو مشورہ دیا کہ مخالفین کی گاڑیاں استعمال […]

سنی لیونی پر سکھوں کے جذبات مجروح کرنے کا الزام

سنی لیونی پر سکھوں کے جذبات مجروح کرنے کا الزام

بولی وڈ اداکارہ سنی لیونی کی زندگی پر بننے والی ویب سیریز ڈاکیومینٹری ’کرن جیت کور: دی انٹولڈ اسٹوری آف سنی لیونی‘ تو 16 جولائی کو بھارتی چینل زی نیوز 5 پر ریلیز کی جائے گی۔ تاہم ان کی سوانح حیات پر مبنی ویب سیریز ریلیز ہونے سے پہلی ہی مشکلات کا شکار ہوگئی ہے۔ […]

بی اے پی کی انتخابی مہم پر خود کش حملہ پاکستانی عوام کو جمہوری حق سے محروم کرنے کی بزدلانہ کارروائی ہے جس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے، چیف آرگنائزر مسلم لیگ ن فرانس میاں محمد حنیف

بی اے پی کی انتخابی مہم پر خود کش حملہ پاکستانی عوام کو جمہوری حق سے محروم کرنے کی بزدلانہ کارروائی ہے جس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے، چیف آرگنائزر مسلم لیگ ن فرانس میاں محمد حنیف

مستونگ میں بلوچستان عوامی پارٹی کی انتخابی مہم کے دوران ہونے والے خود کش حملے جس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے ساری دعائیں متاثرہ خاندانوں اور شہیدوں کے لیے ہیں، اللہ تعالیٰ پاکستان کی حفاظت فرمائے۔ دشت گردی کے حملوں میں نشانہ بننے والوں کے لواحقین سے تعزیت کرتے ہیں اگر اب بھی ہم […]

اوور سیز پاکستانی فرانس کو اپنے وطن کی طرح سمجھ کر اس کو مزید ترقی یافتہ دیکھنا چاہتے ہیں، سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف ابرار کیانی

اوور سیز پاکستانی فرانس کو اپنے وطن کی طرح سمجھ کر اس کو مزید ترقی یافتہ دیکھنا چاہتے ہیں، سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف ابرار کیانی

اوور سیز پاکستانی فرانس کو اپنے وطن کی طرح سمجھ کر اس کو مزید ترقی یافتہ دیکھنا چاہتے ہیں چودہ جولائی 1789 کو بیسٹائل قلعے کو فتح کیا گیا تھا اور انقلاب بیسٹیل ہسپتال پر پیرس کی عوام کے قبضے کے ساتھ شروع ہوا اور فرانس میں سیاسی نجات کی علامت بنا۔یہ انقلاب یورپ اور […]

میاں نواز شریف صاحب کو جیل بھیجنا ایسے ہی ہے جیسے آج بھی ملک میں جمہوریت نہیں بلکہ ڈکٹیٹر کا نظام چل رہا ہے، جاوید بٹ سابق صدر مسلم لیگ ن فرانس

میاں نواز شریف صاحب کو جیل بھیجنا ایسے ہی ہے جیسے آج بھی ملک میں جمہوریت نہیں بلکہ ڈکٹیٹر کا نظام چل رہا ہے، جاوید بٹ سابق صدر مسلم لیگ ن فرانس

میاں نواز شریف صاحب کو جیل بھیجنا ایسے ہی ہے جیسے آج بھی ملک میں جمہوریت نہیں بلکہ ڈکٹیٹر کا نظام چل رہا ہے، جاوید بٹ سابق صدر مسلم لیگ ن فرانس ہمارے قائد نے مقدمہ اس لیے نہیں لڑا کہ انصاف کی توقع تھی، بلکہ اس لیے کہ عوام کو جرائم کی حقیقت کا […]

