counter easy hit

Sikhs

انڈیا سے باہر بھی سکھ برادری کا احتجاج،’عالمی رہنما مودی پر دباؤ ڈالیں‘

انڈیا سے باہر بھی سکھ برادری کا احتجاج،’عالمی رہنما مودی پر دباؤ ڈالیں‘

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)بھارتی کسانوں کی طرف سے پورے بھارت میں سخت احتجاج کے بعد دنیا بھر میں بسنے والے سکھوں نے عالمی راہنمائوں سے بھارتی حکومت پر متنازعہ زرعی اصلاحات واپس لینے کیلئے دبائو ڈالنے کا مطالبہ کیا ہے۔بیرون ممالک مقیم انڈینز کی اکثریت ریاست پنجاب میں زرعی زمینوں کے مالک ہیں۔ ان کے […]

ضیاالحق نے انڈیا کے ٹوٹنے کی بنیاد رکھی۔۔۔ بے نظیر کیخلاف سکھوں نے کونسا جھوٹا پراپیگینڈا رچایا تھا؟ ساری حقیقت کھول کر سامنے آگئی

ضیاالحق نے انڈیا کے ٹوٹنے کی بنیاد رکھی۔۔۔ بے نظیر کیخلاف سکھوں نے کونسا جھوٹا پراپیگینڈا رچایا تھا؟ ساری حقیقت کھول کر سامنے آگئی

لاہور (ویب ڈیسک) تجزیہ کار ہارون الرشید نے کہا ہے کہ حیران ہوں کہ میڈیا ہمارے سیاستدانوں کے بھارت کے بارے میں رویے پر کیوں بات نہیں کرتا، بھارت نے یہ توقع لگارکھی تھی کہ پاکستان ختم ہوجائے گاکیونکہ قیام پاکستان کے وقت بھارت نے پاکستان کے حصے کے 80کروڑ روپے روک لئے تھے۔ پروگرام […]

بھارتی خفیہ ایجنسی را کشمیریوں اور سکھوں کے ساتھ کیا کرتی رہی ؟ جرمنی نے بھارت کو دنیا کے سامنے بے نقاب کر دیا

بھارتی خفیہ ایجنسی را کشمیریوں اور سکھوں کے ساتھ کیا کرتی رہی ؟ جرمنی نے بھارت کو دنیا کے سامنے بے نقاب کر دیا

فرینکفرٹ(ویب ڈیسک) جرمنی میں بھارت کی خفیہ ایجنسی ’را‘ کے لیے کشمیریوں اور سکھوں کی جاسوسی کرنے والے جوڑے 50 سالہ منموہن سنگھ اور 51 سالہ کنول جیت کو بالتریب 18 سال قید اور 180 دن کی تنخواہ کا جرمانہ عائد کردیا گیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق جرمنی میں فرینکفرٹ کی ایک […]

خان صاحب : غیر مسلموں سے حسن سلوک بہت ہی اچھی بات مگر سکھوں کے اس ماضی سے شاید آپ ناواقف ہوں ۔۔۔۔۔۔۔ توفیق بٹ نے بڑے کام کی بات کہہ ڈالی

خان صاحب : غیر مسلموں سے حسن سلوک بہت ہی اچھی بات مگر سکھوں کے اس ماضی سے شاید آپ ناواقف ہوں ۔۔۔۔۔۔۔ توفیق بٹ نے بڑے کام کی بات کہہ ڈالی

لاہور (ویب ڈیسک) میں اُن لوگوں پر حیران ہوتا ہوں جنہیں یہ اعتراض ہے کرتارپورراہداری میں وزیراعظم عمران خان نے سرپر سفید رومال کیوں باندھا تھا ؟ اُن کا یہ اعتراض بھی بالکل ناجائز ہے کہ انہوں نے سکھوں کے ساتھ غیر ضروری محبت کا مظاہرہ کیا، ….ہمارا دین ہمیں غیر مذاہب سے   نامور […]

سنی لیونی پر سکھوں کے جذبات مجروح کرنے کا الزام

سنی لیونی پر سکھوں کے جذبات مجروح کرنے کا الزام

بولی وڈ اداکارہ سنی لیونی کی زندگی پر بننے والی ویب سیریز ڈاکیومینٹری ’کرن جیت کور: دی انٹولڈ اسٹوری آف سنی لیونی‘ تو 16 جولائی کو بھارتی چینل زی نیوز 5 پر ریلیز کی جائے گی۔ تاہم ان کی سوانح حیات پر مبنی ویب سیریز ریلیز ہونے سے پہلی ہی مشکلات کا شکار ہوگئی ہے۔ […]

امرتسر میں ہارٹ آف ایشیا کانفرنس کے دوران سکھوں کا بھارت کے خلاف مظاہرہ

امرتسر میں ہارٹ آف ایشیا کانفرنس کے دوران سکھوں کا بھارت کے خلاف مظاہرہ

امرتسر: بھارت میں ایک طرف تو ہارٹ آف ایشیا کانفرنس جاری ہے جب کہ دوسری جانب سکھ برادری کی جانب سے مودی سرکار کے خلاف مظاہرے بھی کئے جا رہے ہیں۔ بھارتی شہر امرتسر میں ایک طرف تو ہارٹ آف ایشیا کانفرنس جاری ہے جب کہ دوسری جانب سکھ برادری کی جانب سے علیحدہ وطن خالصتان […]

مودی مردہ باد‘‘ سکھوں نے نیا محاذ کھول دیا

مودی مردہ باد‘‘ سکھوں نے نیا محاذ کھول دیا

  اسلام آباد  (یس اردو نیوز) بھارتی ریاست پنجاب کے شہر امرتسر میں سکھوں نے کشمیر میں کشمیریوں پر بھارتی افو اج کے مظالم کے خلاف ریلی نکالی اور مودی حکومت اور بھارتی افواج کے خلاف نعرے لگائے۔ سکھوں نے کشمیر کی آزادی کا بھی مطالبہ کیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق منگل کے روز بھارتی […]

آر پار دیاں سانجھاں

آر پار دیاں سانجھاں

تحریر : آصف محمود چندروزپہلے بھارت جانے کا اتفاق ہواجہاں ہربجن سنگھ براڑ سے ملاقات ہوئی، ہربجن سنگھ امرتسر کے رہنے والے ہیں اور سائیں میاں میرانٹرنیشنل فاونڈیشن کے سربراہ ہیں۔یہ فاونڈیشن 1947میں بچھڑے ہوئے خاندانوں کو ملانے کا کام کررہی ہے اور ابتک سینکڑوں لوگوں کو ملواچکی ہے ، تقسیم کے وقت جہاں دنیا […]