counter easy hit

بی اے پی کی انتخابی مہم پر خود کش حملہ پاکستانی عوام کو جمہوری حق سے محروم کرنے کی بزدلانہ کارروائی ہے جس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے، چیف آرگنائزر مسلم لیگ ن فرانس میاں محمد حنیف

مستونگ میں بلوچستان عوامی پارٹی کی انتخابی مہم کے دوران ہونے والے خود کش حملے جس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے ساری دعائیں متاثرہ خاندانوں اور شہیدوں کے لیے ہیں، اللہ تعالیٰ پاکستان کی حفاظت فرمائے۔ دشت گردی کے حملوں میں نشانہ بننے والوں کے لواحقین سے تعزیت کرتے ہیں اگر اب بھی ہم متحد نہیں ہوئے تو پاکستان خونی جنگ لڑتا رہے گا اور دشمن اسے جاری رکھے گا اور ان واقعات کی مکمل تحقیقات کرانے کی اشد ضرورت ہے۔