نواز شریف نے نیب کی گاڑی میں بیٹھنے سے انکار کردیا

نواز شریف نے نیب کی گاڑی میں بیٹھنے سے انکار کردیا

لاہور: نیب کا رینجرز کی گاڑی میں بیٹھنے سے انکار، ٹرمینل کی جانب پیدل روانہ ہوگئے، جب کہ رینجرز نے میڈیا نمائندگان کو جہاز میں ہی روک لیا ہے نواز شریف چاہتے تھے کہ ان کی گرفتاری کی کوریج کی جائے لیکن انتظامیہ نے اس خواہش کو پورا نہیں ہونے دیا دوسری جانب مریم نواز کو […]

شاہ رخ‌ خان آخر کار سلمان خان کی نقالی پر مجبور ہوگئے

شاہ رخ‌ خان آخر کار سلمان خان کی نقالی پر مجبور ہوگئے

ممبئی: بالی وڈ کے کنگ بھی دبنگ خان کے مداح نکلے، سلمان خان کا انداز کاپی کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق ریس تھری فلاپ ہونے کے باوجود دبنگ خان کی مقبولیت میں کوئی کمی نہیں آئی اور ان کا انداز، چال ڈھال آج بھی پہلے کی طرح مقبول ہے۔ البتہ اب بالی وڈ کے چلبل […]

ٹینچ بھاٹہ میں معمولی تلخ کلامی نے ایک شخص کو موت کے گھاٹ اتار دیا

ٹینچ بھاٹہ میں معمولی تلخ کلامی نے ایک شخص کو موت کے گھاٹ اتار دیا

راولپنڈی: (پ،ر) ۔تھانہ آر اے بازار کے علاقے ٹینچ بھاٹہ میں معمولی تلخ کلامی نے ایک شخص کو موت کے گھاٹ اتار دیا پولیس کے مطابق خرم ایاز ولد محمد ایاز مرحوم ٹینچ بھاٹہ ڈاکٹر جہانگیر والی گلی کا رہائشی ہے نے بتایا کے وہ اپنے بھائی اظہر ایاز کے ساتھ گھر سے نکل کر بازار […]

چیئرمین نیب نے بلوچستان کے دورے میں سادگی کی مثال قائم کردی

چیئرمین نیب نے بلوچستان کے دورے میں سادگی کی مثال قائم کردی

کوئٹہ: چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے بلوچستان کے 3 روزہ دورےمیں سادگی کی مثال قائم کردی، دورے کے دوران انھوں نے کوئٹہ میں اپنے خرچ پر طعام و قیام کیا اور سرکاری پروٹوکول بھی نہیں لیا۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے بلوچستان کے 3 روزہ دورے میں سادگی […]

رجسٹرڈ کمپنیاں ڈیمز کی تعمیر میں فنڈ دینے کی پابند، احکامات جاری

رجسٹرڈ کمپنیاں ڈیمز کی تعمیر میں فنڈ دینے کی پابند، احکامات جاری

کراچی: سیکیورٹی ایکسچینج کمپنی آف پاکستان (ایس ای سی پی) نے تمام رجسٹرڈ کمپنیوں کو ڈیمز کی تعمیر میں فنڈز دینے کا سرکلر جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ آف پاکستان نے دیامربھاشا اورمہمند ڈیم کی تعمیر کے لیے فنڈقائم کیا جس میں اسٹیٹ بینک و دیگر و نجی بینکوں سمیت دیگر سرکاری و […]

نواز شریف اور مریم نواز کا طیارہ ابوظہبی سے لاہور کیلیے روانہ

نواز شریف اور مریم نواز کا طیارہ ابوظہبی سے لاہور کیلیے روانہ

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف کی پرواز تاخیر کا شکار ہوگئی ہے جب کہ مریم نواز کا کہنا ہے کہ پرواز میں پراسرار تاخیر کی جارہی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق احتساب عدالت سے ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا پانے والے مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز آج نجی ایئرلائن […]

لاہور ہائیکورٹ: غیر قانونی طور پر حراست میں لیے گئے افراد کو رہا کرنے کا حکم

لاہور ہائیکورٹ: غیر قانونی طور پر حراست میں لیے گئے افراد کو رہا کرنے کا حکم

لاہور ہائی کورٹ نے غیر قانونی طور پر حراست میں لیے گئے افراد کو دوپہر 2 بجے تک رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس انوارالحق نے مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں اور کارکنوں کی گرفتاریوں کے خلاف درخواست پر سماعت کی، اس دوران عدالتی حکم پر سیکریٹری داخلہ اور انسپکٹر جنرل […]

نواز شریف نے ابوظہبی ایئر پورٹ سے ویڈیو پیغا م جاری کر دیا ۔۔۔ مریم نواز جیل نہیں جا رہیں بلکہ ۔۔ بڑی بریکنگ نیوز آ گئی

نواز شریف نے ابوظہبی ایئر پورٹ سے ویڈیو پیغا م جاری کر دیا ۔۔۔ مریم نواز جیل نہیں جا رہیں بلکہ ۔۔ بڑی بریکنگ نیوز آ گئی

  لاہور;سابق وزیراعظم نواز شریف اور مریم نواز آج شام وطن واپس لوٹ رہے ہیں تاہم ان کا طیارہ ڈیڑھ گھنٹہ تاخیر کا شکار ہے اور اس موقع پر نوازشریف نے ایئرپورٹ سے ایک اور ویڈیو پیغام جاری کر دیا ہے ۔نجی ٹی وی کے صحافی اظہر جاوید نے ٹویٹر پر نوازشریف کا پیغام جاری […]

آج بھی صوبہ پنجاب کے اعلیٰ پولیس افسران رات کو شریف خاندان کی کس شخصیت کو فرشی سلام کرنے آ تے ہیں ؟ بزرگ پاکستانی صحافی کا دھماکہ خیز انکشاف

آج بھی صوبہ پنجاب کے اعلیٰ پولیس افسران رات کو شریف خاندان کی کس شخصیت کو فرشی سلام کرنے آ تے ہیں ؟ بزرگ پاکستانی صحافی کا دھماکہ خیز انکشاف

لاہور ; ڈرتے ہیں بندوقوں والے ‘اک نہتی لڑکی سے ‘‘ یہ ہے‘ وہ ٹویٹ جولندن سے پرویز رشید اور مشاہد حسین کی مہارت اور شرارت سے پاکستان کی عسکری قوتوں کی تضحیک کرتے ہوئے مریم صفدر کے نام سے کروائی گئی‘ جبکہ دوسری جانب سے کہا جا رہا ہے کہ ” معروف کالم نگارمنیر […]

گھر سے بھاگنے کی عادی دو نوجوان لڑکیوں کے ساتھ کل فیصل آباد میں کیا ناقابل یقین واقعہ پیش آ گیا ؟ جان کر آپ کو بھی افسوس ہو گا

گھر سے بھاگنے کی عادی دو نوجوان لڑکیوں کے ساتھ کل فیصل آباد میں کیا ناقابل یقین واقعہ پیش آ گیا ؟ جان کر آپ کو بھی افسوس ہو گا

فیصل آباد ; غیرت کے نام پر مبینہ طور پر بھائی نے بہن کو اور ماموں نے بھانجی کو قتل کر کے گرفتاری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ روڈالہ کے علاقہ چک نمبر381گ۔ب کی اضافی آبادی کی شادی شدہ فرزانہ اور اللہ معافی کا مبینہ طور پر چال چلن ٹھیک نہ تھا اور کئی […]

نوکری سرکار دی تے خوشامد نواز شریف دی ۔۔۔۔ محکمے سے چھٹی لے کر (ن) لیگی امیدوار کی انتخابی مہم چلانے والے پولیس کانسٹیبل کا کیا انجام ہوا ؟ ساہیوال سے انوکھی خبر آ گئی

نوکری سرکار دی تے خوشامد نواز شریف دی ۔۔۔۔ محکمے سے چھٹی لے کر (ن) لیگی امیدوار کی انتخابی مہم چلانے والے پولیس کانسٹیبل کا کیا انجام ہوا ؟ ساہیوال سے انوکھی خبر آ گئی

ساہوچال; سپشل برانچ کی ڈیوٹی سے ایک سال کی چھٹی لکر مسلم لگر (ن) کی انتخابی مہم چلانے والے پولسچ کانسٹبلک اطہر لودھی کو ایس ایس پی سپشل برانچ ساہویال ریجن نے نوکری سے فارغ کر کے برخاست کر دیا ہے۔ 28جون کو اطہر لودھی کو سپشلا برانچ کے ریجنل آفس سے چھٹی لے کر […]

اسحاق ڈار کی کمر کا درد تو ختم ہی نہیں ہوتا لگتا ہے اب ہمیں یہ کام کرنا پڑے گا ۔۔۔۔ چیف جسٹس ثاقب نثار کے ریمارکس نے لندن بیٹھے (ن) لیگی رہنما پر لرزہ طاری کر دیا

اسحاق ڈار کی کمر کا درد تو ختم ہی نہیں ہوتا لگتا ہے اب ہمیں یہ کام کرنا پڑے گا ۔۔۔۔ چیف جسٹس ثاقب نثار کے ریمارکس نے لندن بیٹھے (ن) لیگی رہنما پر لرزہ طاری کر دیا

اسلام آباد ;عدالت عظمیٰ نے سابق چیئرمین پی ٹی وی عطاالحق قاسمی کی تقرری میں ہونے والی مبینہ بے ضابطگیوں ز خود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران چیئر مین پی ٹی وی کی تقرری کی حد تک فیصلہ محفوظ کرلیا ہے جبکہ اسحقٰ ڈار کی وطن واپسی اور، چیئرمین پی ٹی وی کو مراعات […]

مریم نواز کے شوہر نامدار کیپٹن صفدر کو ان دنوں جیل میں کس طرح کا کھانا دیا جا رہا ہے ؟ جان کر آپ یقین نہیں کریں گے

مریم نواز کے شوہر نامدار کیپٹن صفدر کو ان دنوں جیل میں کس طرح کا کھانا دیا جا رہا ہے ؟ جان کر آپ یقین نہیں کریں گے

راولپنڈی ; کیپٹن صفدر کو جیل میں بہتر کلاس نہیں مل سکی ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ انہیں قیدیوں کا لباس پہنایا گیا ہے ۔ اور جیل کے لنگر مین پکنے والا کھانا دونوں اوقات میں فراہم کیا جاتا ہے ، صرف صبح کا ناشتہ انہیں گھر سے بھجوایا جاتا ہے ۔ انہیں میٹرس […]

آن لائن ہیرا پھیری ۔۔۔۔پاکستان آنے سے قبل ہی نواز شریف اور مریم نواز کے ساتھ کیا کارروائی ڈال دی گئی؟ تازہ ترین خبر آگئی

آن لائن ہیرا پھیری ۔۔۔۔پاکستان آنے سے قبل ہی نواز شریف اور مریم نواز کے ساتھ کیا کارروائی ڈال دی گئی؟ تازہ ترین خبر آگئی

لندن; سابق وزیر اعظم نوازشریف اورمریم نواز کے ساتھ شرارت کردی گئی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق لندن واپسی کی ٹکٹس کے پی این آر جاری کرنے پر کسی نے آن لائن ہیر پھیر کردی۔نوازشریف اور مریم نواز کی شہریت کے خانے میں بھارت لکھ دیا گیا۔ای میل میں کرپشن ڈاٹ ماسٹر پی کےایٹ جی میل لکھ […]